عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, November 15,2019 | 1441, رَبيع الأوّل 17
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا
:عنوان

ہر بدعت اپنے ضد کی ایک بدعت پیدا کرنے ک پوٹینشل سے لبریز ہوتی ہے، اور پھر وہ اگلی بدعت کو۔ یعنی ایک تسلسل، جس کی ایک شےء کو دوسری پر فضیلت دینےچلے آپ 8 کےہندسے میں قیامت تک گھوم سکتے ہیں۔ ظلماتٌ بعضُها فوق بعض

. Featured . تنقیحات :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا!

حامد کمال الدین

کیا کوئی وجہ ہے کہ عالمِ نصرانیت میں کسی انحرافِ عظیم کی نشان دہی مارٹن لوتھر اور پروٹسٹننٹ سے شروع کی جا رہی ہے، پال اور کیتھولک سے نہیں کی جا رہی؟ جو کہ "اتخدوا أحبارهم ورهبانهم أربابًا من دون الله" کے تحت ہمیں بتایا بھی گیا؟ ایک شرک دوسرے شرک کو جنم دے ڈالے، اس میں تعجب کی کیا بات؟

ائمۂ سنت کے ڈسکورس سے ہم نے جو ایک بات سمجھی: ہر بدعت اپنے ضد کی ایک بدعت پیدا کرنے کے پوٹینشل سے لبریز ہوتی ہے، اور پھر وہ اگلی بدعت کو۔  یعنی ایک تسلسل، جس کی ایک شےء کو دوسری پر فضیلت دینے چلے آپ 8 کے ہندسے میں قیامت تک گھوم سکتے ہیں۔ ظلماتٌ بعضُها فوق بعض

انحراف کی بس ایک ہی تعریف ہے: ایک نبی کے جانے کے بعد معاملہ ’’حوارِیُّون و أصحاب‘‘  والے طریقے سے نکل جانا، اس کے بعد ’پینڈا‘ ہے جہاں تک کر لیں۔

ایک تو  انحراف کے ’’بیچ کی‘‘ ایک کڑی کو نقطۂ آغاز بنا دینا۔ پھر اس پر مماثلتوں کی راہ سے اپنے یہاں آ پہنچنا! کیا صرف اس لیے کہ ہم آج سے دو تین صدی پہلے کی صورتحال کو اسلام کا ’’معیار‘‘ مان لیں؟ اور ’’معیار‘‘ کے تعیُّن میں بیچ کی صدیاں ’’ٹھیک اور غلط‘‘ کی تمییز کرتے گزرتے ہوئے قرونِ ثلاثہ پر جا رکنے کی ضد نہ کریں؟ اور ’’سب ٹھیک‘‘ کی سند قرونِ ثلاثہ سے نیچے لا اتارنے اور بعد کے سلسلوں کو بھی ’’اصل‘‘ کا درجہ دے ڈالنے کے آڑے نہ آئیں؟ کیا یہ نکتہ ہے ٹیکسٹ کی تفسیر میں ’’حواریون واصحاب‘‘ پر فوکس رکھنے والوں(جن کا شعار ہی ’’اتبعوا ولا تبتدعوا فقد کُفِیتم‘‘ رہا) کا مارٹن لوتھر سے تقابل کر ڈالنے کے پیچھے!؟ نیز ’’قرونِ ثلاثۃ‘‘  کو ٹیکسٹ کی تفسیر پر حجت ماننے اور منوانے والوں کو غامدی و أترابہٗ کے ساتھ ملانے کے پیچھے جو ’’قرونِ ثلاثہ‘‘ کے ڈسکورس کو اڑا کر رکھ دینا ہی علمیت جانتے ہیں؟ یعنی کسی نے آپ کے متاخرہ ادوار کے ’’سلسوں‘‘ کو نہیں مانا تو آپ کی بلا سے، پھر وہ تفسیر میں اپنی اقول چلانے والا ہے یا قرونِ ثلاثہ میں بالالتزام پیچھے جانے والا؟ ہر دو ایک برابر!؟ ’’بیچ سے‘‘ معاملے کو پکڑنے کی مجھے تو یہی وجہ سمجھ آتی ہے فی الحال۔ ورنہ سب کو ایک لاٹھی سے نہ ہانکا جاتا۔

ہاں پچھلے چند عشرے کے دوران یہاں پلنے والے کچھ بچگانہ رویوں پر کوئی پکڑ ہوتی ہے، خواہ وہ ’اہلحدیث‘ کے نام پر کیوں نہ ہوں، اور جن میں ائمۂ مذاہب (جو کہ قرون سلف کا حصہ ہیں) کو ’’حدیث‘‘ کے مقابلے پر لاکر دیکھنے اور دکھانے کی ایک رِیت ڈالی گئی ہے، تو اس پر بےشک پکڑ کریں۔ ہم خود اس پر پکڑ کرتے ہیں۔ لیکن ’’منہجِ سلف کے احیاء‘‘ کی تحریک کوئی ایسی بچگانہ شےء بہرحال نہیں ہے۔ یہ دراصل ٹیکسٹ کے معاملہ میں ’’حواریون و اصحاب‘‘ کی تفسیر سے تمسک اور اس کی روشنی میں کچھ بعد کی صدیوں کی تنقیح کی تحریک ہے، تاکہ معاملہ اُسی رعیلِ اول اور "لن يصلح آخر هذه الأمة إلا بما صلح به أولُها" والے ڈھب پر لایا جائے۔ اس تقیّد پر ان کا شدید ترین زور اور صبح شام کی تاکیدیں۔ مارٹن لوتھر کی اُس متحررانہ اپج کو اِس تقيُّد بالماضين سے کیا رشتہ؟

تھوڑا انتباہ مجھے اس پر بھی کرنا ہے کہ ’جدیدیت‘ کا مسئلہ ’’شرک‘‘ سے بھی کچھ بڑا ہی ہو گیا ہے!

تفصیل ان تمام امور کی ان شاء اللہ کسی اور وقت۔

*****

دلچسپی رکھنے والوں کےلیے، عالم عیسائیت پر آنے والی بعد کی گم گشتگی کس طرح دین مسیح میں ہونے والی اُس بنیادی تحریف اور اُس شرک کا ایک ملائم و معاکس تسلسل ہے جس کا سنگ بنیاد کسی وقت پال اور رومن چرچ کے ہاتھوں رکھا گیا۔ یہاں تک کہ پورے مغربی جہان نے اس کی قیمت دی اور دے رہا ہے اور دیتا رہے گا تاوقتیکہ آسمان سے اترا ہوا وہ اصل دینِ خداوندی اسے دستیاب نہیں ہو جاتا جس میں انسان ارباباً من دون اللہ نہ ہوا کریں۔۔۔ یورپ کی حالیہ گم گشتگی کا ایک تاریخی تسلسل کہ کیونکر ایک شرک دوسرے کو جنم دیتا ہے، یہ مضمون نہایت خوبصورت انداز میں سید قطب کی کتاب ’’المستقبل لھذا الدین‘‘ کی فصل ’’الفصام النکد‘‘ میں بیان ہوا ہے۔


Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت
بازيافت- سلف و مشاہير
Featured-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات"
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ!
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
Featured-
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر
Featured-
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ
Featured-
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
لفظ "شریعت" اور "فقہ" انٹر چینج ایبل ہو سکتے ہیں
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
اناڑی ہاتھ درایت
تنقیحات-
Featured-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
بازيافت- سلف و مشاہير
Featured-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
Featured-
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
Featured-
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
Featured-
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
تنقیحات-
ثقافت- معاشرہ
حامد كمال الدين
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند حامد کمال الدین دا۔۔۔
اصول- منہج
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقر۔۔۔
ثقافت- خواتين
ثقافت-
حامد كمال الدين
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک حامد کمال الدین کوئی پچیس تیس سال بعد ناول نام کی چیز ہاتھ لگی۔ وہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ حامد کمال الدین شاہ سلمان کے شروع دنوں میں ی۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
پاک افغان معاملہ.. تماش بینی نہیں سنجیدگی حامد کمال الدین وہ طعنے جو میرے کچھ مخلص بھائی او۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
کلچرل وارداتیں اور ہماری عدم فراغت! حامد کمال الدین ظالمو! نہ صرف یہاں کا منبر و محراب ۔۔۔
احوال-
ادارہ
تحریر:   تحریم افروز یوں تو امریکا سے مسلمانوں  کے معاملے میں کبھی خیر کی توقع رہی ہی&۔۔۔
کیٹیگری
Featured
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
اديان
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز