عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, June 25,2022 | 1443, ذوالقعدة 25
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
:عنوان

خدا کرے اے کشمیریو! تمہاری مدد کو پہنچنے کےلیے "57" میں سے کوئی ایک بھی ملک اپنی کما کر کھانے والا اور اپنے فیصلے آپ کرنے والا ہو جائے۔ یعنی "آزاد"

. احوال . احوال . Featured :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ

تحریر: حامد کمال الدین

یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛  ایک تہی دست لیڈر اپنی بےدست و پا، مقبوضہ، بےسہارا قوم کےلیے جو کر سکتا ہے.. ہم گواہ ہیں کہ تم نے وہ سب کر دکھایا۔

اور تم اکیلے نہیں؛ کشمیر کےلیے تم بھارت میں قید۔ کشمیر کےلیے خود ہمارے یہاں لوگ نظربند۔ بےبسی کی ذیل میں اس سے بڑھ کر ہم تم کو کیا بتائیں؟!

دراصل یہ ایک "معرکہ" نہیں ایک "جنگ" ہے۔ مد مقابل صرف بھارت ہوتا، تو اس کا فیصلہ کب کا ہو چکا ہوتا۔ ہمارے مد مقابل، بھارت کی پارٹنرشٹ کا حق نبھاتی وہ عالمی اسٹیبلشمنٹ ہے جس کے ساتھ اس امت کو دو دو ہاتھ کیے بغیر چارہ نہیں۔ ایک "ایف اے ٹی ایف" نے ہی ہمیں تو ادھ موا کیا پڑا اور ہمارے فیصلے ہمارے ہاتھ سے باہر کروا رکھے ہوئے ہیں۔ حقیقت سننا چاہیں، تو کشمیر اور فلسطین کی آزادی ان شاء اللہ اس عالمی صلیبی بالادستی کو ختم کرنے کا ہی ڈراپ سین ہو گا۔ اور فی الحال تو ایک جدوجہد ہی ہے؛ جو عالم اسلام کے چپے چپے پر جاری ہے؛ ہر جگہ اپنے ایک الگ انداز میں، لیکن اپنی حقیقت اور اپنے ہدف میں ایک۔

خطے میں امریکی بالادستی کا خاتمہ ایک وقت گیر اور محنت طلب کام ہے؛ اور بہادروں کا منتظر۔ "آئی ایم ایف" کی بیڑیاں اتار پھینکنے پر ہماری قوم کی جدوجہد کچھ دیر لے گی۔ جس کے بعد تم کشمیریوں کو آزاد کروانے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو گی۔ اور ہم اللہ کے فضل سے پُرامید ہیں۔

ہمت نہیں ہارنی کشمیر کے بیٹو؛ یہ امت تم سے غافل نہیں ہے۔ اس دُوررَس جنگ کا ایک حصہ ہمارے شمال مغرب میں الحمد للہ کامیابی سے لڑا جا چکا۔ اور یقین کرو، یہ تمہاری ہی جنگ تھی، جس میں امت اللہ کے فضل سے سرخرو ہوئی۔ اس جنگ کے کچھ غیر عسکری میدان ابھی ہماری قوم کے شعور، جذبہ، ہمت اور قوتِ فیصلہ کا امتحان لے رہے ہیں، اور اس میں بھی ہم ان شاء اللہ سرخرو ہی ہونے والے ہیں، اللہ کی مدد اور توفیق سے۔

ہمارے اصل دشمن ملتِ صلیب –   کے ساتھ ہمارا ایک صدیوں کا قرض ہے جسے چکائے بغیر اے اہل کشمیر ہم تمہارے لیے بیانات اور دعاؤں سے بڑھ کر شاید ہی کچھ کر پائیں۔ اور ویسے "دعاؤں" کی ضرورت آج ہمیں تم سے کم نہیں۔

خدا کرے اے کشمیریو! تمہاری مدد کو پہنچنے کےلیے "57" میں سے کوئی ایک بھی ملک اپنی کما کر کھانے والا اور اپنے فیصلے آپ کرنے والا ہو جائے۔  یعنی "آزاد"۔

کشمیر اور فلسطین کی بیٹیو! یہ کوئی چھوٹی بات نہیں؛ تم ہماری ایک طویل وسیع جنگ کا عنوان اور منزل ہو چکی ہو۔ اپنے جوانو کو پستی اور کم ہمتی سے نکالنے کےلیے اور جذبہٴ عمل سے لیس کرنے کےلیے ہمارا حوالہ آج تم ہو۔ یعنی خود ہمیں آزاد کروانے والے شاید تم ہو اے اہلِ کشمیر کاش ہماری قوم سمجھ لے!

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان
راہنمائى-
Featured-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
Featured-
احوال- تبصرہ و تجزیہ
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات منایا
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
‘بندے’ کو غیر متعلقہ رکھنا آپکے "شاٹ" کو زوردار بناتا
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
مزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟
احوال-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو!
جہاد- مزاحمت
احوال-
حامد كمال الدين
یہ "سیزفائر" یا "جان بخشی" کی خوشی نہیں، دانش گرو! حامد کمال الدین فلسطینی قوم کی خوشیوں پر ۔۔۔
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی!
احوال-
حامد كمال الدين
سعودی سکولوں میں "مہابهارت پڑهانے" کی ہوائی! حامد کمال الدین ایک طرف حالیہ سعودی رہنماؤں کا بوجوہ بن ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
Featured-
احوال-
احوال-
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
راہنمائى-
Featured-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
Featured-
احوال- تبصرہ و تجزیہ
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
فيمنيزم كى جيت‘منشيات كى زيادتى سے خواتين كى موت ميں تين گُناہ اضافہایک روایتی مسلم معاشرے میں ایک عام پچاس سا۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
جب اسلام پر حملے کرنے والے ملحدوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور صیہونیوں کی طرف نظر کریں تو ان کا بنیادی اعتراض یہ ہوت۔۔۔
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
تنقیحات-
احوال-
حامد كمال الدين
کل جس طرح آپ نے فیصل آباد کے ایک مرحوم کا یوم وفات "منایا"! حامد کمال الدین قارئین کو شاید ا۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
’بندے‘ کو غیر متعلقہ رکھنا آپ کے "شاٹ" کو زوردار بناتا! حامد کمال الدین لبرلز کے ساتھ اپنے ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
"حُسینٌ منی & الحسن والحسین سیدا شباب أھل الجنة" صحیح احادیث ہیں؛ ان پر ہمارا ایمان ہے حامد۔۔۔
بازيافت- تاريخ
بازيافت- سيرت
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
ہجری، مصطفوی… گرچہ بت "ہوں" جماعت کی آستینوں میں! حامد کمال الدین ہجرتِ مصطفیﷺ کا 1443و۔۔۔
جہاد- مزاحمت
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
صلیبی قبضہ کار کے خلاف چلی آتی ایک مزاحمتی تحریک کے ضمن میں حامد کمال الدین >>دنیا آپ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کےلیے یہاں کلک کیجیےمزاحمتوں کی تاریخ میں کونسی بات نئی ہے؟ صلیبی قبضہ کار کے خلاف۔۔۔
حامد كمال الدين
8 دینداروں کے معاشرے میں آگے بڑھنے کو، جمہوریت واحد راستہ نہیں تحریر: حامد کمال الدین ۔۔۔
حامد كمال الدين
7 "اقتدار" سے بھی بڑھ کر فی الحال ہمارے پریشان ہونے کی چیز تحریر: حامد کمال الدین مض۔۔۔
حامد كمال الدين
6 جمہوری راستہ… اور اسلامی انقلاب تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ نبوت سے۔۔۔
حامد كمال الدين
5 جمہوریت کو "کلمہ" پڑھانا کیا ضروری ہے؟ تحریر: حامد کمال الدین مضمون: خلافتِ ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز