عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Monday, May 6,2024 | 1445, شَوّال 26
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
اہل فضیلت کے حالات
:عنوان

:کیٹیگری
امام ابن الجوزی :مصنف
اقتباسات

اہل فضیلت کے حالات


میں نے اہل فضل کے حالات میں غور کیا تو یہ دیکھا کہ ان میں اکثر وبیشتر ایسے ہیں جنہیں دنیاوی مال ومتاع سے حصہ بہت کم ملا ہے اور دُنیا زیادہ تر گھٹیا اور کمینے لوگوں کے ہاتھوں میں دیکھی اور ان باکمال لوگوں کو دیکھا کہ وہ اس دُنیا کے نہ ملنے پر افسوس کرتے ہیں جسے نااہل لوگ لئے پھرتے ہیں اور بہت سے تو اسی حسرت وافسوس میںاس دُنیا سے ہی چل بسے۔ میں نے ایسے کف افسوس ملنے والوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت افسوس ہے ذرا اپنے حال میں غور فرمائیں کہ آپ کئی طرح سے غلطی پر ہیں۔
ایک یہ کہ اگر طلب دُنیا کی ہمت آپ میں ہے تو اس پرمحنت کریں کم از کم نہ ملنے کے افسوس سے تو بچ جائیں گے، کیونکہ محنت و کوشش کے بغیر بیٹھے رہنا اور حاصل کرنیوالے دوسرے لوگوں کو دیکھ دیکھ کر افسوس کرتے رہنا انتہائی عاجزی اور نکما پن ہے۔ دوسری یہ کہ دُنیا زندگی گزارنے کی حد تک مطلوب ہے بنانے سنوارنے کیلئے نہیں، یہ وہ بات ہے جس پر آپ کا علم گواہ ہے اور یہ فہم وعقل کے دائرہ میں بھی ہے اور نااہل لوگوں کو ضرورت سے زائد جو کچھ مل رہا ہے وہ ان کے جسم وجان کیلئے بھی مضر ہے اور ان کے دین کی بربادی بھی ہے۔ اس علم ویقین کے بعد اگر تجھے اس چیز کے نہ ملنے پر افسوس ہے جس کا نہ ملنا تیرے لئے بہتر تھا اور تیرا یہ تاسف ایسی چیز پر ہے جس کے نہ ملنے کو تو خود بھی عین مصلحت سمجھتا ہے تو آخرت کے عذاب سے اگر بچ بھی گیا تو اس افسوس کے کرب ہی کو بطور نقد عذاب کے کافی سمجھ لیں۔
تیسری یہ کہ آپ جانتے ہیں کہ دُنیا میں خوردونوش اور لذتوں کے لحاظ سے آدمی کو مجموعی طور پر دوسرے حیوانات و بہائم سے کم حصہ ملا ہے کیونکہ یہ چیزیں انہیں وافر مقدار میں ملی ہیں اور پرامن طریق پر ملی ہیں۔ اور تمہیں خوف ومشقت کے راستے اور مقدار میں بھی کم ملیں، پس اگر تیرا یہ حصہ تیری خواہش کے موافق بڑھا دیا جائے تو گویا تیرا الحاق حیوانات وبہائم کے ساتھ اس لحاظ سے ہو گیا کہ انہیں ان چیزوں کے بالمقابل فضائل وکمالات سے محروم رکھا گیا اور مشاغل کی کمی انسان کو مراتب کے حصول پر لگاتی ہے اس کے باوجود اگر آپ نے فضول چیزوں ہی کو ترجیح دی تو جان بوجھ کر اپنے آپ کو عیب ناک کیا ہے اپنے علم کو داغدار کیا ہے اپنی عقل کی کمی پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ (صید الخاطر، ابن الجوزی، ترجمہ: مولانا عبدالمجید انور)

 
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز