عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, July 14,2020 | 1441, ذوالقعدة 22
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
مرزائیت کا دوسرا رخ
:عنوان

جتنا بڑا زندیق وہ شخص ہے جو محمدﷺ کےبعد کسی کو نبی مانے..اتنا ہی بڑا زندیق وہ شخص ہے جو دنیا کےکسی آدمی کےلیے محمدﷺ پر ایمان لائےبغیر (جبکہ وہ نبیﷺ کی بابت جان چکا ہو) "نجات" کا امکان تسلیم کرے جتنا بڑا ملحد وہ اتنا ہی بڑا ملحد اور منکرِ نبوتِ محمدؐ یہ

. باطل :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

مرزائیت کا دوسرا رخ

فرقے

جتنا بڑا زندیق وہ شخص ہے جو محمدﷺ کے بعد کسی کو نبی مانے... اتنا ہی بڑا زندیق وہ شخص ہے جو دنیا کے کسی آدمی کےلیے محمدﷺ پر ایمان لائے بغیر (جبکہ وہ نبیﷺ کی بابت جان چکا ہو) ’’نجات‘‘ کا امکان تسلیم کرے۔

  جتنا بڑا ملحد وہ اتنا ہی بڑا ملحد اور منکرِ نبوتِ محمدؐ یہ۔ اگرچہ محمدﷺ پر ایمان کا دعویٰ وہ بھی کرتا ہے اور یہ بھی۔ محمدﷺ کی شریعت پر چلنے کا دعویٰ اُس کو بھی ہے اور اِس کو بھی۔

 خاتم المرسلین محمدٌ رسول اللہﷺ کی بعثت ہوجانے کے بعد... کرۂ ارض پر بسنے والے کسی ابن آدم کےلیے جو شخص مہاتمابدھ، زردشت یا گورونانک تو کیا... موسیٰ اور عیسیٰ علیھما السلام پر ایمان کو کافی قرار دے، یعنی محمدﷺ پر ’’ایمان لائے‘‘ اور ’’آپﷺ کی اتباع اختیار کیے‘‘ بغیر اس کےلیے نجات کا امکان تسلیم کرے... تو اس کے کفر اور الحاد میں کوئی شک نہیں۔ اصولِ اسلام میں اِس معاملہ پر کوئی اِبہام نہیں۔

تمام اہل زمین پر محمدﷺ کی رسالت پر ایمان فرض ہونا اور محمدﷺ پر ایمان لائے بغیر ان کو نجات کی کوئی صورت میسر نہ ہونا... یہ اسلام کے محکمات میں سے ایک ہے۔

 محکمات... جن کی طرف مشتبہ و موجبِ اشکال امور کو لوٹایا جاتا ہے۔

 محکمات... جن کی روشنی میں مشتبہ امور کو سمجھا اور ان کی دلالت و حدود کا تعین کیا جاتا ہے۔

 محکمات... جو اِشکال کے مقامات پر حَکَم اور فیصل ہوتے ہیں۔

 محکمات... جن سے تعارض کی صورت میں ایک مشتبہ فہم کو رد کردیا جاتا ہے، نہ کہ مشتبہ فہم سے ٹکرانے کی بنیاد پر ان محکمات کو رد کردیا جاتا ہے۔

’’محمدﷺ کی رسالت تاقیامت...  تمام بنی آدم کےلیے‘‘... پر ایمان کو ’’نجات‘‘ کی بنیاد تسلیم کرنا اور اس کےبغیر آدمی پر دوزخ کا واجب ہونا... اسلام کے محکمات میں سے ہے۔ ’’گلوبلائزیشن‘‘ کی حالیہ ضرورتوں کے پیش نظر آج اسلام کی ان بنیادوں کو ہلایا جانے لگا ہے۔ علماء نے ’’مرزائیت کے اِس دوسرے رخ‘‘ کا نوٹس نہ لیا تو آپ کی نئی نسل کے حق میں یہ قادیانیت سے بڑھ کر ایک فتنہ ثابت ہوسکتا ہے۔

براہِ کرم... علماء تک ہماری یہ درخواست پہنچائی جائے کہ ’’رسالتِ محمدی کی عالَمیت و ابدیت‘‘ پر عنقریب جو بڑے پیمانے پر گرد ڈالی جانے والی ہے اس کا پیشگی ادراک کریں، اور اِس مسئلہ کو، نیز اِس مسئلہ کے منکر کو زندیق اور ملحد ٹھہرانے کو، وقت کی گونج بنادیں۔

گلوبلائزیشن کی یہ آندھی ہمارے بہت سے کواڑ توڑ دینے والی ہے۔ آپ کے پڑھے لکھے دماغ اِس عفریت کے منہ میں جانے کو ہیں۔

ہمارا نظریاتی محاذ اِس وقت کا سب سے بڑا محاذ ہے۔

*****

قربِ قیامت کی نئی نئی دعوتوں کی بابت نبیﷺ نے فرمایا تھا:

"يَكُونُ دُعَاةٌ عَلَى أَبْوَابِ جَهَنَّمَ, مَنْ أَجَابَهُمْ إِلَيْهَا قَذَفُوهُ فِيهَا", قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ, صِفْهُمْ لَنَا, قَالَ: "هُمْ قَوْمٌ مِنْ جِلْدَتِنَا, يَتَكَلَّمُونَ بِأَلْسِنَتِنَا"

’’جہنم کے دروازوں پر کھڑے داعی ہوں گے، جو ان کی مانے وہ اسے جہنم میں پہنچائیں گے۔ میں (حذیفہ بن الیمانؓ) نے عرض کی: ہمیں ان کی نشانی بیان فرمادیجئے۔ فرمایا: وہ ہمارے ہی رنگ نسل کے لوگ ہوں گے، ہماری ہی زبانیں بولتے ہوں گے‘‘ (بخاری)

 پس خبردار رہئے... ہر وہ نئی دعوت، جس پر اہل اسلام اِس سے پہلے نہ پائے گئے ہوں، جہنم کی دعوت ہے۔

(اِس موضوع کو تفصیل میں پڑھنے کےلیے ہماری کتاب ’’فہمِ دین کا مصدر‘‘ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے)۔

 

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
"المورد".. ایک متوازی دین
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ!
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت
اصول- منہج
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقر۔۔۔
کچھ مسلم معترضینِ اسلام!
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
غامدى اور عصر حاضر ميں قتال
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ترک حکمران پارٹی سے وابستہ "اسلامی" توقعات اور واقعیت پسندی حامد کمال الدین ذیل میں میری ۔۔۔
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
جہاد- تحريك
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
وقائع
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
دعوت
عرفان شكور
حامد كمال الدين
تحريك
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز