عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Monday, April 29,2024 | 1445, شَوّال 19
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 IqtidhaUssiratIlmustaqeem آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
فتنۂ زن و زر؛ جس کے ہاتھوں پہلی امتیں ہلاک ہوئیں
:عنوان

. اصول :کیٹیگری
شيخ الاسلام امام ابن تيمية :مصنف

409

 
فصل36

Rectangular Callout: اقتِضَاءُ الصِّرَاطِ المُستَقِیم

 فتنۂ زن و زر؛ جس کے ہاتھوں پہلی امتیں ہلاک ہوئیں

ہماری نئی تالیف

فی حدیث عمرو بن عوف، أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال: فوالله ما الفقر أخشى عليكم، ولكن أخشى عليكم أن تبسط الدنيا عليكم، كما بسطت على من كان قبلكم، فتنافسوها، كما تنافسوها، فتهلككم كما أهلكتهم.                                                         (متفق عليه)

عمرو بن عوف﷜  کی حدیث میں: نبیﷺ نے فرمایا: اللہ کی قسم مجھے تم پر غربت کا ڈر نہیں۔ مجھے ڈر ہے تو یہ کہ تم پر دنیا کے دروازے کھل جائیں جیسے تم سے پہلوں پر کھلے تھے۔ تب تم بھی اس میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرو جیسے تم سے پہلے اس میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنے لگے تھے۔ تب یہ تمہیں بھی ہلاک کر ڈالے جیسے یہ تم سے پہلوں کو ہلاک کر چکی ہے۔

وفی حدیث أبي سعيد، عن النبي صلى اللہ علیہ وسلم، أنہ قال: { إن الدنيا حلوة خضرة، وإن الله سبحانه مستخلفكم فيها، فينظر كيف تعملون؟ فاتقوا الدنيا، واتقوا النساء فإن أول فتنة بني إسرائيل كانت في النساء                                                            (رواہ مسلم)

ابو سعید خدریﷺ کی حدیث میں، نبیﷺ نے فرمایا: دنیا ایک بڑی مزے کی، لہلہاتی چیز ہے اور اللہ تمہیں اس میں اختیار دے کر چھوڑ رکھنے والا ہے کہ دیکھے تم (اس میں) کیا کرتے ہو۔ پس دنیا سے بچو، اور عورتوں سے بچ کر رہو۔ کیونکہ بنی اسرائیل کا پہلا فتنہ عورتوں کے معاملہ میں ہی تھا۔

اس مضمون کی کچھ مزید احادیث لانے کے بعد ابن تیمیہ کہتے ہیں: اہل کتاب کی مشابہت اختیار کرنے کے بہت سے کام، خواہ وہ ان کے تہواروں کے معاملہ میں ہو یا دوسرے امور میں، مسلم معاشروں کے اندر زیادہ عورتوں کی تحریک پر ہی انجام پاتے ہیں۔

 ابن تیمیہ کے اِس قول پر، کتاب کے محقق شیخ ناصر العقل حاشیہ لگاتے ہیں:

مراد یہ کہ عورتیں پرائی ملت کی رِیس اور مشابہت کرنے میں سب سے پہلی اور اس کی سنگینی کا ادراک کرنے میں سب سے آخری مخلوق ثابت ہوتی ہیں۔ فرد اور معاشرے پر اس کے کیسے بھیانک اثرات مرتب ہوں گے؟ اور دین و دنیا میں یہ عمل کیسی تباہ کاریاں لانے والا ہے؟ یہ اندازہ کرنے میں عورتیں (بالعموم) سب سے پیچھے ہوتی ہیں۔ آج بھی ہم دیکھتے ہیں، بدقسمتی سے مغربی فیشنوں اور ماڈلوں کے پیچھے جانے میں ہماری عورتیں سب سے آگے ہیں۔ کافر (مغربی یا ہندو) معاشروں سے در آنے والے طوراطوار اور رسم رواج کو اپنانے میں عورتیں سب سے بڑھ کر محرک ہوتی ہیں؛ جس کے زیرِاثر  یہ (درآمدشدہ طوراطوار) نسل نو کی گھٹی میں بیٹھتی چلے جاتے ہیں۔ معاشرے کے یہ طبقے کافر معاشروں کی کوئی اچھی چیز تو شاید ہی کبھی لیں، بری چیزیں البتہ دھڑادھڑ لی جا رہی ہوتی ہیں۔

(غرض عورتیں، اور ان کے زیراثر قوم کی الہڑ نسلیں، رہن سہن کے باب میں مغضوب علیہم اور ضالین کی راہ پر آسانی سے جا پڑیں گی۔ جبکہ اہل دانش طبقے فلسفے، افکار اور نظریاتی بدعات و تفرقہ کے باب میں اہل کتاب کے ڈھنگ اختیار کریں گے)۔

اس (فتنۂ زن و زر) کے علاوہ جاہ پرستی اور اقتدار کی دوڑ کی طرف بھی اشارے ملتے ہیں کہ پہلی امتوں میں اِس چیز نے لوگوں کو آسمانی ہدایت پر چلنے کی روش سے دور کر ڈالا تھا۔ اِس نے اسلامی تاریخ میں بھی جو جو نقصان کیے وہ لائقِ توجہ ہیں۔

اِس (فتنۂ زن و زر و جاہ) کی بابت ابن تیمیہ کہتے ہیں: یہ سب سورۃ التوبۃ کی اس آیت کے تحت مندرج ہو سکے گا: فَاسْتَمْتَعْتُم بِخَلَاقِكُمْ كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِينَ مِن قَبْلِكُم بِخَلَاقِهِمْ ’’تم نے بھی اپنے حصے کے مزے اسی طرح لوٹے جیسے اُن (تم سے پہلوں) نے لوٹے تھے‘‘۔

 (کتاب کا صفحہ 471 تا 490)

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز