عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, April 24,2024 | 1445, شَوّال 14
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
السلام علکیم
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مطیع الرحمن نظامی کی شہادت... ظلم اور بربریت کی ایک صریح داستان۔  اِس حق پرست امت کی تاریخ میں گو یہ کوئی نیا واقعہ نہیں۔ خونِ مسلم کی ارزانی کے بیان کو کسی کے پاس آج الفاظ نہیں رہ گئے۔

مسلم بےبسی ہی نہیں، مسلم بےحسی بھی آج آپ اپنی زبان ہے۔ حلب سے لے کر بنگلہ دیش تک.. مسلمانوں کا خون ہی خون۔ ناحق۔ سراسر ناحق۔

ظالموں اور بدکاروں کا کوئی آج دندنانا دیکھے.. عالمی رائے عامہ کے زیر تماشا، جو کُتوں اور بِلیوں کے حقوق کےلیے تو چیخ پڑتی ہے، لیکن مسلم خون کی ندیاں گویا کوئی واقعہ ہی نہیں!

عالمی رائےعامہ ہی کیا، مسلم رائے عامہ کیا کم ہے! پاکستان کی سالمیت کےلیے قربانیاں دینے والے مظلوم و مقہور ’سابقہ پاکستانیوں‘ کے حق میں اپنی اِس پاکستانی رائےعامہ ہی کو دیکھ لیں، جو اس بھاڑے کے میڈیا کے ہاتھوں یرغمال ہو چلی۔

متاعِ کارواں ہی نہیں، احساسِ زیاں پر بھی ڈاکہ پڑ چکا!

برادرانِ اسلام۔ گڑگڑا کر خدا کا دروازہ کھٹکھٹانے کا وقت ہے۔

ایک شہید کا جانا پوری امت کو زندگی دے سکتا ہے، اگر احساس سلامت ہو۔ لیکن یہاں اتنا خون دیکھ کر بھی معمولات میں شاید ہی کوئی فرق آتا ہو۔ عزائم کو شاید ہی کوئی مہمیز ملتی ہو۔ خدا کی جانب توجہ میں شاید ہی کچھ اضافہ ہوتا ہو۔ اپنے کردار کو امت کے حق میں مفید اور مؤثر بنانے کی شاید ہی کوئی سنجیدہ اسکیم بنتی ہو۔ اپنے روز و شب جیسے تھے ویسے رہے، اگرچہ روز اتنے بڑےبڑے سانحے ہوتے رہیں۔ ہم میں سے اکثر کا حال شاید یہی ہے۔ خدا کے ساتھ معاملات کو بہتر کر لینا امت کے دن پھرنے کا ایک یقینی موجب ہو سکتا ہے۔

بھائیو اور بہنو! امت، میں اور آپ ہیں۔ اِس کا حشر جو ہو رہا ہے وہ ہم دیکھ چکے، اور دو صدیوں سے دیکھتے آ رہے ہیں۔ خدائی میزان میں امت کی اِس حالت کےلیے تو شاید یہی ہے، جب تک کہ اس کو بدل نہ دیا جائے.. ایک ایسی امت کے ساتھ جو جہان میں مار کھانے کےلیے نہیں بلکہ جہان پر اثرانداز ہونے کی صلاحیت رکھے۔ بخدا ہم میں سے ہر شخص امت کو، اس مطلوبہ حالت میں آ جانے کےلیے، کم از کم ایک فرد دے سکتا ہے۔ مطیع الرحمن نظامی کی شہادت پر اور کچھ نہیں تو چلیے امت کو یہی دیں۔ جاتے شہید پر رونا طبعی عمل، مگر اُس سے زندگی مستعار لینا کہیں ضروری ہے۔

سید قطبؒ کے وہ زنده اشعار مطیع الرحمٰنؒ کی شہادت پر باربار ذہن میں گونجنے لگے:

أخي إن ذَرَفتَ عليّ الدموع                  وبلَّلتَ قبري بها في خشوع

فأوقِد لهم من رُفاتي الشموع                 وسيروا بها نَحوَ مجدٍ تليد.

’’میرے بھائی! تم اگر مجھ پر آنسو بہاؤ، اور میری قبر کو اشکوں سے تر کر دو (تو بھی میرا کہنا یہ ہے کہ) میری ہڈیوں کے ریزے سے تم ان کےلیے وہ مشعلیں بنا دو جن کی روشنی میں تم (تمام امت) اپنی آبائی عظمت کی سمت جادہ پیما ہو سکو‘‘۔

خدایا! ایک شہید جاتا ہے تو سارے ہی شہید یاد آ جاتے ہیں!

اللھم تقبَّلۡھُم، وارحمھم، واجمعنا بھم فی فسیحِ جَنَّاتِك۔

*****

قارئینِ کرام!

چند انتظامی دشواریوں کی بنا پر ایقاظ کی اشاعت فی الحال موقوف کی جا رہی ہے۔ حالیہ شمارہ فروری تا جولائی کےلیے ہے۔ جن حضرات کا پورے سال کا زرِ اشتراک ہمارے پاس آ چکا، وہ اگر پسند فرمائیں تو ان کے بقیہ پانچ ماہ کے زرِاشتراک کے مقابل ان کو ہماری عنقریب آنے والی تالیف ’’مختصر اقتضاء الصراط المستقیم‘‘ بھیجی جا سکتی ہے۔ یا اس کے مقابل وہ ہم سے مطبوعاتِ ایقاظ کی کوئی اور تالیف طلب فرما سکتے ہیں۔ بصورتِ دیگر ہم انہیں ان کا پانچ ماہ کا زرِاشتراک واپس کرنے کے ذمہ دار ہوں گے۔  آپ بذریعہ ڈاک یا ای میل ہمیں اپنے ارادے سے مطلع فرما سکتے ہیں۔ براہِ کرم نوٹ فرما لیجئے: فون یا ایس ایم ایس کے ذریعے آپ کا آرڈر لینے میں بعض  انتظامی دشواریاں ہمیں پیش آ سکتی ہیں، لہٰذا ہم سے رابطہ کےلیے ای میل یا سادہ ڈاک کا ذریعہ ہی استعمال کیجئے۔  رابطے کے سرنامے ذیل میں درج کیے جاتے ہیں:

رابطہ بذریعہ ای میل: matbooateeqaz@gmail.com 

رابطہ بذریعہ فیس بک: https://www.facebook.com/matbooat.eeqaz 

رابطہ بذریعہ ڈاک:  Post Box No. 10262. Lahore

سوشل میڈیا پر ہماری تحریرات ودیگر اپ ڈیٹس دیکھتے رہنے کےلیے:

https://www.facebook.com/MudeerEeqaz/ 

https://twitter.com/Hamidkamaluddin/ 

https://www.facebook.com/eeqaz/ 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز