عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, April 20,2024 | 1445, شَوّال 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
Gard_Nahi آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
سب اپنے اپنے نبی کی نبوت کا ثبوت دیں!
:عنوان

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

سب اپنے اپنے نبی کی نبوت کا ثبوت دیں!

 
   

 

ایک عرصۂ دراز تک اہل کتاب کے ساتھ ہمارے جدال کی بنیاد یہ رہی تھی، جوکہ اپنی جگہ درست تھی اور ہے ، کہ ہم اپنے نصوصِ شریعت کے ساتھ ساتھ موسیٰ اور عیسیٰ  علیہما السلام کی بشارتوں کے حوالوں سے نبوتِ محمد کا ثبوت دیں۔ اُس اپروچ کی رو سے ہمیں رسول اللہﷺ کی نبوت کے زیادہ سے زیادہ ’ثبوت‘ دینا ہوتے تھے جبکہ اُن کو اِس پر زیادہ سے زیادہ ’اعتراضات‘ کرنا ہوتے تھے۔ مزید برآں اُس اپروچ کی رو سے، ایک دیکھنے والا موسیٰ اور عیسیٰ علیہما السلام کی نبوت کو مسلَّم اور صرف محمدﷺ کی نبوت کو موضعِ نزاع دیکھتا تھا۔

اُس اپروچ کو اب بھی ترک نہیں کیا گیا، اور بلاشبہ وہ اپنی جگہ کارآمد ہے، البتہ مسلم داعیوں کے جدال کی اِس نئی اپروچ نے معاملے کو کچھ زیادہ مختصر بھی کردیا ہے اور آسان بھی: موسیٰ اور عیسیٰ علیہما السلام کی نبوت تو ہم محض اس لئے مسلَّم جانتے ہیں کہ ہمیں یہ محمد ﷺ کی تعلیم ہے۔ لیکن اگر محمدﷺ ہی کی نبوت موضع نزاع ہے تو تب پھر ہم ان سے کہتے ہیں:

آئیے، ہم میں سے ہر کوئی ہی اپنے اپنے نبی کی نبوت کا ثبوت دے اور اس کیلئے ایک سے ’علمی‘ و’تحقیقی‘ معیار اختیار کئے جائیں! محمدﷺ کی نبوت کا ’ثبوت‘ چاہیے تو پھر موسیٰ اور عیسیٰ علیہما السلام کی نبوت کا بھی ’ثبوت‘ چاہیے اور عین انہی معیاروں پر جن کو ’تحقیق‘ کی بنیاد بنا کر تم محمدﷺ کی نبوت پر اعتراضات کی بوچھاڑ کردیتے رہے ہو!۔۔۔۔ اور پھر دیکھتے ہیں ’دلیل‘ کس کے پاس ہے!!!!!؟ وہ اعتراضات جو تم محمدﷺ اور قرآن پر کرتے ہو، ’جدید انسان‘ کو ایسے ہی اعتراضات کرنے کا حق اپنے نبیوں اور اپنے صحیفوں پر بھی تو دو! تمہارے پاس تو کچھ بچے گا ہی نہیں!!! خود موسیٰ اور عیسیٰ  علیہما السلام کی نبوت کے ثبوت بھی خدا کے فضل سے آج ہم رکھتے ہیں نہ کہ تم!!!

ہمارے پاس تو اللہ کے فضل سے ہر بات کا جواب موجود ہے مگر اُن کا حال یہاںفَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ  والا ہوتا ہے! یہاں معاملے کی ساری ترتیب ہی الٹ جاتی ہے۔ کرۂ ارض پر بسنے والا ’آج کا انسان‘ جو اپنی لائبریریوں میں پائی جانی والی دستاویزات کیلئے جانچ اور پرکھ کے باقاعدہ اصول رکھتا ہے موسیٰ اور عیسیٰ  علیہما السلام کو جاننے کیلئے آج محمدﷺ کا ضرورت مند ہے نہ کہ محمدﷺ کو جاننے کیلئے موسیٰ اور عیسیٰ علیہما السلام کا!

اس اپروچ کی خاص ضرورت انٹرنیٹ اور گلوبلائزیشن کے دور میں آج اِس وجہ سے پڑ گئی ہے کہ دعوت کا خطاب اب زیادہ سے زیادہ گلوبل ہوگیا ہے اور دنیا کے سب براعظم ہی آج دعوت کے سامعین میں آتے ہیں۔ جبکہ ’جدید انسان‘، اگرچہ وہ مغرب سے کیوں نہ ہو، اُس ذہنی پس منظر سے نہیں آتا جو روایتی اہل کتاب معاشروں میں بڑی دیر سے چلتا آرہا تھا۔

ہماری اس تالیف، خصوصاً حصۂ دوم کی خاص بات یہی ہے کہ اس میں دعوتی خطاب کی اِس نئی جہت کو ہی زیادہ نمایاں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز