عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, July 14,2020 | 1441, ذوالقعدة 22
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
"المورد".. ایک متوازی دین
:عنوان

اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں جو امت کے ہاں مراد ہے... "سنت" سے بالکل وہ مراد نہیں جو امت کے ہاں مراد ہے... تو پھر "اجتہاد" کیا بڑی بات ہے جو اس سے ان کی بالکل اپنی کوئی مراد ہو۔

. باطلفرقے . Featured :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

"المورد".. ایک متوازی دین

حامد کمال الدین

اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں جو امت کے ہاں مراد ہے... "سنت" سے بالکل وہ مراد نہیں جو امت کے ہاں مراد ہے... تو پھر "اجتہاد" کیا بڑی بات ہے جو اس سے ان کی بالکل اپنی کوئی مراد ہو۔

باقی چیزوں کا بھی تقریباً یہی معاملہ ہے ہمارے اور ان کے مابین۔

بس صرف الفاظ و اصطلاحات ایک جیسے، اور یہیں سے ساری نقب زنی۔

اصل مار ہمارے لوگوں کو یہ حضرات "الفاظ" (اصطلاحات) کی  ہی دے لیتے ہیں۔ یعنی اصطلاحات ہمارے والی (چوده صدیوں سے چلی آتی) اور اس کے تحت مضمون بالکل ایک نرالا اور جداگانہ۔ جو کہ ’’اصطلاح‘‘ کے تصور ہی کو فوت کر دینے کے مترادف ہے۔ (یہ ایک باقاعدہ لطیفہ ہے کہ بہت سی شرعی اصطلاحات کو یہ حضرات نری ’’لغت‘‘ کی بنیاد پر تفسیر فرما رہے ہوتے ہیں! بغیر معاملہ کو اس پر کوقوف کیے کہ اسلام کے اولین مخاطبین کے ہاں یہ کس معنیٰ میں مستعمل تھیں!)۔

صرف اگر ایک کام ہو جائے (یا ایک چیز ورچوولی virtually  فرض کر لی جائے!!!): ان کے ہر کانٹنٹ content کےلیے کونٹینر container ان کا اپنا ہو جائے... تو کوئی ایک بھی اشکال ان شاء اللہ ہمارے اور ان کے بیچ نہ رہ جائے، قطعی طور پر۔ ہم بھی آسودہ اور وہ بھی۔ نہ کوئی مسئلہ اور نہ کوئی بحث۔ نہ روز روز کا یہ جنجال۔ اور نہ ’’اخلاقیات‘‘ کی دُہائی کا کوئی موقع۔

محض اصطلاحات کا اشتراک ان کا ہمارے ساتھ اتنا بڑا مسئلہ پیدا کر رہا ہے۔ اور فی الحقیقت اشتراک نہیں بلکہ دھاوا۔ (کیونکہ ’’اصطلاح‘‘ میں اصل چیز ایک گروہ کا ’’سَبۡق‘‘ یعنی پہل کر چکا ہونا ہے۔ یعنی ایک گروہ کا لفظ کو اس کے لغوی مفہوم پر زائد ایک ڈویلپمنٹ ’’دے چکا‘‘ ہونا۔ ممکن نہیں کہ یہ عمل چودہ صدیوں تک کسی ’’پیدا ہونے والے‘‘ کا منتظر رہتا۔ اسی لیے امام مالکؒ کے ایک اثر کے حوالے سے ہم کہیں پر کہہ چکے: مطمئن رہیے، یہ دین زمین پر نازل بھی ہو چکا، سمجھا بھی جا چکا، روایت بھی ہو چکا، اس پر عمل بھی ہو چکا، اور اس کے پریکٹسز بھی وجود میں آ چکے۔ نئے آنے والوں کو اب محض اس کے تسلسل کا حصہ بننا ہے نہ کہ سارے عمل کو ادھیڑنے اور ان ڈو undo  کرنے کی ایک تخریبی سعی کرنی ہے

چنانچہ اس امت کے دین کے متوازی ایک دین، صحیح معنیٰ میں المورد نے دیا ہے۔ بعض ظواھر کے پردہ ڈال رکھنے کے باعث آج اگر آپ میں سے کسی کو میرا یہ جملہ زیادہ بھاری لگا ہے، تو چند سال انتظار کر لیجیے اور اس شجر پر ’’عمل‘‘ اور ’’پریکٹسس‘‘ practices   کے کچھ برگ و بار آ لینے دیجیے، آپ دیکھ لیں گے کہ یہ مزعومہ ’اجتہادات‘ ہر ہر باب میں امت سے کیسی ایک ہٹی ہوئی راہ ہے۔

المختصر... المورد کا امت کے ساتھ معاملہ: "الفاظ" کی حد تک ایک لگنا۔ رہا ان کے تحت آنے والے "مضامین"، تو وہ قطعی الگ تھلگ۔ بالکل ہی کچھ اور۔ حیران کن حد تک مختلف۔  "ولكنهم قوم يفرقون".

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ترک حکمران پارٹی سے وابستہ "اسلامی" توقعات اور واقعیت پسندی
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ترک حکمران پارٹی سے وابستہ "اسلامی" توقعات اور واقعیت پسندی حامد کمال الدین ذیل میں میری ۔۔۔
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ!
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت
اصول- منہج
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقر۔۔۔
"اقوالِ سلف" کا ایک متناقض اطلاق: نظام ڈیموکریسی اور احکام خلافت کے!
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
https://twitter.com/Hamidkamaluddin کچھ چیزوں کے ساتھ ’’تعامل‘‘ کا ایک مناسب تر انداز انہیں نظر۔۔۔
کچھ مسلم معترضینِ اسلام!
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ترک حکمران پارٹی سے وابستہ "اسلامی" توقعات اور واقعیت پسندی حامد کمال الدین ذیل میں میری ۔۔۔
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
جہاد- تحريك
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
وقائع
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
دعوت
عرفان شكور
حامد كمال الدين
تحريك
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز