عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, April 24,2024 | 1445, شَوّال 14
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-04 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
کیمپوں کا فرق... بنی اسرائیل تا امتِ محمدؐ
:عنوان

. ایقاظ ٹائم لائن :کیٹیگری
ادارہ :مصنف

Text Box: 1 


کیمپوں کا فرق.. بنی اسرائیل تا امتِ محمدؐ

قرآن مجید میں بنی اسرائیل کو ’’کتاب‘‘ دیے جانے کا تکرار کے ساتھ ذکر آتا ہے۔

’’کتاب‘‘ جس کا مطلب صرف book  نہیں بلکہ legislation  بھی ہے، یعنی (law):

(كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى)... نیز (كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ)

’’کتاب آسمانی‘‘ رکھنے کے حوالے سے قرآن مجید میں ہمارے لیے ’’بنی اسرائیل‘‘ کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے؛ جو بلاوجہ نہیں۔ پھر ہمیں شریعت دیے جانے کے واقعہ کو بنی اسرائیل کو شریعت دیے جانے کے واقعہ کے ساتھ کئی انداز میں جوڑا جاتا ہے۔ بلاشبہ ہماری شریعت بنی اسرائیل کی شریعت سے کہیں زیادہ جامع اور وسیع ہے۔

’’شریعت‘‘ (law) ایک ایسی چیز ہے جس کو رو بہ عمل آنے کےلیے زمین پر ایک مستقل بالذات سماجی اکائی an independent social entity  درکار ہوتی ہے۔ چنانچہ بنی اسرائیل کی تمام تر تاریخ ’’کیمپوں‘‘ کا یہ فرق برقرار رکھا جاتا ہے۔ اس میں کسی درجے کا تعطل بےشک آجاتا رہا جس کا کلائمیکس climax  بنی اسرائیل کا دورِ اسیری ہے (انبیاء کے اُن کے مابین ہوتے ہوئے اُن پر یہ تعطل آیا)، جس کے بعد پھر ان کا شیرازہ کسی سطح پر جمع کیا گیا۔ البتہ ایک عمومی تاریخی خط اِسی کیمپوں کی سطح پر چلتا رہا۔ ’’کیمپوں‘‘ کا عین یہی فرق امتِ محمدؐ میں بھی صدیوں برقرار رکھا جاتا ہے، حتیٰ کہ کسی درجے میں آج بھی ہے، گو آج کی یہ صورتحال کسی درجے میں بنی اسرائیل کے دورِ اسیری سے مشابہ بھی ہے۔

رسول اللہﷺ کی یہ حدیث ان دونوں امتوں کے مابین اُس تاریخی مماثلت کی طرف اشارہ کرتی ہے جس کا تعلق ’ایک آدھ نسل‘ سے نہیں بلکہ ’’صدیوں کے عمل‘‘ سے ہے۔ یہ وہ حدیث ہے جس میں نبیﷺ فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل کے امورِ سیاست انبیاء کے ہاتھوں انجام پاتے رہے؛ ایک نبی دنیا سے جاتا تو اس کی جگہ نبی ہی لیتا، مگر آپﷺ کے بعد اب کوئی نبی نہیں مگر خلفاء ہوں گے اور بہت ہوں گے۔ ظاہر ہے بنی اسرائیل کی تاریخ 30 سال کی  نہیں؛ پورے ڈیڑھ ہزار سال پر محیط ہے!

غرض ’’کتابِ آسمانی‘‘ کے ماننے والوں اور اس کے منکروں کے مابین  ’’کیمپوں‘‘ کی یہ تقسیم نہ صرف حقائقِ شریعت سے بلکہ تعاملِ قرنِ اول سے اس قدر واضح ہے اور اس زور اور تسلسل کے ساتھ چلی اور خطوں کے خطے اپنے اندر ضم کرتی گئی ہے کہ ’’دارالاسلام‘‘ اور ’’دارالکفر‘‘ فقہاء کےلیے بدیہیات کا درجہ رکھتے ہیں؛ اگرچہ مستشرقین سے ہیومن ازم humanism کی بھاری بھاری خوراکیں لینے والوں کی نظر ان حقائق کو دیکھنے سے نابینا ہو۔

ادنیٰ غور و تامل سے یہ بات سمجھ آتی ہےکہ زمین پر ’’اتباعِ شریعت‘‘ کا عمل اِس سطح پر ہونا اہل زمین کے حق میں کس قدر ضروری ہے۔  اہل ہدایت اور اہل ضلالت کی تمییز اس سطح پر کردی جانا... کہ ہردو طرف کا بچہ بچہ اس فرق کی بابت سوچنے کا داعیہ پائے۔ (کیمپوں کا یہ فرق ملیامیٹ کردیا جائے تو  دو فریقوں کا یہ فرق فلسفہ بن کر رہ جاتا ہے)۔

ہاں ’’کیمپوں‘‘ کا یہ فرق قائم ہو تو روئےزمین کا ایک ادنیٰ صلاحیت کا آدمی بھی یہ رات دن کا فرق محسوس کیے بغیر نہیں رہتا؛ یوں یہ چیز اقامتِ حجت میں خوب مددگار رہتی ہے۔ ’’کتاب‘‘ رکھنے والے بنی اسرائیل کی تاریخ میں بھی اور ’’کتاب‘‘ رکھنے والی امتِ محمدؐ کی تاریخ میں بھی ’’کیمپوں‘‘ کا یہ فرق ایک خاصے بڑے خطے میں آفتابِ نصف النہار کا کام دیتا رہا۔ توحید و شرک (عبادتِ خداوندی اور عبادتِ شیطان) کا فرق ایک عام آدمی کی سطح پر نمایاں ترین رکھنے میں  یہ واقعہ کمال اثر دیتا رہا ہے۔ ہمارے نبیﷺ کی رسالت چونکہ عالمی ہے؛ نیز خاتمی ہے؛ لہٰذا  ’’کیمپوں‘‘ کا یہ فرق اِدھر صدیوں روئےزمین کی سطح کا واقعہ بنا کر رکھا گیا۔ کئی پہلوؤں سے بفضل خدا یہ آج بھی برقرار ہے؛ جسے واپس اس کی اصل پر لے جانے کےلیے امت کے صلحاء ایک بڑی تعداد میں مصروفِ عمل ہیں۔ یہ طائفۂ منصورہ ہیں، جو غلطیوں سے مبرا نہیں ہوتا۔ البتہ اِس آزمائش سے سرخرو ہو کر (جبکہ ایسی آزمائشیں بنی اسرائیل کی تاریخ میں انبیاء کے ہوتے ہوئے آتی رہیں)، ان شاءاللہ یہ طائفہ امت کےلیے خدا کی مدد کا ذریعہ بننے والا ہے۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
سید قطب کی تحریریں فقہی کھپت کےلیے نہیں
تنقیحات-
ایقاظ ٹائم لائن-
حامد كمال الدين
سید قطب کی تحریریں فقہی کھپت کےلیے نہیں عرصہ ہوا، ہمارے ایک فیس بک پوسٹر میں استاذ سید قطبؒ کے لیے مصر کے مع۔۔۔
شیخ ابن بازؒ کی گواہی بابت سید قطبؒ
ایقاظ ٹائم لائن-
حامد كمال الدين
شیخ ابن بازؒ کی گواہی بابت سید قطبؒ ایقاظ ڈیسک یہ صاحب[1]  خود اپنا واقعہ سنا رہے ہیں کہ یہ طلبِ عل۔۔۔
معجزے کی سائنسی تشریح
ایقاظ ٹائم لائن-
ذيشان وڑائچ
معجزے کی سائنسی تشریح!              &nbs۔۔۔
جدت پسند: مرزا قادیانی کو ایک ’مسلم گروہ کا امام‘ منوانے کی کوشش! دنیوی اور اخروی احکام کے خلط سے ’دلیل‘ پکڑنا
ایقاظ ٹائم لائن-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
جدت پسند حضرات کی پریشانی: مرزا قادیانی کو ایک ’مسلم گروہ کا امام‘ منوانا! دنیوی اور اخروی احکام کے۔۔۔
طارق جمیل نے کیا برا کیا ہے؟
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
طارق جمیل نے کیا برا کیا ہے؟ مدیر ایقاظ اِس مضمون سے متعلق یہ واضح کر دیا جائے: ہمارا مقصد معاشرت۔۔۔
حوثی زیدی نہیں ہیں
ایقاظ ٹائم لائن-
شیخ ناصر القفاری
حوثی زیدی نہیں ہیں تحریر: ناصر بن عبد اللہ القفاری اردو استفادہ: عبد اللہ آدم بعض لوگ ۔۔۔
مسلم ملکوں میں تخریب کاری، استعماری قوتوں کا ایک ہتھکنڈا
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
مسلم ملکوں میں تخریب کاری استعماری قوتوں کا ایک ہتھکنڈا ایقاظ کے فائل سے یہ بات اظہر من الشمس ہ۔۔۔
’اَعراب‘ والا دین یا ’ہجرت و نصرت‘ والا؟
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
’اَعراب والا‘ دین... یا ’ہجرت و نصرت‘ والا؟  عَنْ بُرَيدَةَ رضی اللہ عنہ، قَالَ: كَانَ رَسُو۔۔۔
ایمان، ہجرت اور جہاد والا دین
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
               ایمان، ہجرت اور جہاد والادین إ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز