عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, November 16,2018 | 1440, رَبيع الأوّل 7
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-11 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
یافت
:عنوان

. فوائد :کیٹیگری
احمد شاکرؔ :مصنف

یافت!

                                                 تحریر : احمد شاکرؔ  

سنگلاخ اور بے آب و گیاہ کوہساروں کی خاک چھانتا، اندھیروں سے لڑتا، ٹھوکریں کھاتا، ڈگمگاتا،حال بے حال شخص یکا یک جنت سی وادی میں جاپہنچے تو اس کی حیرت کی انتہا بھی کوئی انتہا ہوگی! ہزار ہا رنگوں اور ہزار ہا خوشبوؤں سے بنی اس جنت کی ہر ہر چیز اسے  جکڑ لینے ،  گم کردینے اوراپنا اسیر بنا لینے کے لیے کافی ہوگی۔کچھ ایسا ہی معاملہ توحید کا ہے۔

کوئی فلسفوں، رواجوں، رسموں اور روایتوں کے بے رحم سلسلےعبور کرتے اس کی جنت میں جا پہنچے جس کی مٹی اس  کی آبلہ پائی کی شفا ہو، جس کے منظراس کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوں، جس کا پانی اس کی سلگتی  ذات کے لیے آبِ حیات ہو تو اس کی خوشی ناقابلِ بیان نہ ہو تو اور کیا ہو!

اس باغِ اِرم کے پھولوں میں ہزار رنگ ہوں اور ایک رنگ میں ہزار اور رنگ ہوں تو کیا وہ ایک پتی  ہی کو پکڑے  دیکھتا نہ  رہ جائے گا! ایک کے بعد ایک رنگ کو دیکھ لینا، ایک کے بعد ایک خوشبو کو پالینا ، ایک کے بعد ایک روشنی کو دیکھ لینااس کے لیے کتنا حیرت  انگیز ہوگا... دور بیٹھے  اس کا صرف  تصوّر ہی ممکن ہے!

اس وادی میں عرصے سے بسنے والا کوئی شخص نووارد کا ایک نئی روشنی دیکھ لینے،ایک نیا رنگ دریافت کرلینے ، ایک نئی خوشبو  پالینے پر وفورِ حیرت سے بے قابو ہونے پر ضرور مسکرائے  گااور شائد اپنے جی میں کہے گا کہ ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے کہ ایک اکیلے پتے پر ہی جان ہار دی...! ابھی تو مقام ہائے حیرت  بہت باقی ہیں...!

ہاں!اس جنت میں سیر کے لیے ہمت چاہیے، حوصلہ چاہیے، ایسی نظریں چاہییں جو ایک نگاہ میں ہزار رنگوں کو  بسا سکیں۔ ایسے پُر شوق قدم چاہییں جو ہر کوچے کی سمت بےدھڑک اٹھ سکیں۔ سچے، خالص، بے کھوٹ، کھرے اور سیدھے دِل چاہییں۔ایسے  زرخیز دِل ، جو آسمان سے برستی بارش کو جذب کرلیں اور پھر اس سے طرح طرح کی جنتیں اگ آئیں!

 أَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌ بِقَدَرِهَا   (الرعد:۱۷)

"اس نے آسمان کی جانب سے پانی اتارا تو ہر  ندی نالہ اپنی اپنی  گنجائش کے مطابق اسے لے کر چل نکلا"

دلوں میں دل!

گڑھے  والوں کے دِل ، بیعت والوں کے دِل،کھیت کھلیانوں سے دِل!

 بچھڑے والوں کے دِل،  چٹیل میدانوں سے دِل، اوندھے پیالوں سے دِل !

...اور ایک یہ دِل!

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
غزل
فوائد-
فہدؔ بن خالد
غزل دین سے وابستہ نوجوان کو ادب تخلیق کرتا دیکھ کر بخدا سیروں خون بڑھتا ہے! کچھ غم کی نہیں بات یہ صدمات۔۔۔
تلاش گمشدہ
فوائد-
تقی الدین منصور
 تلاشِ گمشدہ تقی الدین منصور یہ  تلاشِ گمشدہ ہے۔ یوں تو آپ نے بہت سےاشتہار دیکھ رکھے ہوں گ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
اصول- منہج
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
بازيافت-
ادارہ
ہجرت کے پندرہ سو سال بعد! حافظ یوسف سراج کون مانے؟ کسے یقیں آئے؟ وہ چار قدم تاریخِ ان۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
میرے اسلام پسندو! پوزیشنیں بانٹ کر کھیلو؛ اور چال لمبی تحریر: حامد کمال الدین یہ درست ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
ذيشان وڑائچ
ہمارے کچھ نوجوان طیب اردگان کے بارے میں عجیب و غریب الجھن کے شکار ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!    عرب داعی محترم ابو بصیر طرطوسی کے ساتھ بہت م۔۔۔
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نبوی منہج" سے متعلق ایک مغالطہ کا ازالہ حامد کمال الدین ایک تحریکی عمل سے متعلق "نبوی منہج۔۔۔
متفرق-
ادارہ
پطرس کے ’’کتے‘‘ کے بعد! تحریر: ابو بکر قدوسی مصنف کی اجازت کے بغیر شائع کی جانے والی ای۔۔۔
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
باطل- كشمكش
حامد كمال الدين
تحریر: حامد کمال الدین کہتا ہے میں اوپن ایئر میں کیمروں کے آگے جنازے کی اگلی صف کے اندر ۔۔۔
احوال-
باطل- شخصيات و انجمنيں
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ’’تنگ نظری‘‘ کی ایک تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ: ایک چیز جس کی دین میں گنجائش۔۔۔
جہاد- مزاحمت
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کشمیر کےلیے چند کلمات حامد کمال الدین برصغیر پاک و ہند میں ملتِ شرک کے ساتھ ہمارا ایک سٹرٹیجک معرکہ ۔۔۔
ثقافت- رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
میرے ایک معزز دوست نے ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے ایک پوسٹ پیش کی ہے۔ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس جملے سے"ویلنٹائن ۔۔۔
بازيافت- تاريخ
ادارہ
علاء الدین خلجی اور رانی پدماوتی تحریر: محمد فہد  حارث دوست نے بتایا کہ بھارت نے ہندو۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
امت اسلام
ذيشان وڑائچ
امت اسلام
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
ادارہ
تاريخ
ادارہ
سلف و مشاہير
مہتاب عزيز
مزيد ۔۔۔
باطل
جدال
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فرقےاعتزال
ادارہ
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
خواتين
ادارہ
رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
معاشرہ
عرفان شكور
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ابن علی
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
ادارہ
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز