عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, April 25,2024 | 1445, شَوّال 15
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-01 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
ملالہ کو نوبیل انعام۔ ایک غیر سازشی تھیوری!
:عنوان

نوبیل انعام کا قد کاٹھ گویا بس اتنا ہی ہے! اشیاء کا سیاسی استعمال چلیں ہو، مگر اس قدر!؟

. باطلہوشياركن . احوال :کیٹیگری
ذيشان وڑائچ :مصنف

ملالہ کو نوبیل انعام۔ ایک غیر سازشی تھیوری!

ذیشان وڑائچ

جی نہیں ملالہ کوئی مغرب کی ایجنٹ نہیں ہے۔ کوئی سازش نہیں رچائی گئی۔ کوئی ساز باز نہیں ہوئی۔ وہ ایک عام سی مسلمان لڑکی ہے جسے سوات کے ہنگامی حالات کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے میں دشواری پیش آرہی تھی۔ بی بی سی والوں نے اس کی ایک ڈائری قسط وار چھاپ دی۔ اب یہ بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی کہ اس ڈائری کے مواد پر بی بی سی کے صحافیوں یا پالیسی کا کتنا اثر تھا۔ بس پھر اس ڈائری نے پاکستانی طالبان کے خلاف ایک مقدمہ کھڑا کردیا۔ بنیادی مقدمہ تو یہ بنا کہ سوات میں تعلیم کی صورت حال بہت خراب ہے اور خاص طور لڑکیوں کی تعلم تو ناممکن ہے۔ اس کیس میں خاص طور یہ لگ رہا تھا کہ مقامی طالبان کی وجہ سے یہ سب کچھ ہورہا ہے۔ لیکن بعد میں یہ مقدمہ ذرا سا پھیل کر کچھ اور ہوگیا۔ اب صورت حال یہ لگ رہی تھی کہ پورے پاکستان میں لڑکیوں کے لئے تعلیم حاصل کرنا تقریبا ناممکن ہے اور پاکستان کی ہر لڑکی تعلیم سے محروم ہوتی ہے اور ایسے میں ملالہ نام کی بس ایک لڑکی تعلیم کی شمع کو لے کر کھڑی ہوئی جس کو طالبان نے اس تعلیم کے حق کے مطالبے کی وجہ سے جان سے مارنے کی کوشش۔ ملالہ کی جان بچانے کے لئے اسے انگلینڈ بھیج دیا گیا جہاں پر اس کا کامیاب علاج گیا۔

گولی سچ مچ لگی، پاکستانی طالبان نے ہی ماری، طالبان کے نمائندے احسان اللہ احسان نے خود اس کا اعتراف کیا۔ نہ گولی مارنے کی کہانی میں کوئی سازش تھی اور نہ ہی آپریشن کر کے اسے بچانے میں۔

لیکن اس سب کے باوجود یہ سوال پھر بھی بنتا ہے کہ وہ کونسا کارنامہ تھا جس کی وجہ سے ملالہ نوبل پرائز کی حقدار مانی گئی؟ ملالہ کے حوالے سے پورا واقعہ پڑھیں تو اس میں ملالہ کا کوئی بھی کارنامہ نظر نہیں آتا۔ پورے پاکستان میں اگر لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوئی مسئلہ ہے تو وہ یا تو امن و امان کی صورت حال ہے یا پھر غربت ہے۔ اس کو تعلیم کے حق کے ہونے اور نہ ہونے کے مقدمے میں تبدیل کرکے ملالہ کو ہیرو بنانا اپنی جگہ ایک سوالہ نشان ضرور رکھتا ہے۔ یہ سوال مزید شدت سے تب ذہن میں آتا ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ ایدھی صاحب جیسے ایک سلف میڈ قسم کے بندے نے برسوں بے غرض ہوکر پاکستان کی خدمت کی ہے اور اس خدمت میں کوئی مذہبی برانڈنگ بھی نہیں ہوئی۔ اس کے باوجود جناب ایدھی کی طرف نوبیل پرائز کمیٹی کی توجہ نہیں گئی۔

یاد دلادیں کہ ہم کسی سازشی تھیوری کی بات نہیں کر رہے ہیں نہ ہمیں کوئی خفیہ ہاتھ نظر آتا ہے۔  یہاں پر سازشی تھیوریاں تو بہت پائی جاتی ہیں۔ چلئے ایک غیر سازشیی تھیوری پیش کرتے ہیں۔

امن اور ادب کوئی غیر اقداری شیء نہیں ہے۔ مغرب کے معاشرے میں ادب اور امن کا اپنا ایک خاص سیکولر تصور پایا جاتا ہے جو کہ مغرب کی کچھ صدیوں سے پیدا شدہ اقدار کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔ جب آپ کسی کے امن کی کوشش کو سراہتے ہیں تو اس امن سے وہی چیز مراد ہوتی ہے جو کہ مغرب کے مخصوص سوشیل آرڈر سے پیدا شدہ امن کا تصور ہوتا ہے۔ آپ دیکھتے ہیں  کہ یاسر عرفات جب مجبوری میں دب کر صلح کر لیتے ہیں تو نوبیل انعام پاتے ہیں۔ شیریں عبادی جو کہ ایران کی مذہبی حکومت کی مخالف ہوتی ہیں تو وہ بھی اس کی حقدار ہوجاتی ہیں۔ اوبامہ ابھی کچھ بھی نہیں کرتے ہیں تو بھی نوبیل انعام پاتے ہیں۔ مغرب کے ثناء خوان ان فیصلوں کی وکالت کرنے کے لئے اپنے پاس اچھے خاصی نکات بھی رکھتے ہوں گے۔ مغرب کی طرف سے جب ایسے فیصلہ ہوں گے جو کہ قوموں کی اقدار سے متعلق ہوں تو لازماً وہی اس کے حقدار ٹھیریں گے جو کہ مغرب کے سوشیل آرڈر سے موافقت رکھتے ہیں۔ بہت کچھ ٹوٹ پھوٹ کے باوجود پاکستانی معاشرہ آج تک  مغرب کے سوشیل آرڈر کو قبول نہیں کرسکا اور نہ ہی کرنے پر آمادہ ہے۔ ایسے میں لڑکیوں کی تعلیم کے نام پر پاکستان کو ایک پس ماندہ اور غیر مہذب معاشرے کے طور پر پیش کرنا ایک عین فطری ایجنڈا ہے۔ اس کو سازش قرار دینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ یہ تو سامنے کی بات ہے۔

اور ویسے بھی اب تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکتا کہ ملالہ نے تعلیم کے فروغ کے لئے کیا کام کیا ہے؟ اب تک جو بھی پتہ چلا ہے وہ یہی ہے کہ ملالہ کے نام پر بی بی سی اور مغربی میڈیا نے اپنا کام خوب نکالا ہے۔

ہوتا یہ ہے کہ ملالہ کی شہرت کی وجہ پر کوئی بھی بامعنی سوال پوچھا جاتا ہے تو فوراً یہ الزام دھر دیا جاتا ہے کہ دیکھو یہ سازشی تھیوری پیش کر رہے ہیں۔ اس لئے مکرر عرض ہے کہ جو بھی پیش کیا گیا ہے وہ سامنے کی بات ہیں۔ یہ ایک قطعی غیر سازشی تھیوری ہے۔

Text Box: (ماخوذ از کلام ساحر لدھیانوی)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز