عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, July 21,2019 | 1440, ذوالقعدة 17
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
Angrezinizam آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
جمہوریت اپنی اصل میں شرک تھی شرک ہے
:عنوان

اس معاملہ میں تنگ نظری کے ہم مؤید نہیں۔ رب العالمین کی شریعت، کسی بھی اضافی شرط کی پابند ہوئےبغیر، اگر ہر آئین سےبالاتر آئین مان لی جاتی ہے تو اس نظام کو کفر کہنے کی ہمارے پاس کوئی وجہ نہ رہے گی

. باطلنظام :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

"یہ وہی انگریزی نظام ہے" 4

فصل دوم

 

اس نظامِ شرک کو مسترد کرنا ہمارے پیش نظر صرف اس لئے ہے کہ یہ ہمارے دین کے اصل الاصول سے متصادم ہے...

حکم دینا اور قانون صادر کرنا ہمارے دین کی رو سے صرف اور صرف اللہ احکم الحاکمین کا حق ہے:

وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا (الکہف:26 )

”اور وہ اپنے فیصلہ میں کسی کو شریک نہیں کرتا“

انسانوں کو اس کے احکامات ’پاس‘ نہیں کرنے بلکہ نہایت عاجزی سے اس کی اطاعت اور اس کے احکامات کی فرمانبرداری کرنی ہے۔ وہ جو حرام ٹھہرا دے وہ حرام ہے۔ شرعاً بھی حرام ہے اور قانوناً بھی۔ کیونکہ اسلام میں شریعت ہی قانون ہے۔۔ اور کسی بھی اضافی شرط کے بغیر قانون ہے۔ شریعت انسانوں کے ہاتھوں پاس ہو کر قانون کا درجہ نہیں پاتی بلکہ جب یہ خدا کے ہاں سے نازل ہوتی ہے تو اس کو یہ سب درجات اور مراتب خدا کی طرف سے حاصل ہوتے ہیں۔ رسول پر اگرکچھ اترتا ہے تو وہ اسی لیے اترتا ہے کہ غیر مشروط طور پر اس کی اطاعت ہو:

وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلاَّ لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللّهِ (النساء: 64)

اور نہیں بھیجتے ہم کوئی بھی رسول مگر اس لئے کہ اطاعت ہو اس کی، اللہ کے حکم سے“

نہایت واضح ہو، رسول پر جو اترتا ہے وہ محض ’مذہبی جائز و ناجائز‘ نہیں ہوتا۔ اسلام میں ’مذہبی جائز وناجائز‘ اور ’قانونی جائز وناجائز‘ الگ الگ ہوتے ہی نہیں۔ اسلام میں ’مذہبی جائز و ناجائز‘ اور ’قانونی جائز و ناجائز‘ کو الگ الگ کرنا دو خداؤں کو ماننا ہے ایک وہ خدا جس سے ’مذہبی جائز و ناجائز‘ لئے جائیں اور ایک وہ خدا جس سے ’قانونی جائز و ناجائز‘ لئے جائیں۔

یہ ’مذہب‘ اور ’قانون‘ کی تقسیم واضح طور پر شرک ہے۔ یہ کلیسا کا دین ہو تو ہو ”اسلام“ نہیں۔ ’مذہب‘ خدا کے ہاں سے آئے گا اور ’قانون‘ اسمبلیاں پاس کریں گی، یہی تو شرک ہے۔ وہ ذات جس نے محمد ﷺ کو ھدیٰ اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے صرف اس لئے بھیجا ہے کہ محمد ﷺ جو کچھ لے کر مبعوث ہوئے ہیں وہ دین (مذہب +قانون+تہذیب) کی سب صورتوں پر غالب و برتر مانا جائے اور دین اپنے اس کلی معنیٰ میں سارے کا سارا ایک خدائے وحدہ لاشریک کیلئے ہو جائے۔حَتَّى لاَ تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلّهِ !!!

البتہ اس نظام کی رو سے اللہ احکم الحاکمین جس چیز کو حرام ٹھہرا دے وہ شرعاً تو حرام ہو گی مگر قانوناً حرام نہیں۔ قانوناً حرام وہ اس وقت ہو گی جب عوامی نمائندے اکثریت رائے سے اسے حرام ٹھہرا دیں اور اگر عوامی نمائندوں کی اکثریت اسے حرام نہ ٹھہرائے تو وہ شرعاً ناجائز ہو گا اور قانوناً جائز۔ دوسرے لفظوں میں ... خدا کا فرمایا ہوا کچھ بھی ہو قانون نہیں۔ اس نظام کی رو سے دین کی کوئی بات خواہ کتنی بھی قطعی الثبوت اور قطعی الدلالت کیوں نہ ہو اس کا خدا کے ہاں سے نازل ہواہونا اس کے ’قانون‘ ہونے کیلئے کافی نہیں۔[1] کوئی چیز خالق کے اپنے کلام یا اس کے رسول کی سنت متواترہ تک میں، خواہ کتنی ہی صراحت سے حرام کیوں نہ کر دی گئی ہو، وہ قانوناً جائز ہے جب تک کہ نمائندگانِ خلق کی اکثریت اسے ناجائز نہ ٹھہرا دے۔ خدا کے ٹھہرائے ہوئے کسی واضح اور قطعی حرام کوحرام ٹھہرانے میں اب عوامی نمائندے پچاس سال لگائیں یا سو سال یا کبھی بھی اس کو حرام نہ ٹھہرائیں یہ عوامی نمائندوں پر ہے البتہ خدا کی اتاری ہوئی ایک بات قانون نہ مانی جائے گی جب تک اسمبلیاں خداکی اتاری ہوئی اس بات کو ’پاس‘ نہ کر دیں!

یہ بہت ہی بڑی جرأت ہے جو احکم الحاکمین رب العالمین کے سامنے یہ مشرکانہ نظام انسانوں سے کرواتا ہے۔ اس نظام کا یہ شرک ہی ہمیں اس بات سے مانع ہے کہ ہم اسکو اپنی اجتماعی زندگی میں قبول کریں اور کبھی ایک لمحے کیلئے بھی اسکو درست مان لیں۔ جو شخص بھی اپنے رب کے مقام سے واقف ہے اور اس نظام کی حقیقت جانتا ہے وہ اس نظام کے درست ہونے کی شہادت دینا اپنے لئے کفر جانے گا چاہے یہ نظام دنیا میں اس کیلئے یا اسکی قوم کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہا لانے کا شرطیہ سبب کیوں نہ ہو۔ کجا معاملہ یہ ہو کہ یہ ہماری دنیا اورآخرت دونوں کو بیک وقت اجاڑنے کا سبب ہو اور استعماری قوتوں کے ہاتھوں ہمارے دینی اور دنیاوی استحصال کا ایک مؤکد ذریعہ!

یہ حقیقت ہی کہ: غیر اللہ کا اختیار اس نظام کے اندر ختم نہیں ہو گیا ہے، ہمارے اس کتابچہ کا اصل مرکزی مضمون ہے...

رہ گیا وہ فلسفہ کہ ’جمہوریت‘ کو اگر محض ایک انتظامی طریق کار کے طور پر لیا جائے نہ کہ ’حاکمیتِ جمہور‘ کی بنیاد پر، یعنی حکم اور قانون کے باب میں اول و آخر خدائے رب العالمین کی شریعت ہی ملک کا دستور ہو اور اللہ اور اس کے رسول کا فرمایا ہوا ہی حرفِ آخر، البتہ اس شریعت کو لاگو کرنے والے ’اولی الامر‘ کے چناؤ کی حد تک عوامی نمائندگی کا کوئی طریق کار اپنا لیا جائے... تو اس سے قطع نظر کہ اہل کفر کے ہاں مستعمل الفاظ اور اصطلاحات پھر بھی قابل اعتراض ہی رہیں گے، اور اس مجوزہ فلسفہ کی تفصیلات کو بھی فی الحال ایک طرف رکھتے ہوئے، اِس کے مضمون پر یقینا بات ہو سکتی ہے۔ اس فلسفہ سے کسی مسلمان کو اختلاف ہو گا تو بھی وہ ’کفر و اسلام‘ کا اختلاف نہیں ہوگا، جبکہ نظامِ موجودہ کے ساتھ ہمارا اختلاف بہر حال ’کفر و اسلام‘ والا اختلاف ہی ہے۔ اس معاملہ میں تنگ نظری کے ہم بہرحال مؤید نہیں۔ رب العالمین کی شریعت، کسی بھی اضافی شرط (Additional Qualification)کی پابند ہوئے بغیر، اگر ہر آئین سے بالاتر آئین اور ہر قانون سے بالاتر قانون مان لی جاتی ہے تو اس نظام کو کفر کہنے کی ہمارے پاس کوئی وجہ نہ رہے گی۔

البتہ اس رائے کے حاملین کیلئے ضروری ہوگا کہ وہ اپنے اِس مجوزہ فلسفہ میں اپنا سنجیدہ اور سچا ہونا پہلے اس طرح ثابت کریں کہ وہ اِس حالیہ نظام کو تو پورے زور کے ساتھ مسترد کر دیں جوکہ خدائے رب العالمین کی شریعت کو ہر دستور سے بالاتر دستور بہرحال نہیں ٹھہراتا اور جوکہ رب العالمین کی شریعت کو ’قانون‘ کا رتبہ پانے کیلئے ”اکثریتِ نمائندگانِ جمہور کی منظوری“ ہی کا حاجتمند ٹھہراتا ہے اور جوکہ جمہوریت میں پائے جانے والے کفر کا اصل لب لباب ہے۔

 

گزشتہ                                             آگے پڑھیے

 

 



[1]    یہاں تک کہ _ بسا اوقات _ دین کا ایک بنیادی مسلّمہ آئین کے باب ’بنیادی حقوق‘ کے ساتھ ہی متصادم قرار دیا جائے گا اور اس پر عمل پیرا ہونا، از روئے آئین، جرم۔ اس کی کچھ تفصیل کےلیے دیکھئے اِسی کتاب کے اگلے صفحات۔

Print Article
  یہ وہی انگریزی نظام ہے
  جمہوریت
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
کچھ مسلم معترضینِ اسلام!
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
غامدى اور عصر حاضر ميں قتال
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
زیادتی زیادتی میں فرق ہے
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
دین پر کسی کا اجارہ نہ ہونا.. تحریف اور من مانی کےلیے لائسنس؟
باطل- كشمكش
حامد كمال الدين
تحریر: حامد کمال الدین کہتا ہے میں اوپن ایئر میں کیمروں کے آگے جنازے کی اگلی صف کے اندر ۔۔۔
اب اس کےلیے اہلِ دین آپس میں الجھیں!؟
احوال-
باطل- شخصيات و انجمنيں
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ’’تنگ نظری‘‘ کی ایک تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ: ایک چیز جس کی دین میں گنجائش۔۔۔
شرک کے تہواروں پر مبارکباد دینے والے حضرات کے دلائل، ایک مختصر جائزہ
باطل- اديان
شیخ خباب بن مروان الحمد
شرک کے تہواروں پر مبارکباد دینے والے حضرات کے دلائل، ایک مختصر جائزہ تحریر: شیخ خباب بن مروان ا۔۔۔
دیوالی کی مٹھائی
باطل- اديان
حامد كمال الدين
دیوالی کی مٹھائی تحریر: سرفراز فیضی(داعی: صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی ) *سوال*: کیا دیوالی کی مبارک باد دینا ۔۔۔
بائیکاٹ کا ہتھیار.. اور قومی یکسوئی کا فقدان
احوال-
باطل- كشمكش
تنقیحات-
حامد كمال الدين
بائیکاٹ کا ہتھیار.. اور قومی یکسوئی کا فقدان ہر بار جب کسی دردمند کی جانب سے مسلم عوام کو بائیکاٹ کا ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
ثقافت- خواتين
ثقافت-
Featured-
حامد كمال الدين
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک حامد کمال الدین کوئی پچیس تیس سال بعد ناول نام کی چیز ہاتھ لگی۔ وہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ حامد کمال الدین شاہ سلمان کے شروع دنوں میں ی۔۔۔
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
پاک افغان معاملہ.. تماش بینی نہیں سنجیدگی حامد کمال الدین وہ طعنے جو میرے کچھ مخلص بھائی او۔۔۔
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
کلچرل وارداتیں اور ہماری عدم فراغت! حامد کمال الدین ظالمو! نہ صرف یہاں کا منبر و محراب ۔۔۔
Featured-
احوال-
Featured-
ادارہ
تحریر:   تحریم افروز یوں تو امریکا سے مسلمانوں  کے معاملے میں کبھی خیر کی توقع رہی ہی&۔۔۔
Featured-
احوال-
ادارہ
کچھ عرصے سے فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کی "صدی کی ڈیل" کا شہرہ ہے۔دو سال بل جب ٹرمپ نے اق۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین بعض مباحث بروقت بیان نہ ہوں تو پڑھنے پڑھانے والوں کے حق میں ایک زیادتی رہ جاتی ہے۔ جذبہ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
https://twitter.com/Hamidkamaluddin کچھ چیزوں کے ساتھ ’’تعامل‘‘ کا ایک مناسب تر انداز انہیں نظر۔۔۔
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
اصول- منہج
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
بازيافت-
ادارہ
ہجرت کے پندرہ سو سال بعد! حافظ یوسف سراج کون مانے؟ کسے یقیں آئے؟ وہ چار قدم تاریخِ ان۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
میرے اسلام پسندو! پوزیشنیں بانٹ کر کھیلو؛ اور چال لمبی تحریر: حامد کمال الدین یہ درست ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
ذيشان وڑائچ
ہمارے کچھ نوجوان طیب اردگان کے بارے میں عجیب و غریب الجھن کے شکار ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!    عرب داعی محترم ابو بصیر طرطوسی کے ساتھ بہت م۔۔۔
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نبوی منہج" سے متعلق ایک مغالطہ کا ازالہ حامد کمال الدین ایک تحریکی عمل سے متعلق "نبوی منہج۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
ادارہ
تاريخ
ادارہ
سلف و مشاہير
مہتاب عزيز
مزيد ۔۔۔
باطل
جدال
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فرقےاعتزال
ادارہ
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ابن علی
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
ادارہ
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز