عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 26,2024 | 1445, شَوّال 16
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 IqtidhaUssiratIlmustaqeem آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
پیشوا شخصیات کی اطاعت میں غلو
:عنوان

. اصول :کیٹیگری
شيخ الاسلام امام ابن تيمية :مصنف

 

393

 

فصل29

 پیشوا شخصیات کی اطاعت میں غلو

ہماری نئی تالیف

یعنی اگر کچھ لوگوں کی تعظیم کرنا یا ان کے کسی علمی مرتبے یا سیاسی منصب کے حوالے سے ان کی اطاعت اور پیروی کرنا بنتا ہے... تو یہاں اس حد تک چلا جانا کہ وہ شخصیات آدمی کےلیے مطلق پیشوا ہو جائیں۔ یعنی شریعت سے بالاتر وہ کسی حرام کو اس پر حلال کر دیں یا حلال کو حرام، تو بھی وہ انہی کی مانتا جائے۔

یہود و نصاریٰ کے ہاں یہ باقاعدہ ہوتا رہا۔ ان دونوں گروہوں کی بابت فرمایا:

اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللَّـهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ (التوبۃ: 31)

انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں کو اللہ کے سوا اپنا رب بنا لیا ہے اور اسی طرح مسیح ابن مریم کو بھی۔

اس آیت کی تفسیر نبی نے یہ فرمائی کہ وہ ان کےلیے حلال کو حرام اور اور حرام کو حلال کرتے تو اس میں یہ ان کی اطاعت کرتے۔[1]

یہاں بھی بہت سے عبادتگزار طبقے فرطِ عقیدت میں اپنے پیشواؤں کو یہ مقام دے دیتے رہے۔ کسی پہنچی ہوئی سرکار کا فرمان ان کےلیے مطلق واجبِ اطاعت ہوتا ہے، بغیر یہ دیکھے کہ شرعِ خداوندی سے کوئی بالاتر سند اس ہستی کو اس مسئلہ میں  حاصل ہے یا نہیں، اگرچہ اس سے کوئی حرام حلال کیوں نہ ہو جاتا ہو یا کوئی حلال حرام کیوں نہ ٹھہر جاتا ہو۔

(یورپ کی تھیوکریسی یہی تھی جس کی جانب سورۃ التوبۃ کی مذکورہ بالا آیت میں اشارہ ہوا۔ بعدازاں چرچ اور سٹیٹ میں تفریق کرکے معاملاتِ دنیا سے متعلق عین یہ (تحلیل و تحریم) کا اختیار چرچ کی بجائے سٹیٹ کا تسلیم کر لیا گیا اور اسے ڈیموکریسی کا نام دیا گیا)۔

 (کتاب کا صفحہ 471 تا 490)



[1]    یہاں ایک خلط مبحث کی نشان دہی ضروری ہے۔ بعض حضرات اس آیت کا اطلاق وہاں بھی فرما رہے ہوتے ہیں جہاں ایک عامی کو فقہی مسائل میں ائمۂ سنت مانند ابو حنیفہ و مالک و شافعی و احمد کی تحقیق پر انحصار کرنا ہوتا ہے۔ عامی کے ان ائمہ میں سے کسی ایک پر تحقیقی سہارا کرنے کو یہ خدا کے بندے ’شرک‘ اور ’ائمہ کو اَرباباً من دون اللہ‘ بنا لینا قرار دیتے ہیں... جبکہ ان ائمہ کی تحقیق کے مقابلے پر (ایسے تمام فقہی مسائل میں) اپنی تحقیق کرنے چل دینا ’توحید‘!!

نہایت واضح ہو، اس آیت کا اطلاق وہاں ہو گا جہاں ایک چیز کا خلافِ شریعت ہونا مسلم معاشرے میں معلوم اور معروف ہو۔ (کسی تحقیق کے شبہے کے تحت ایسا نہ ہو)۔ مثلاً نصاریٰ کے ہاں یہ معلوم تھا کہ شریعتِ موسوی و عیسوی میں خنزیر کا گوشت حرام ہے، لیکن اپنے پوپوں اور پادریوں کے کہنے پر وہ اسے اپنے اوپر حلال ٹھہرانے لگے۔ یا ختنہ ایسی معلوم شےء کو ساقط کر دینا۔ وغیرہ۔ صرف ایسی دیدہ دلیر deliberate   تحریم اور تحلیل کو کہیں گے شرک۔ آج کے مسلم معاشرے میں مثلاً اگر کسی سیاسی مجتہد  کے سود کو حلال ٹھہرانے پر آپ سود کوحلال ٹھہرانے لگیں۔ یا کوئی ’پہنچی ہوئی‘ سرکار مثال کے طور پر پنجوقتہ نمازوں سے اپنے مریدین کو چھوٹ دے ڈالے یا عام مباحات (اسلام کے معروف جائز امور) میں سے کوئی چیز ان پر حرام ٹھہرا دے (جیساکہ صوفیہ کے بعض بہکے ہوئے طبقوں میں ہوتا ہے) اور اس میں اُس ہستی کی اتباع ہونے لگے۔ کیونکہسود یا شراب وغیرہ کی حرمت یا نماز اور روزہ وغیرہ کی فرضیت یا عام جائز امور کی اِباحت ضروریاتِ دین (معلوم من الدین بالضرورۃ) میں سے ہے۔

رہ گیا تحقیقی مسائل میں ائمہُ فقہ و سنت میں سے کسی ایک پر انحصار کرنا، تو یہ بالکل اور چیز ہے، اور درست ہے، بلکہ عامی کے حق میں واجب۔ اس بات کو شرک سے جوڑنا سراسر جہالت ہے۔ اسے شرک کہنے والے شخص کا عذر اگر جہالت نہ ہو، تو سب سے بڑ ھ کر حق بنتا ہے کہ خود اسی کو ’دینِ خداوندی میں تحلیل و تحریم کرنے والا‘ ٹھہرایا جائے اور اس کی پیروی میں لوگوں کو مشرک ٹھہرانے والوں کو اپنےاِس مفتی کو ’ارباباً میں دون اللہ‘ ماننے والے۔

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز