عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 26,2024 | 1445, شَوّال 16
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-02 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
بندوں پر سب سے پہلا فرض
:عنوان

. اصول :کیٹیگری
ادارہ :مصنف

 

بندوں پر سب سے پہلا فرض

’’عقیدہ‘‘ پر حافظ حکمی کا متن ’’اعلام السنۃ المنشورۃ‘‘

عقیدہ کا مشہور متن ’’اَعلام السنۃ المنشورۃ لاعتقاد الطائفۃ الناجیۃ المنصورۃ‘‘ مؤلفہ حافظ بن احمد بن علی الحِکَمی۔ یہی کتاب ’’عقیدہ کے 200 مسئلے‘‘ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ عوام الناس کی سطح پر تلقینِ عقیدہ کےلیے نہایت موثر وموزوں کتاب۔  یہاں ’’اعتقاد‘‘ کی سیریز میں ہم وقتاً فوقتاً اِس متن سے خوشہ چینی کرتے رہیں گے۔ ’’ایمان مفصل‘‘ کی تعلیم میں بچوں اور نوجوانوں کےلیے یہ مختصر کتاب شامل نصاب ہونے کے لائق ہے۔

بندوں پر سب سے پہلا فرض کیا ہے؟

بندوں پر سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ وہ اُس خاص بات کو معلوم کریں

ý         جس کےلیے اِن کو پیدا کرنے والے نے اِنہیں پیدا کیا ہے۔

ý         جس کےلیے اُس نے اِنہیں دنیا میں بھیجنے سے پہلے اِن سے باقاعدہ ایک میثاق لیا تھا۔

ý         جس کی خاطر وہ مسلسل اِن کی طرف اپنے رسول بھیجتا اور اِن پر اپنی کتابیں اتارتا رہا۔

ý         جس کےلیے خود یہ ساری دنیا بنی؛  اور آخرت وجود میں آئی؟

ý         جس کی خاطر جنت اور دوزخ تخلیق ہوئی؟

ý         اور جس کو بنیاد بنا کر وہ قیامت برپا کرے گا، حشر  اٹھائے گا، ترازؤوں کو نصب فرمائے گا، اور اعمال نامے پھیلا پھیلا کر ان کے  سامنے رکھوائے گا۔

ý         جس کی بنیاد پر بدبختی اور خوش نصیبی کے اصل فیصلے ہوں گے۔

ý         جس کی مقدار کے بقدر خوش بختوں کو قیامت کے روز نور اور راحت ملے گی، اور بدبختوں کو تاریکی اور ذلت۔

*****

تو پھر وہ کیا چیز ہے جس کی خاطر مخلوق بنائی گئی؟

اُس کا فرمان سنو:

’’ہم نے ہرگز ان آسمانوں اور اس زمین کو کسی دل لگی کےلیے پیدا نہیں کیا۔ ہم نے نہیں پیدا کیا ان کو مگر حق کے ساتھ، مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں‘‘۔     (44: 38، 39)

’’اور اللہ نے تو پیدا کیا ہےان آسمانوں اور اس زمین کو حق کے ساتھ، اور اس لیے ہر نفس کو اس کی کمائی کا بدلہ دیا جائے جہاں ان کی کچھ حق تلفی نہ ہو‘‘۔           (ا45: 22)

’’اور نہیں پیدا فرمایا میں نے سب جنوں اور انسانوں کو مگر اس لیے کہ یہ میری عبادت کریں‘‘۔                                             (51: 56)

*****

’’عبد‘‘ کا مطلب کیا ہوا؟­

اگر یہ مُعَبَّد کے معنیٰ میں ہو، تو اس کا مطلب ہے : بےاختیار، مسخر کرکے رکھا گیا، تابع اور ماتحت رکھا گیا۔  اس معنیٰ میں یہ لفظ سب علوی و سفلی مخلوقات کو شامل ہے، خواہ وہ عاقل ہوں یا غیرعاقل۔ خشک وتر، ساکن و متحرک، ظاہر و پوشیدہ، مومن و کافر، نیکوکار و بدکار، وغیرہ سب اس میں آئیں گی۔ سب اللہ کی مخلوق ہیں۔ سب اس کی ربوبیت کے سہارے جیتی ہیں۔ سب اس کے حکم کے آگے مسخّر ہیں۔ اس کی تدبیر سے چلتی ہیں۔ سب کےلیے اس کا ایک منصوبہ طے ہے اور انہیں اسی پر چلنا ہے۔ ہر چیز اپنے ایک مقررہ انجام کی طرف بھاگی جا رہی ہے؛ جس سے وہ ایک ذرہ بھر ٹلنے والی نہیں۔ {ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ} [الأنعام: 96]۔ اور اُس کی یہ تدبیر عدل اور حکمت پر قائم ہے۔

اور اگر یہ ’’عابد‘‘ کے معنیٰ میں ہو تو اس کا مطلب ہوگا: کسی ہستی کی محبت اور گرویدگی کا اسیر ہو جانے والا۔ اس کے آگے ذلت اور عاجزی اختیار کر لینے والا۔ یہ ظاہر ہے صرف مومنین ہی ہوسکتے ہیں، جوکہ اُس کے برگزیدہ بندے اور اُس کا تقویٰ اختیار کر رکھنے والے اولیاء ہوں گے، جن کو (اُس کے پاس جاتےوقت) نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ کوئی غم۔

*****

’’عبادت‘‘ کیا چیز ہے؟­

’’عبادت‘‘ ایک جامع لفظ ہے۔ اس میں وہ سب کچھ آجاتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی محبت اور خوشنودی کا موجب ہو، خواہ وہ اقوال ہوں یا اعمال، ان کا تعلق ظاہر سے ہو یا باطن سے۔ ’’عبادت‘‘ یہ ہوگی کہ آدمی ایسی سب اشیاء کا پابند اور اس سے منافی اشیاء سے بیزار ہو کر رہے۔

*****

ایک عمل ’’عبادت‘‘ کب بنتا ہے؟­

جب اس میں دو چیزیں پوری کر دی جائیں:

ý         کمال درجے کی محبت۔ اور

ý         کمال درجے کی ذلت۔

{وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ} [البقرة: 165] ’’اور ایمان والے اللہ کی محبت میں کہیں بڑھ کر ہیں‘‘۔    {إِنَّ الَّذِينَ هُمْ مِنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ} [المؤمنون: 57] ’’بےشک وہ لوگ جو اپنے رب کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں‘‘۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ان دونوں باتوں کو ایک ہی مقام پر اکٹھا کر دیا: {إِنَّهُمْ كَانُوا يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَيَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَهَبًا وَكَانُوا لَنَا خَاشِعِينَ} [الأنبياء: 90] ’’بے شک یہ ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر اعمال خیر میں لگے رہتے اور ہمیں پکارتے رغبت اور خوف سے، اور تھے وہ ہم سے ڈر کر رہنے والے‘‘۔

پس ’’عبادت‘‘ ہوئی: معبود کا گرویدہ اور اس کی ہیبت کے آگے پست ہوا رہنا۔

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز