عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, April 20,2024 | 1445, شَوّال 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
sharah_qunut آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ (شرح قنوت 22
:عنوان

کہاں میں اور کہاں تیری ثناء، تب بولا لا أحصي ثناء عليك۔ لیکن پھر دیکھا کہ اُس کی ثناء میں کچھ تو کہنا ہے، تو بولا أنت كما أثنيت على نفسك۔ یوں کچھ بھی نہ کہا اور سب کچھ کہہ گیا!

. رقائقاذكار و ادعيہ :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

  1. شرح دعائے قنوت

تحریر: حامد کمال الدین

22

لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ

"میری طاقت نہیں کہ تیری ثناء کا احاطہ کروں۔ بس تیری شان وہ جو تو خود اپنی صفت کرے"۔

ابن عبدالبرؒ شرحِ حدیث کے تحت امام مالک﷫ کا قول لاتے ہیں: میں نہ تیری نعمتوں کا شمار کر پاؤں۔ نہ تیرے کرم کی وسعت کا اندازہ اور نہ ان اشیاء کے بیان سے کبھی تیری تعریف کا حق ہی ادا کر پاؤں، چاہے تیری ثناء کرنے میں اپنا پورا زور کیوں نہ صرف کر لوں۔ نیز کہتے ہیں: { أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ ’’تو جیسے اپنی تعریف خود کرے‘‘} دلیل ہوئی اس بات پر کہ کوئی تعریف کرنے والا اُس تعریف کو نہیں پہنچ سکتا جو خدا اپنی بابت خود فرمائے۔ پس جو شخص خدا کا ایسا وصف کرے جو خدا نے اپنی بابت خود نہیں بولا تو وہ خدا کی بابت بغیر علم بولا، جس سے بڑا ظلم کوئی نہیں۔ جبکہ اُس ذاتِ کبریاء کی بابت ہمیں معلوم ہے لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ’’کوئی اس کی مثل نہیں‘‘۔ یہاں اندازے کیا کریں گے؛ اُس کا وصف کرنے کےلیے تو خود اُسی کے پاس سے آیا ہوا علم درکار ہے۔ (الاستذکار مؤلفہ ابن عبدالبر ج 2 ص 531)

نووی﷫ شرحِ حدیث میں کہتے ہیں: یعنی میں اپنی بےبسی کا اعتراف کرتا ہوں کہ تیری تعریف کا حق ادا کروں۔ ہو بھی کیسے جب صفاتِ خداوندی کی کوئی انتہاء نہیں۔ ثناء تو اُس کی صفت کو جاننے کے تابع ہوئی۔ جب ایک ہی صفت کا احاطہ نہ ہو، پھر اُس کی صفات کا بھی کوئی شمار نہ ہو، تو ثناء کیسے ہو۔                                                              (شرح مسلم ج 4 ص 204)

سیوطیؒ فضیل بن عیاض﷫ کا قول لاتے ہیں: یہاں خدا کے عارف کی بس ہو گئی۔ جیسے ہی اِس کی نظر اُس کی صفاتِ جلال، اُس کے کمالِ ذات، اُس کی صمدیت، قدوسیت، عظمت، کبریاء اور جبروت پر پڑی، خیرہ ہو کر رہ گئی، اور یہ لگا بےبسی میں کہنے: میں تیری تعریف کیا کروں تو خود ہی اپنی جو تعریف فرما دے۔ دراصل یہ وہ مقام ہے جہاں اِس کی عقل، فکر، ادراک، دانائی سب جواب دے گئی اور اِس نے اُس کی تعریف سے اپنے عاجز ہونے کو ہی اُس کی تعریف کا پیرایہ بنا لیا۔ انسان کے حق میں درحقیقت یہ علم کی انتہا ہے۔ صدیقِ اکبر کا ایک قول ہے: ادراک سے عاجز ہونے کا ادراک ہی اصل ادراک ہے۔ سیوطیؒ یہاں ابن اثیر﷫ کا کلام بھی نقل کرتے ہیں:  پہلے اِس کی نظر افعال و صفاتِ خداوندی پر گئی یعنی اُس کا عقوبت دینا، اُس کا درگزر فرمانا، اُس کا قہر اور اُس کی رضا۔ ذرا اور قریب ہوا تو صفات سے ذات پر چلا گیا، تب بولا: أَعُوذُ بِكَ مِنْكَ۔ اس قرب میں سوائے ثناء کے کچھ نہ سوجھا مگر خیال آیا کہ میرا تو دامن خالی ہے کہاں میں اور کہاں تیری ثناء، تب بولا لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ ۔ لیکن پھر دیکھا کہ اُس کی ثناء میں کچھ تو کہنا ہے، تو بولا: أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ۔ یوں کچھ بھی نہ کہا اور سب کچھ کہہ گیا!   

(حاشیۃ السیوطی علىٰ سنن النسائی ج 1 ص 103)

ملا علی قاری﷫ کہتے ہیں: یہاں چند افعال یا صفات جمالِ خداوندی کی بیان ہوئیں جیسے رضا اور معافاۃ۔ اور چند افعال یا صفات جلالِ خداوندی کی، جیسے قہر اور عقوبت۔ اور آخر ذاتِ خداوندی ہی کی پناہ لے لی۔ یہ دراصل وہی مضمون ہے جو قرآن میں اِن الفاظ کے تحت بیان ہوا: فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ ’’تو بھاگ پڑو اللہ کی طرف‘‘۔ نیز وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَهُ ’’اور اللہ تمہیں اپنے آپ سے ڈراتا ہے‘‘۔ نیز وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا ’’سب سے کٹ کر اُسی کے ہو رہو‘‘۔ یعنی تمہاری نظر سے اُس کے سوا سب کچھ روپوش ہو گیا ہو اور بس تم اُس کے سہارے جینے لگو۔ غالباً یہ وہ راز ہے کہ توحید کا یہ مضمون (مقامِ فردیت) صلاۃِ وتر (جس میں یکتائی کا ایک معنىٰ ہے) کے آخر میں لایا گیا۔ اِس دعاء میں توحیدِ افعال بھی ہے، توحیدِ صفات بھی اور توحید ذات بھی۔  (مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح ج 3 ص 952)


پورا کتابچہ ایک  پی ڈی ایف فائل میں خطِ نستعلیق کے ساتھ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔


قنوتِ وتر کی تینوں دعاؤں کے متن یکجا یہاں سے حاصل کریں۔


شرح دعائے قنوت مین پیج کےلیے یہاں کلک کریں۔


Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
قنوتِ وتر۔ مسنون دعاؤں کے متن
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
قنوتِ وتر مسنون دعاؤں کے متن ترتیب: حامد کمال الدین نوٹ: دعاء یا اس کے ترجمہ میں جس جملے کی شرح ۔۔۔
قنوت میں دشمنان دین پر تبرا، اہل دین کےلیے دعائےخیر اور نبیﷺ پر درود
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 23 رمضانی قنوتِ وتر میں دشمنانِ دین پر تبرا، اہل دین کےلیے د۔۔۔
وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ (شرح قنوت 21
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 21 وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ "میں تیری پناہ میں آتا ہوں تجھ ۔۔۔
وَبِمُعَافَاتِكَ مِنۡ عُقُوبَتِك (شرح قنوت 20
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 20 وَبِمُعَافَاتِكَ مِنۡ عُقُوبَتِك "تیرے درگزر کی پناہ ۔۔۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ (شرح قنوت 19
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 19 اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ "ال۔۔۔
وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ، وَنَخْشَى عَذَابَكَ (شرح قنوت 18
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 18 وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ، وَنَخْشَى عَذَابَكَ "امیدوار&nb۔۔۔
وَإِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ (شرح قنوت 17
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 17 وَإِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ "ہماری سب سعی تیری طرف ۔۔۔
اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ، وَلَكَ نُصَلِّي، وَنَسْجُدُ (شرح قنوت 16
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 16 اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ، وَلَكَ نُصَلِّي، وَنَسْجُدُ۔۔۔
وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ (شرح قنوت 15
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 15 وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ "هم بری و بیزار۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز