عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, June 5,2020 | 1441, شَوّال 12
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
امام شافعیؒ کا ایک قول درست سیاق میں رکھنے کی ضرورت
:عنوان

قولی صواب یحتمل الخطأ وخلافه خطأ یحتمل الصواب "میرا قول درست ہے اس احتمال کے ساتھ کہ یہ نادرست ہو۔ مخالف قول نادرست ہے اس احتمال کے ساتھ کہ وہ درست ہو"۔ امام شافعیؒ سےمنسوب اس قول کا جدت پسندوں کی جانب سے خاصا غلط استعمال ہونے لگا ہے۔

. تنقیحات :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

امام شافعیؒ کا ایک قول

درست سیاق میں رکھنے کی ضرورت

تنقیحات

امام شافعیؒ سے منسوب ایک مشہور مقولہ: قولی صواب یحتمل الخطأ وخلافه خطأ یحتمل الصواب ’’میرا قول درست ہے اس احتمال کے ساتھ کہ یہ نادرست ہو۔ اس کے مخالف قول نادرست ہے اس احتمال کے ساتھ کہ وہ درست ہو‘‘۔

حال ہی میں جدت پسندوں کی جانب سے امام شافعیؒ سے منسوب اس مقولے کا خاصا غلط استعمال ہوا ہے۔ کوئی بھی چیز بس ان کے ہاتھ لگنی چاہئے!

بھائی امام شافعیؒ یہ بات کسی مطلق سیاق میں نہیں کہہ رہے۔ امام شافعیؒ حالیہ یونیورسٹیوں میں پڑھائی جانے والی ’رواداری‘ کے منہج پر نہیں تھے۔ اگر ہر بات میں امام شافعی ایسی ہی ’رواداری‘ پر ہوتے، جوکہ دراصل ایک فکری آوارگی پر ایمان رکھنے کا نام ہے، تو یہ دوسرا ایک قول بھی تو امام شافعی ہی کا ہے: حُكْمِي فِي أَصْحَابِ الْكَلامِ أَنْ يُضْرَبُوا بِالْجَرِيدِ وَيُحْمَلُوا عَلَى الإِبِلِ وَيُطَافُ بِهِمْ فِي الْعَشَائِرِ وَالْقَبَائِلِ يُقَالُ هَذَا جَزَاءُ مَنْ تَرَكَ الْكِتَابَ وَالسُّنَّةَ وَأَخَذَ فِي الْكَلامِ (قولِ شافعیؒ کا ویب لنک:http://goo.gl/rvRNx7 )

’’اصحابِ کلام کی بابت میرا فتویٰ یہ ہے کہ کھجور کی چھڑیوں سے ان کی پٹائی کی جائے اور پھر اونٹوں پر بٹھا کر ان کو قریہ قریہ پھرایا جائے کہ یہ ہے بدلہ ایسے شخص کا جو کتاب اور سنت کو چھوڑ کر کلام (فلسفہ) کی طرف رخ کرے‘‘

*****

اس سلسلہ میں ہم اپنے ایک پرانے مضمون سے ایک اقتباس شیئر کریں گے:

منہج اہلسنت کی رو سے آدمی جو شریعت سے سمجھتا ہے:

‌أ.     اس کا ایک حصہ ایسا ہو سکتا ہے جس کا موافقِ شریعت ہونا قطعی اور یقینی ہے۔ مثلاً صحابہ وقرونِ سلف کا اجماع، ائمہ اہلسنت کے اتفاقات وغیرہ۔ پس اس ’فہم‘ کا اتباع واجب ہے اور اس کا خلاف گمراہی اور شقاق۔

‌ب.                        انسانی فہم کا ایک حصہ ایسا ہے جس کا موافقِ شریعت ہونا آدمی کے نزدیک ظنِ راجح ہو۔ اس کا اتباع کرنا اس شخص پر جو دیانت اور خدا خوفی کے ساتھ اس کا قائل ہے ،چاہے وہ ذاتی فہم و استخراج و تحقیق کا نتیجہ ہو یا کسی صاحب علم پر اعتماد کا ، واجب ہے۔ مگر جو کوئی دیانت اور خداخوفی کے ساتھ اس کے برعکس موقف کا قائل ہے ،چاہے وہ ذاتی فہم و استخراج و تحقیق کا نتیجہ ہو یا کسی صاحب علم پر اعتماد کا، وہ آدمی کے نزدیک قابل عذر ہونا چاہیے۔ فہمِ دین کے اس حصہ میں علمی مباحثہ، صحت مند تبادلۂ آراء اور نقطہ ہائے نظر، کا متواضع انداز میں ایضاح و استیضاح اور باہمی تصویب کی کوشش مستحسن ہے البتہ ’مخالفت‘اور ’شقاق‘ حد درجہ مذموم۔ اخوت کا برقرار رہنا یہاں ہر فرض سے اہم فرض ہے۔ امام شافعیؒ کا بیان کردہ مشہور قاعدہ: قولی صواب یحتمل الخطأ وخلافه خطأ یحتمل الصواب جس پر سب اہلسنت کا عمل ہے دراصل انسانی فہم یا فکر کی اسی دوسری قسم سے تعلق رکھتا ہے نہ کہ پہلی یا تیسری قسم کے ساتھ۔

‌ج.  انسانی فہم کا ایک حصہ ایسا ہے جس کا خلافِ شریعت ہونا قطعی اور یقینی ہے۔ مثلاً باطل فرقوں اور نظریوں کے وہ استدلالات جو اجماعِ سلف اور اتفاق اہلسنت سے صریح متصادم ہیں۔ انسانی فہم کے اس حصہ کا،چاہے اس پر شریعت کے کتنے ہی حوالے دیے گئے ہوں، بطلان اور خلاف کرنا آدمی پر واجب ہے۔

(’’عقیدہ سے فکر اور ثقافت تک‘‘۔ جنوری 2006)

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات"
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
لفظ "شریعت" اور "فقہ" انٹر چینج ایبل ہو سکتے ہیں
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
اناڑی ہاتھ درایت
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند
تنقیحات-
ثقافت- معاشرہ
حامد كمال الدين
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند حامد کمال الدین دا۔۔۔
’مسلک‘ اور ’تنظیم‘ کا خوب و بد.. والله يعلم المفسدَ من المصلح
تنقیحات-
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین بعض مباحث بروقت بیان نہ ہوں تو پڑھنے پڑھانے والوں کے حق میں ایک زیادتی رہ جاتی ہے۔ جذبہ۔۔۔
"اقوالِ سلف" کا ایک متناقض اطلاق: نظام ڈیموکریسی اور احکام خلافت کے!
تنقیحات-
حامد كمال الدين
https://twitter.com/Hamidkamaluddin کچھ چیزوں کے ساتھ ’’تعامل‘‘ کا ایک مناسب تر انداز انہیں نظر۔۔۔
شخصیات اور پارٹیوں کے ساتھ تھوک کا معاملہ نہ کرنا
اصول- منہج
تنقیحات-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
وقائع
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
دعوت
عرفان شكور
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز