عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, April 25,2024 | 1445, شَوّال 15
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
تیئیس مارچ (قراردادِپاکستان) پر لبرلز کی خوشی بنتی ہے!
:عنوان

’مذہب‘ کا فرق.. جو نجانے ’سیاست‘ میں گھس کیسے آیا۔ اوپر سے یہ قرارداد کہ خاص اِس بنیاد پر ایک ملک کو دو ملک کر دیا جائے۔ لبرل شریعت یہاں تڑپ کر نہ رہ جائے؟!

. احوال . باطل > فرقے > ديگر :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

23مارچ (قراردادِپاکستان) پر لبرلز کی خوشی بنتی ہے!

23 مارچ پر ہمارے سوشل میڈیا فورمز پہ دی گئی ایک اور تحریر۔

23 مارچ 1940

مذہب‘ کا فرق.. جو نجانے ’سیاست‘ میں گھس کیسے آیا۔ اوپر سے یہ قرارداد کہ خاص اِس بنیاد پر ایک ملک کو دو ملک کر دیا جائے۔ لبرل شریعت یہاں تڑپ کر نہ رہ جائے؟! ’مذہب‘ کو ایسی کوئی حیثیت رکھنے کی اجازت کب ہے!!!

مذہب‘ کا ایک اختلاف.. جو برصغیر کے دو فریقوں کے مابین باقاعدہ ایک ’سیاسی‘ یا ’معاشی‘ جتھہ بندی کا موجب بنا۔

اور اگر اس کو ’سماجی‘ بھی کہہ دیں، یعنی ’’رہن سہن‘‘ کا دونوں کے مابین اتنا مختلف ہونا کہ دو الگ الگ ملکوں کی ضرورت مانی جائے، تو اور بھی پھنستے ہیں!

’’شریعت‘‘ کو ہم فی الوقت بیچ میں نہیں لا رہے۔ مانیں گے ویسے ایک دن یہ شریعت کو بھی، ان شاءاللہ۔ (ہر چیز کے ساتھ از راہِ نفاق چلا جا سکتا ہے تو شریعت کے ساتھ بھی چل لیں گے جس دن اہلِ شریعت کے پاس وہ کچھ ہوا جس پر لبرلز کی رال بہے؛ کیا مدینہ میں پہلی صف کے اندر نہیں آ کھڑے ہوتے تھے!)۔ لہٰذا شریعت کی بات کسی اور وقت۔ فی الحال ’مذہب‘ کے اٹھائے ہوئے ایک اختلاف کو برصغیر کی دو جماعتوں (ہندو و مسلم) کے مابین صرف ایک سیاسی یا معاشی یا سماجی علیحدگی کروا دینے پر ہی مبارکباد دے لیتے ہیں، لبرلز کے ساتھ مل کر!

یادش بخیر ’مذہب‘ کی اِس حیثیت ہی کے خلاف کیا اپنی پوری تحریک نہ تھی کہ مذہب ’انسانوں‘ کے مابین سیاسی یا سماجی دوریاں ڈلوانے والی چیز بنے تو آخر کیوں بنے؟ یا لوگوں کے مابین معاشی مفادات کا تصادم کروانے پر منتج ہو تو کیوں ہو؟! ’مذہب‘ کو ابتداءً اِس حیثیت سے ہی کیوں نہ فارغ کیا جائے! (لبرل ڈسکورس)

قراردادِ پاکستان جو ’مذہب‘ کو یہ اجازت دیتی ہے (خود اِن لبرلز کی تفسیرات کے مطابق) کہ یہ لوگوں کی سیاسی پہچان، یا معاشی مفادات کے ٹکراؤ یا سماجی فرق کے اندر بولنے لگے۔

’’شریعت‘‘ کی بات فی الحال نہیں کرتے۔ مذہب کی یہ اِتنی حیثیت بھی کب ہے کہ وہ لوگوں کی سیاسی پہچان یا معاشی مفادات کے ٹکراؤ یا سماجی بُعد کی بنیاد بنے؟ مذہب کے ’انسانوں‘ کے مابین علیحدگیاں کروا دینے کے خلاف ہی تو اپنی یہ پوری (لبرل) تحریک تھی!

لیکن یہ کیا؟ ’’پاکستان‘‘ پر ہاتھ مار جانے کےلیے اور دین پسندوں کی یہاں سے چھٹی کروا دینے کےلیے... ’’یومِ پاکستان‘‘ پر خوشیاں! قراردادِ پاکستان کا دن منانے کےلیے لبرلز کے بھنگڑے! اسلام پسند ڈالیں تو بات ہے۔ لبرلز؟!

ہمارا دعویٰ ہے یہاں کا لبرل 23 مارچ کی قرادادِ پاکستان پر خوشی کے شادیانے بجا کر نہ صرف ایک کھلے تضاد کا شکار ہے، بلکہ اصولاً یہ اس کے حق میں منافقت ہے۔

ڈاکٹر جعفر شیخ ادریس (سوڈان کے ایک مفکر) نے صحیح کہا تھا: مغربی لبرل کے مقابلے پر دیسی لبرل میں جرأت کا شدید فقدان ہے!

اِسے تو صرف جو درز ملے، یہ اس کے اندر گھستا ہے۔ اور درز میں ہی رہتا ہے۔ ہاں اتنا ہے کہ اسے وسیع کرنے کی کوشش کرتا ہے! البتہ میدان میں آ کر اپنا عقیدہ بیان کرنا اِس کے بس کی بات نہیں۔                          https://goo.gl/gikTK7

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز