عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, June 6,2020 | 1441, شَوّال 13
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-09 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
مسلم مقبوضہ خطوں میں جہاد کو حرام ٹھہرانا، مرزا قادیانی کی سنتِ خبیثہ
:عنوان

. جہاد :کیٹیگری
ادارہ :مصنف

 مسلم مقبوضہ خطوں میں جہاد کو حرام ٹھہرانا

مرزا قادیانی کی سنتِ خبیثہ

ایقاظ کے فائل سے

یہ فتویٰ جو 'حکمران کی غیر موجودگی' کو آڑ بناتے ہوئے صلیبی حملہ آوروں پر ہاتھ اٹھا لینے کو ہی __ بڑی خوبصورتی کے ساتھ __ ایک مسلمان کے حق میں "جرم" اور "پاپ" بنا کر پیش کرتا ہے.. یعنی دیارِ اسلام پر چڑھ آنے والے کافروں کے خلاف آپ کا ہتھیار اٹھا لینا یا حتیٰ کہ اُن کوئی گزند پہنچانا اِس فتویٰ کی رو سے ایک گناہ (اللہ و رسول کی نافرمانی!) قرار پاتا ہے... آپ جانتے ہیں، یہ "فتویٰ" اپنے مضمون کے لحاظ سے کچھ ایسا نیا نہیں؛ برصغیر کے اندر اِس کی تاریخ سو ڈیڑھ سو سال پیچھے جاتی ہے....

ہندوستان میں، پہلے پہل یہ "فتویٰ" اُس وقت عام کرایا گیا جب انگریزی استعمار کے خلاف مسلم مزاحمت کو فروکش کرانا بے حد ضروری ہو گیا تھا۔ یہ ایک معلوم حقیقت ہے کہ اِس فتویٰ کے 'رائٹس' تاریخی طور پر مرزا قادیانی جیسے لوگوں کے نام محفوظ رہے ہیں؛ اور ہر دور کے کسی خاص منظورِ نظر کو ہی اِس طرح کے 'فتاویٰ' دے کر استعمار کے خلاف ہونے والی مزاحمت کو کچلنے کے عمل میں مددگار ہونے کی توفیق ہوتی رہی ہے۔ ہمارے عام مولویانِ کرام کسی وقت خاموشی کا جرم کر بیٹھے ہوں تو اور بات ہے ورنہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ یہاں کے عام مولویوں اور داعیوں نے استعمار کے خلاف ہونے والی اس مزاحمت کو کسی بھی پہلو سے، یا کسی بھی حوالے سے، اور کسی بھی دلیل سے، غلط یا مذموم ٹھہرایا ہو۔ نہ "ولی الامر" کے نہ پائے جانے کی بنا پر اور نہ کسی اور 'دلیل' کو بنیاد بنا کر...، ہمارے دینی و علمی طبقے کے ہاں اِس فتوائے قادیان یا اس سے ملتے جلتے جہاد مخالف فتاویٰ نے کبھی پزیرائی نہیں پائی۔ البتہ استعمار کے کام آنے والے اِن فتاویٰ و مفتیان کی مذمت اللہ کے فضل سے ہمارے دینی و علمی طبقے کی جانب سے خوب خوب ہوئی ہے۔ اور تو اور، آزادی کے بعد یہاں کے قومی نصابوں نے دورِ استعمار کے اندر ہونے والی ہماری اُس مزاحمت کو اچھا خاصا اون کیا ہے۔ ایسی کسی بنیاد پر کہ یہ "ولی الامر" کے بغیر ہوتی رہی تھی، آج تک کسی اسلام پسند تو کیا شاید کسی قوم پرست نے بھی اُس مزاحمت کے اندر کیڑے نہیں نکالے!

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
كامياب داعيوں كا منہج
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ
جہاد-
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
کشمیر کےلیے چند کلمات
جہاد- مزاحمت
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کشمیر کےلیے چند کلمات حامد کمال الدین برصغیر پاک و ہند میں ملتِ شرک کے ساتھ ہمارا ایک سٹرٹیجک معرکہ ۔۔۔
شیعہ سنی تصادم میں ابن تیمیہؒ کو ملوث کرنا!
جہاد-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
شیعہ سنی تصادم میں ابن تیمیہؒ کو ملوث کرنا! کل ہمارے یہاں ایک ٹویٹ ہوا تھا: شیعہ سنی تصادم&۔۔۔
ٹرمپ کی جھنجھلاہٹ آپکی کامیابی کی غماز ہے
احوال-
جہاد-
حامد كمال الدين
خاصی حیرت ہوتی ہے ہمارے بہت سے فضلاء #ٹرمپ کی حالیہ جھنجھلاہٹ کو پاکستان کی ناکامی سے تعبیر کر رہے ہیں! ۔۔۔
دشمن آپ کے صرف ’آج‘ کو نہیں دیکھتا
احوال- امت اسلام
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
عالم اسلام کے گرد گھیرا، ’پوسٹ کولڈوار‘ سیناریو سمجھنے کی ضرورت3 تحریر: حامد کمال الدین کچھ بڑی مسلم آباد۔۔۔
کافر کی ہمارے خلاف جنگ کا پہلا محور: "مسلمان" کو کسی بڑی جغرافیائی اکائی کے طور پر روئےزمین سے ختم کر ڈالنا
جہاد- قتال
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
عالم اسلام کے گرد گھیرا، ’پوسٹ کولڈوار‘ سیناریو سمجھنے کی ضرورت2 تحریر: حامد کمال الدین یہ جنگ جو عالم ۔۔۔
عالم اسلام کے گرد گھیرا، ’پوسٹ کولڈوار‘ سیناریو سمجھنے کی ضرورت
جہاد- قتال
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
عالم اسلام کے گرد گھیرا، ’پوسٹ کولڈوار‘ سیناریو سمجھنے کی ضرورت تحریر: حامد کمال الدین سرد جنگ کے ۔۔۔
کمزور قوموں کے جہاد پر ’شریعت‘ کے حوالے سے شدت پسندوں کا ایک اعتراض
جہاد- مزاحمت
تنقیحات-
حامد كمال الدين
جہادِ نکایہ.. ’’جہاد‘‘ کی ایک باقاعدہ صورت ہے کمزور قوموں کے جہاد پر ’شریعت‘ کے حوالے سے شدت پسندوں کے ا۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
وقائع
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
دعوت
عرفان شكور
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز