عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 26,2024 | 1445, شَوّال 16
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-02 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
چیدہ و جستہ
:عنوان

. ایقاظ ٹائم لائن :کیٹیگری
ادارہ :مصنف

چیدہ و جستہ

کچھ لوگ عبادت بغیر علم کی راہ چل پڑے... اور آخر امت محمدؐ کے خلاف تلواریں لے کر نکل کھڑے ہوئے۔

علم کی راہ چل لیے ہوتے تو علم خود ہی انہیں اس فعل سے روک لیتا!!!             (امام مالک)

 

*****

"سَنَد" بیان کرنا صرف اِس امت کی خصوصیت ہے

اور پھر اِس امت میں سے.. صرف اہل سنت کی!                           (ابن تیمیہ)

*****

شریعت کے دلائل و بینات اللہ کے فضل سے بہت واضح ہیں۔ اصل مسئلہ وہی ہے جو اللہ پاک نے فرمایا:

وَمَن لَّمْ يَجْعَلِ اللَّـهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِن نُّورٍ

’’جسے اللہ ہی نور نہ دے اس کےلیے کہیں نور نہیں ہے‘‘۔         (ابن عثیمین)

*****

چودہ برس گزر جانے کے بعد بھی امریکہ کا دہشتگردی کے خلاف عالمی کانفرنس کےلیے دہائی دینا

کیا اسے دہشتگردی کی جیت کہا جائے؟

یا امریکہ کا پوری دنیا کو الو بنانا؟                                   (شیخ حامد العلی)

*****

انسان برابر ہوں گے، دستاویزات میں

عملاً تو ایک یہودی کا خون کئی سو انسانوں کے برابر ہے

امریکی، برطانوی، فرانسیسی

عالمی ’کیٹلاگ‘ میں نمبروار ہر خون کی قیمت درج ہے

مہنگی اور سستی کرنسی کی طرح!

جیسے ایک ’ڈالر‘ میں سو ’روپے‘ آتے ہیں!!!

*****

"غریب" زمین پر خدا کا نصب کردہ ترازو ہے۔

اس ترازو میں معاشرہ ایک لمحے کے اندر "تولا" جاتا ہے!

یہاں کے سب نعرےباز، دعویدار، اصلاح کار، نصیحت کار، خطبے اور وعظ ... سب فی الفور اس ترازو میں اپنا "وزن" بتا دیتے ہیں!                      (مستفاد از کلام شیخ مصطفی السباعی)

*****

جو لوگ نپا تُلا کھاتے ہیں ان کا نعمت سے لطف پانا بسیار خوروں سے کہیں بڑھ کر ہوتا ہے۔

نعمتوں کا عادی نعمت میں وہ لطف ہی نہیں پاتا

ہاں بسیار خوری سے بیماریاں ضرور لگوا لیتا ہے!!!                           (ابن تیمیہ)

*****

یاد رکھئے گا… ’’اسلامی نظام‘‘ وہ صورت ہوتی ہے جہاں منافقین بھی اپنا بچاؤ ’’مَا أنۡزَلَ اللّٰہُ‘‘ کے حوالوں میں دیکھیں۔ نہ کہ وہ صورت جہاں سچے بھی ’پارلیمنٹ پارلیمنٹ‘ کے وِرد ہی سے اپنی بات میں دلیل اور وزن پیدا کریں۔

*****

بش اور اوباما کی جنگ میں فرق:

بش خود لڑا

اور اوباما ایران، شام، لبنان، عراق اور افغان حکومتوں کی صورت میں شکاری کتے لے آیا!

)بشکریہ الجزیرہ نامہ نگار احمد موفق زیدان(

*****

عورت کی ’تکریم‘:   کچھ ’مخصوص‘ پیشے:

مرد کی ’سیکرٹری‘!

لیڈی ’ریسپشنسٹ‘!

کمپنیوں کی مصنوعات بیچتا لائیو ’اشتہار‘، بتیسی کاخصوصی استعمال!

ماڈل‘!

اور اسی سے ملتی جلتی کچھ ’مخصوص‘ آسامیاں!

*****

طہران میں اہلسنت کی واحد جائےنماز حکومت کی طرف سے بند کروادی گئی
یہ ایک گھر تھا جس میں اہلسنت نماز کےلیے اکٹھے ہوجاتے

http://goo.gl/HHMJDe retweeted by Aljazeera reporter @ahmadmusffaq

یہ تو آپ جانتے ہیں پورے طہران میں اہلسنت کی کوئی مسجد نہیں۔

*****

اتحادیوں کے بمبار طیارے شام میں بشار کے طیاروں کے ساتھ

اور عراق میں فارس کےطیاروں کے ساتھ

باقاعدہ ٹائم ایڈجسٹمنٹ کرکے بمباری کرتے ہیں۔

اور ابھی ہمیں ’بڑے اور چھوٹے شیطان‘ کے قصے بھی سنائے جاتے ہیں!!!

)الجزیرۃ نامہ نگار فیصل القاسم: http://goo.gl/F86i5I )

*****

لیجئے... نیپال میں جنسی چھیڑچھاڑ کی روک تھام کی خاطر... خواتین کےلیے ’’علیحدہ بسیں‘‘ چلانے کا فیصلہ!                       (ٹیلی گراف رپورٹ: http://goo.gl/OGNDfi )

کہئے، پسماندگی‘... یا ’’تہذیب‘‘؟!

سب سے زیادہ نفرت انگیز ہمارے یہاں کے نام نہاد ’مسلم‘ لبرل ہیں... جنہیں محمدﷺ کی شریعت میں کوئی حسن نظر نہیں آتا۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
سید قطب کی تحریریں فقہی کھپت کےلیے نہیں
تنقیحات-
ایقاظ ٹائم لائن-
حامد كمال الدين
سید قطب کی تحریریں فقہی کھپت کےلیے نہیں عرصہ ہوا، ہمارے ایک فیس بک پوسٹر میں استاذ سید قطبؒ کے لیے مصر کے مع۔۔۔
شیخ ابن بازؒ کی گواہی بابت سید قطبؒ
ایقاظ ٹائم لائن-
حامد كمال الدين
شیخ ابن بازؒ کی گواہی بابت سید قطبؒ ایقاظ ڈیسک یہ صاحب[1]  خود اپنا واقعہ سنا رہے ہیں کہ یہ طلبِ عل۔۔۔
معجزے کی سائنسی تشریح
ایقاظ ٹائم لائن-
ذيشان وڑائچ
معجزے کی سائنسی تشریح!              &nbs۔۔۔
جدت پسند: مرزا قادیانی کو ایک ’مسلم گروہ کا امام‘ منوانے کی کوشش! دنیوی اور اخروی احکام کے خلط سے ’دلیل‘ پکڑنا
ایقاظ ٹائم لائن-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
جدت پسند حضرات کی پریشانی: مرزا قادیانی کو ایک ’مسلم گروہ کا امام‘ منوانا! دنیوی اور اخروی احکام کے۔۔۔
طارق جمیل نے کیا برا کیا ہے؟
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
طارق جمیل نے کیا برا کیا ہے؟ مدیر ایقاظ اِس مضمون سے متعلق یہ واضح کر دیا جائے: ہمارا مقصد معاشرت۔۔۔
حوثی زیدی نہیں ہیں
ایقاظ ٹائم لائن-
شیخ ناصر القفاری
حوثی زیدی نہیں ہیں تحریر: ناصر بن عبد اللہ القفاری اردو استفادہ: عبد اللہ آدم بعض لوگ ۔۔۔
مسلم ملکوں میں تخریب کاری، استعماری قوتوں کا ایک ہتھکنڈا
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
مسلم ملکوں میں تخریب کاری استعماری قوتوں کا ایک ہتھکنڈا ایقاظ کے فائل سے یہ بات اظہر من الشمس ہ۔۔۔
’اَعراب‘ والا دین یا ’ہجرت و نصرت‘ والا؟
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
’اَعراب والا‘ دین... یا ’ہجرت و نصرت‘ والا؟  عَنْ بُرَيدَةَ رضی اللہ عنہ، قَالَ: كَانَ رَسُو۔۔۔
ایمان، ہجرت اور جہاد والا دین
ایقاظ ٹائم لائن-
ادارہ
               ایمان، ہجرت اور جہاد والادین إ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز