عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, March 22,2023 | 1444, شَعْبان 29
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
یہ کس کی بیٹی ہے؟
:عنوان

اِس کے کان میں بھی اغلباً کسی نے پیدائش کے وقت اذان دی ہو گی! یہ بھی ہمارے ہی کسی بھائی کی بیٹی ہے؛ یہ اتنا مجمع اکٹھا ہو کر اس میں کیا دیکھنے آیا ہے؟

. ثقافتمعاشرہ . احوال :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

یہ کس کی بیٹی ہے؟

احوال و تعلیقات

تصویر سے بھی محسوس ہوتا ہے یہ کوئی پشاور ٹائپ علاقہ ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی اس تصویر کی جو ڈسکرپشن لکھی ہے، اس سے بھی یہی ظاہر ہوتا ہے کہ غیور پٹھانوں کے علاقے میں اِس بڑے پیمانے پر یہ ایک نئی ’تہذیب‘ کی شروعات ہیں۔ بہت بڑا ایک ہال ہے، کئی منزلہ۔ لوگ کھچاکھچ بھرے ہیں۔ تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ دُوردُور سے آئے لگتے ہیں۔ سب مل کر نہایت انہماک سے ایک جوان لڑکی کو ’کیٹ واک‘ کرتے ہوئے دیدے پھاڑ پھاڑ دیکھ رہے ہیں۔ اس پر ہماری جانب سے سوشل میڈیا پر یہ تحریر دی گئی تھی۔ ا س کا لنک یہاں بھی تحریر کے آخر میں دیا گیا ہے۔

اتنے ’معززین‘ اکٹھے ہو کر اس لڑکی میں ’کیا‘ دیکھ رہے ہیں؟ ہمارے ملک میں تو ایسی گہماگہمی صرف مویشیوں کی منڈی میں دیکھی گئی ہے۔ کسی کی بیٹی کو اتنے لوگ اکٹھے ہو کر دیکھنے لگیں؛ یار اپنے یہاں؟!

یہاں تو خدا بخشے، بیس آدمی آپ کو راہ چلتے ٹوکنے کو موجود ہوتے تھے، وہ سب کہاں چلے گئے؟

کیا یہ زمانۂ جاہلیت پر فلمائی گئی کوئی مووی ہے یا اِس دورِ اینلائٹنمنٹ‘ کا کوئی واقعہ؟

کہتے ہیں اپنے پشاور کا واقعہ ہے؛ اور ابھی حال ہی کا!

سبحان اللہ اوپر سے اوپر کی گیلری تک سے لوگ تاکنے کی کوشش میں ہیں۔ غالباً نیچے بیٹھنے والوں نے زیادہ پیسے دیے ہوں گے... یا پھر اوپر والے لیٹ آئے ہوں گے!

یہ لڑکی بھی مفت یہ ’سروس‘ نہیں دے رہی ہوگی۔ لیکن تصور کریں سارے پیسے اسی بیچاری کو مل جاتے! لیکن کہاں! اغلباً اس کے پاس بہت کم پیسے آئے ہوں گے۔ بھلا زیادہ کہاں گئے ہوں گے؟ ’منتظمین‘کے پاس! زمانۂ جاہلیت میں ان منتظمین کو: نخّاسین کہا جاتا تھا۔ یعنی  انسان فروشی کا دھندہ کرنے والے۔ واقعی وہ زمانۂ جاہلیت تھا؛ کیسے سیدھے لفظ بول دیا کرتے تھے! تبھی لوگ کہتے ہیں کم از کم اُن کی فطرت سلامت تھی!

اس تصویر کو دیکھنا فی نفسہٖ معیوب نہ ہوتا تو میں تجویز دیتا کہ... اسے ’عورت کی آزادی‘ کے پورٹریٹ کے طور پر رکھا جائے، اور ’عورت کی آزادی‘ کا مضمون کبھی اس تصویر کے بغیر بیان نہ کیا جائے۔

(ایک تصویر کسی وقت سو کلمات سے بڑھ کر ہوتی ہے)

آپ کو معلوم ہے آپ کی شریف زادیاں یہاں کیسی ’قید‘ کی زندگی گزار رہی ہیں! انہیں ان کے شوہر، باپ، بھائی اور بیٹے کھِلا رہے ہیں۔ کیسی محتاجی کی زندگی ہے! ان سب کو ’نخاسین‘ کے ہاتھ میں دو! ایسی ہی کمال کی کر دیں گے! یہ بھی تو ہمارے ہی کسی بھائی کی بیٹی ہے؛ اِس کے کان میں بھی اغلباً کسی نے پیدائش کے وقت اذان دی ہو گی!

*****

کسی کی غیرت جھنجھوڑی گئی ہے تو مجھے خوشی ہو گی، میں اس پر معذرت نہیں کروں گا۔

https://www.facebook.com/MudeerEeqaz/photos/a.478316525565377.109549.128733833856983/979814528748905/?type=3

 

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات منایا
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
‘بندے’ کو غیر متعلقہ رکھنا آپکے "شاٹ" کو زوردار بناتا
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
مزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟
احوال-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو!
جہاد- مزاحمت
احوال-
حامد كمال الدين
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو! حامد کمال الدین فلسطینی قوم کی خوشیوں پر ۔۔۔
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی!
احوال-
حامد كمال الدين
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی! حامد کمال الدین ایک طرف حالیہ سعودی رہنماؤں کا بوجوہ بن ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
تنقیحات-
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
فيمنيزم كى جيت‘منشيات كى زيادتى سے خواتين كى موت ميں تين گُناہ اضافہایک روایتی مسلم معاشرے میں ایک عام پچاس سا۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
جب اسلام پر حملے کرنے والے ملحدوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور صیہونیوں کی طرف نظر کریں تو ان کا بنیادی اعتراض یہ ہوت۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز