عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, June 6,2020 | 1441, شَوّال 13
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
EmanKaSabaq آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
ہوشیار!
:عنوان

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

ہوشیار!

 


#     ہوائے نفس کی شراب لطف دیتی ہے مگر گلا گھونٹ دیتی ہے! جال گرنے کا لمحہ جس کی نظر میں ہے، دانہ چگنے سے باز رہنا اس کیلئے بہت ہی وارے کا ہے!

 

....

 

#     ’مزے‘ کے لب پہ بوسہ لینے والا، جب ’پچھتاوے‘ کے دانت میں پکڑا جائے، تو پھر چیخے نہیں!!!

 

....

 

#     اس کو عقلمند کیونکر کہیں ، جو پوری بہشت کو، کہ جو آسمانوں اور زمین جتنی چوڑائی رکھتی ہے، ایک گھڑی کی شہوت کے عوض بیچ ڈالے؟!!

 

....

 

#     بے وقوف، ایک چوتھائی دینار(1) تو بے آبرو ہونے کا مول نہیں، تم ہاتھ کٹوانے کے لئے تیار پھرتے ہو؟!

 

....

 

#     ارے اے نادان جو اپنی عمر کی پونجی مالکِ کائنات کے مخالف چلنے اور اُس سے دوری بڑھانے میں صرف کئے جارہا ہے، تیرے اپنے دشمنوں میں خود تجھ سے بڑھ کر اور تجھ سے خطرناک تر کوئی دشمن نہیں! چوکنا رہو تو اِسی نفس سے!، تجھ پر جو آفت بھی آئے گی وہ اِسی کی لائی ہوئی ہوگی! اِس کے ساتھ صلح جوئی کیسی؟! بخدا جس نے اِس کی اہانت نہ کی اس نے اِس کی تکریم نہ کی! جس نے اِس کو ذلت نہ سکھائی اس نے اِس کو عزت نہ دی! جس نے اِس کو انکساری نہ سکھائی اس نے اِس کو سرخرو نہ کیا! جس نے اِس کو نہ تھکایا اس نے اِس کو آرام نہ دیا! جس نے اِس کو خوفزدہ نہ کیا اس نے اِس کو بے خوفی کی نعمت سے محروم رکھا! جس نے اِس کو غم سے آشنا نہ کیا وہ اِس کو شادمانی نہ دے پایا!

....

 

#     کوئی اہلکار یہ دیکھنا چاہے کہ سلطان کے ہاں اس کی کیا منزلت ہے، تو وہ یہ دیکھے سلطان نے اس کو مملکت میں ذمہ داری کیا سونپ رکھی ہے؟!

ہوش مند! ذرا اپنی زندگی میں نگاہ دوڑاؤ تو، تم سے اس دنیا کے اندر کیا کام لیا جارہا ہے؟!

 

٭٭٭٭٭

(ماخوذ از الفوائد، مؤلفہ ابن قیم)
 


(1) چوتھائی دینار، شریعت کے اندر قطعِ ید کا نصاب ہے۔ یعنی اگر چیز مسروقہ کی مالیت ایک چوتھائی دینار (ایک گرام اور کچھ سونے) سے زیادہ ہو تو جرم ثابت ہوجانے پر یہ چور کا ہاتھ کاٹ دینے کا موجب ہوتا ہے۔ یہاں الفاظ تمثیلاً استعمال ہوئے ہیں۔ چوتھائی دینار ’ دنیا کی حرام طلب‘ پر بولا گیا اور ہاتھ کٹوانا ’عذابِ آخرت‘ پر۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
Featured-
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
وقائع
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
دعوت
عرفان شكور
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز