عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, March 22,2023 | 1444, شَعْبان 29
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
پطرس کے "کتے" کے بعد!
:عنوان

بس ایک چھوٹا سا ٹیسٹ کرنا چاہ رہے ہیں لوگوں کی ’’ادبی حس‘‘ کا۔ ذرا اگر آپ اس کو پھیلانے میں مدد دیں تو ادب کو ادب تک رکھنے اور اس پر تنگ نظری اور جذباتی ردعمل نہ دکھانے کے رزلٹ زیادہ تعداد میں سامنے آ سکیں!

. متفرق :کیٹیگری
ادارہ :مصنف

پطرس کے ’’کتے‘‘ کے بعد!

تحریر: ابو بکر قدوسی

مصنف کی اجازت کے بغیر شائع کی جانے والی ایک تحریر! بس ایک چھوٹا سا ٹیسٹ کرنا چاہ رہے ہیں لوگوں کی ’’ادبی حس‘‘ کا۔ ذرا اگر آپ اس کو پھیلانے میں مدد دیں تو ادب کو ادب تک رکھنے اور اس پر تنگ نظری اور جذباتی ردعمل نہ دکھانے کے رزلٹ زیادہ تعداد میں سامنے آ سکیں!                    (ادارہ ایقاظ)

 

حیران کیا ہونا تھا میرا تو منہ کھلے کا کھلا رہ گیا - کالا سیاہ کتا ، لیکن سر ایک دم سفید - ایک طرف ایسے "تہذیب" سے بیٹھا تھا کہ جیسے کوئی کتا نہ ہو انسان ہو ..لیکن تھا تو کتا ، اب کیا کیجئے -
حیرت یوں ہوئی کہ اسی بیچ ایک خوبصورت نوجوان ، جینز پہنے ادھر سے گزرا - گنگناتا ہوا – 

"جتنا بھئی ، عمران خان جتنا "

ابھی اتنا ہی بولا تھا کہ سامنے سے کچھ لڑکیاں آ گئیں ، لڑکا ایک دم شوخ سا ہو گیا ، اب گانا بدل چکا تھا :

"عمران خان دے جلسے چ نچنے نو جی کردا "

عمران خان کا نام کیا آیا ، کتے کی شرافت غراہٹ میں بدل گئی - عجیب غراہٹ جیسی کوئی انسان بول رہا ہو - مجھے تو یہی لگا کہ اس کو عمران خان سے " چڑ " سی تھی - اب اس نے جو بھونکنا شروع کیا تو آسمان سر پر اٹھا لیا – 

نوجوان نے ایک لمحے کے لیے تو نظر انداز کیا ، لیکن پھر اس نے کتے کی طرف منہ کیا اور اس کو گالیاں دینا شروع کر دیں – 

اس نے کتے کی ماں بہن ، کچھ نہ چھوڑا - میں حیرانی چھوڑ اب ہنس رہا تھا - لڑکے کی گالیاں ہی ایسی تھیں - ایک انسان جب کتے کی کتیا سے خود کو منسوب کرے بھلے گالی کے لیے ہی سہی ، تو کیا آپ بھی ہنس نہ دیں گے ؟

مجھے جو ہنستے دیکھا تو لڑکا مسکراتے ہوئے میری طرف مڑ کے بولا :

" سر جی ، آپ کو نہیں پتہ ، یہ بڑی " کتی شے " ہے ، آپ اس کو معمولی کتا نہ سمجھیں - یہ انسانوں کی بولی جانتا ہے - آپ اس کی غراہٹ پر غور کریں ، یہ گالیاں دے رہا ہے "

ہاں یار واقعی وہ گالیاں دے رہا تھا - کبھی گیند کی غراہٹ ، کبھی پرانی پچ اور اچھی سونگ ...کتے کی غراہٹ بھی جیسے سونگ ہوئی کے آواز بدل رہی تھی - اب لڑکے نے بھی گالیاں شروع کیں ، اور ساتھ میں ڈنڈا اٹھایا لیکن یہ کیا ؟؟؟؟؟

مزید حیرت میری منتظر تھی ، لڑکے نے پینٹ کی جیب سے کچھ تصویریں نکالیں اور ان کو ڈنڈے پر سجا کے بولا :

"اب دیکھ .............."

یقین کیجئے کتے کی زبان بند ہو گئی اور سیدھا نوجوان کے قدموں میں سر رکھ کے ایسا ہو گیا کہ جیسے کہہ رہا ہو :

" مجھے معاف کر دیجیے ، اور یہ تصویریں ہٹا لیجئے "

....
اگلے روز مگر عجیب ہوا کہ وہی کتا ایک بزرگ کے پیچھے پیچھے تھا - اب سفید داڑھی والے بزرگ ، ہاتھ میں تسبیح اپنی دھن میں چلے جا رہے ہیں - کتا ان کے پیچھے پڑا - کچھ دیر تو انہوں نظر انداز کیا - لیکن اس کی مسلسل " کتاہٹ " نے ان کو رکنے پر مجبور کر دیا –

میں نے کہا :

" بزرگو ! یہ کتا انسانی حسیات کا حامل ہے ، ابھی میں نے کل ہی اس کا نظارہ کیا - آپ اس کو مخاطب کریں ، اور سمجھائیں "

بزرگ کچھ حیران ہوئے ، لیکن میری بات پر یقین کر کے بولے :

"ارے میاں کتے ، ارے اچھے کتے ، دیکھ تیرے سر کی سفیدی کہہ رہی ہے کہ تو کتوں کا بزرگ ہے ، کیوں میری راہ کھوٹی کر رہا ہے - جا اپنی راہ لگ " 

لیکن کتا تھا کہ بھونکے ہی چلا جا رہا تھا - بزرگ تھے کہ اس کی منت سماجت کرے جا رہے تھے - ایک دم حیران سے ہو گئے ، جب انہوں نے بھی کہا کہ :

"یار یہ تو سُروں میں بھونک رہا ہے جیسے کہہ رہا ہو ، سکوٹر پر بیٹھ ،،،ڈبے میں پیک کر اور نکل ...... "

کیا مطلب ہے اس کا ..... حیرت سے ان کے دیدے تھے کہ پھٹے جا رہے تھے - خود میں بھی حیران تھا - اور اس کا بھونکنا تھا کہ بند ہی نہیں ہو رہا تھا - بزرگ لاچاری سے بولے کہ:

" اس کیا علاج اس نے تو کان کھا لیے "

میں بھلا کیا بولتا - ایک دم یاد آیا کہ اس نوجوان نے ڈنڈے پر کچھ تصویریں لہرائی تھیں ، بزرگ کو بتایا لیکن وہ معذور تھے ، میں بھی لاچار - ہم وہ تصویر کہاں سے لاتے کہ جن کو دیکھ کے کتا ہمارے بھی قدموں میں آن سر دھرتا – 

ہم چل دیے ....کتا تھا کہ بھونکے چلا جا رہا تھا ..اب شاید کہہ رہا تھا 

" ہاں میں بھونکتا رہوں گا ، تم جتنی مرضی تہذیب کا مظاہرہ کر لو "۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
انٹرویو ڈاکٹر جعفر شیخ ادریس
متفرق-
عائشہ جاوید
انٹرویو ڈاکٹر جعفر شیخ ادریس ترجمہ: سلیمان واثق نظرثانی: عائشہ جاوید سوڈانی نژاد ایک عالم ج۔۔۔
السلام علیکم اپریل 2014
متفرق-
عائشہ جاوید
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ قارئین کرام !مسلم دنیا اس وقت مصائب وآلام کی جن تند و تیز لہروں۔۔۔
’جدید بیانیہ‘ کے رد پر ایقاظ کا خصوصی شمارہ
متفرق-
ادارہ
السلام علیکم قارئین کرام! مارچ+اپریل 2015 کا ایقاظ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اِس خصوصی اشاعت میں دو شمارے یکجا ۔۔۔
ناموس رسالت اور ہمارے دیسی لبرلز دانشورانہ منافقت یا منافقانہ دانشوری؟
متفرق-
ابو زید
ناموس رسالت اور ہمارے دیسی لبرلز دانشورانہ منافقت یا منافقانہ دانشوری؟   ابوزید abuz۔۔۔
جہاد کا قائم مقام.. پاکستان بھارت کا میچ!
متفرق-
ادارہ
جہاد کا قائم مقام.. پاکستان بھارت کا میچ! عامرہ احسان کرکٹ کا میدان..... پاکستان بھارت کا میچ..... فضا نعرہ۔۔۔
السلام عليكم شمارہ 1999
متفرق-
ادارہ
دعا ہے آپ ايمان اور صحت كى بہترين حالت ميں زندگى بسر كررہے ہوں ! قارئين كرام! ہر وہ چيز جو چھپ كر لوگوں۔۔۔
ویلنٹائن پر ایک انگریزی جریدے کا ’پول‘
متفرق-
حامد كمال الدين
’ویلنٹائن‘ وغیرہ اشیاء چند عشرے پیشتر یہاں کسی نگاہِ غلط انداز کے قابل بھی شاید نہیں تھیں۔ ان کا خالی ذکر ہو۔۔۔
قدروں کا نوحہ
ثقافت- معاشرہ
متفرق-
محمد قطب
محمد قطبؒ اخلاق باختگی کا ایک طوفان کچھ زخموں کو ہرا کر جاتا ہے، گو یہ سال بھر مندمل نہیں ہوتے۔ ۔۔۔
ایک کروڑ افریقیوں کو مار آؤ، کوئی تمہیں ہٹلر نہیں کہے گا!
متفرق-
متفرق-
ادارہ
عالمی میڈیا سے استفادہ: سارہ اقبال اس تصویر کو اچھی طرح دیکھیے۔ کیا آپ اسے پہچان پائے؟ لوگوں کی ا۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
تنقیحات-
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
فيمنيزم كى جيت‘منشيات كى زيادتى سے خواتين كى موت ميں تين گُناہ اضافہایک روایتی مسلم معاشرے میں ایک عام پچاس سا۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
جب اسلام پر حملے کرنے والے ملحدوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور صیہونیوں کی طرف نظر کریں تو ان کا بنیادی اعتراض یہ ہوت۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز