عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, March 22,2023 | 1444, شَعْبان 29
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کیوں؟
:عنوان

مسلمانوں کے معاشرے میں اس معاملے میں نظم و ضبط اور کچھ پابندیاں ہوتی ہیں تا کہ یہ جذبہ بے لگام ہوکر نفسیاتی اور معاشرتی مسائل پیدا نہ کریں اور مسلمان نوجوان زنا جیسے قبیح ترین گناہ میں نہ پڑیں۔

. ثقافترواج و رجحانات :کیٹیگری
ذيشان وڑائچ :مصنف
میرے ایک معزز دوست نے ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے ایک پوسٹ پیش کی ہے۔ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس جملے سے
"ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کرنےوالےدوست ضرور پڑھیں۔ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کا ایک طریقہ یہ ھے کہ آپ "محبت" جیسے فطری جذبے کو جھوٹ اور شیطان کا فریب قرار دےکر اس کی خوب دل کھول کر مذمت کریں, اس طرف رحجان رکھنے والوں کو بےحیائی اور فحاشی کےطعنےدیں , مغربیت زدہ ہونےکا نوحہ پڑھیں, ویلنٹائن ڈے پر اس دن کی تاریخ کھنگال کر چیخ چیخ کراسکی بنیادوں میں بےحیائی اور زنا کےفروغ کی سازشوں کو بےنقاب کریں,"
اور آگے ایک طویل بحث میں انہوں نے دوسرا طرز عمل یہ پیش کیا ہے کہ محبت، جنس اور شادی سے متعلق معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے لئے انہوں نے بہت اچھے اور قابل قدر مشورے دئے ہیں۔
بندے کی گذارش ہے کہ یہ سٹیٹس بالکل ہی بے معنی ، غیرمتعلقہ اور irrelevant ہے۔ اگر میں اپنے اس دوست کو کچھ عرصے پہلے سے نہ جانتا ہوتا تو مجھے اس دوست کی نیت پر ہی شدید قسم کا شک لاحق ہوتا۔
اس پوسٹ میں بنیادی طور پر دو قسم کی چکمہ بازی استعمال کی گئی ہے جو کہ عام طور پر ملحد، لبرل اور جدت پسند؛ مسلمانوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔ یہاں پر میں واضح کروں کہ میرے اندازے کے مطابق موصوف نے یہ چکمہ بازی جان بوجھ کر استعمال نہیں کی ہے۔ بلکہ اپنے پؤائنٹ جس پر وہ خود مطمئن ہیں پوری قوت سے پیش کرنے کی خواہش کی وجہ سے انہوں نے یہ انداز اختیار کیا۔
پہلی قسم کی چکمہ بازی کو "Strawman Argmumen" کہتے ہیں۔ اس میں یہ ہوتا ہے کہ ایک فریق دوسرے فریق کے مؤقف کو خود بیان کرتا ہے جو کہ دراصل دوسرے فریق کا ہوتا نہیں ہے۔ آپ اوپر پوسٹ کئے گئے اقتباس سے دیکھ سکتے ہیں کہ موصوف نے کسی طرح دوسرے فریق کا موقف پیش کیا۔ یعنی جناب کا کہنا ہے کہ ولینٹائن ڈے کی مخالفت کرنے والے دراصل محبت جیسے فطری جذبے کی ہی مخالفت کرتے ہیں۔ یہ حقیقت کی بالکل ہی غلط اور کسی حد تک احمقانہ نمائندگی ہے۔ اس قسم کا ذہن صرف اس کا ہوسکتا ہے جو اپنے آپ کو انٹلکچول اور دوسروں کو بیوقوف سمجھ رہا ہو۔
اگر محبت جیسے فطری جذبے کی مخالفت کرنا ہی ہوتا تو یہ کام تو سال کے تین سو ساٹھ دن میں بھی ہوسکتا تھا۔ دوسری طرف اس بات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ موصوف کے نزدیک ویلنٹائن کا مطلب محبت ہے۔
ویلنٹائن ڈے میں دراصل ہوتا کیا ہے؟
نوجوانوں کے درمیان محبت، جنسی کشش وغیرہ جیسی چیزیں عمر کا تقاضا ہوتی ہیں۔ مسلمانوں کے معاشرے میں اس معاملے میں نظم و ضبط اور کچھ پابندیاں ہوتی ہیں تا کہ یہ جذبہ بے لگام ہوکر نفسیاتی اور معاشرتی مسائل پیدا نہ کریں اور مسلمان نوجوان زنا جیسے قبیح ترین گناہ میں نہ پڑیں۔ اور یہ پابندیاں اور نظم و ضبط سال کے ہر روز ہوتی ہیں۔ ویلنٹائن ڈے چونکہ ایک تہوار کی شکل میں آتا ہے، نظریات، ابلاغیات اور اکیڈمک طریقے سے اس کا ماحول بنا کر اس کو پورے معاشرے پر مسلط کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے وہ جو نظم و ضبط کی لگام پورے معاشرے پر ڈالی گئی ہے اس کو ایک خاص موسم میں ڈھیلی کرنے کی منظم اور دانستہ کوشش کی جاتی ہے۔ اور یہ سب کرنے میں جو فکر کام کرتی ہے وہ مغرب کی آزادی کا تصور ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ردعمل کے طور پر ہمارے دین دار افراد اس دن خاص طور پر جو "ڈھیل" پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ اس ردعمل کو "محبت جیسے فطری جذبے کو جھوٹ اور شیطان کا فریب قرار دینے" سے تعبیر کرنا کسی ایک فریق کی شدید خواہش تو ہوسکتی ہے لیکن حقیقت نہیں۔
تو یہ تو ہوا Strawman Argument۔ اس سلسلے میں بحث میں ایک اور قسم کی چکمہ بازی ہوتی ہے اس کو کہتے ہیں False Dichotomy، اس میں یہ ہوتا ہے کہ دو ممکنہ حل یا مؤقف کو ایک دوسرے کے مخالف یا متبادل کے طور پر پیش کیا جائے۔ یہاں پر موصوف نے جو حل پیش وہ ایک دوسرے کے متبادل یا مخالف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل (Compliment) کرتے ہیں۔ یعنی آپ یہ کر سکتے ہیں کہ موصوف کے تجویز کردہ حل کے ذریعے معاشرے میں پائے جانے والے جنسی، شادی اور محبت کے مسائل کو حل بھی کریں اور کھل کر ویلنٹائن ڈے کے مخالفت بھی کریں۔ ایسا کیا ہوجاتا ہے کہ ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کرنے کی صورت میں کوئی موصوف کے تجویز کردہ حل پر عمل نہیں کرسکتا؟ کلام پاک میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ذکر ساتھ ساتھ ہوتا ہے۔
صاف اور سیدھی سی بات ہے۔ ایک جدید مخلص قسم کا مذہبی طبقہ ہمارے درمیان موجود ہے جو کہ لبرلزم سے شدید متاثر ہے۔ انہیں مذہبی طبقے کی ہر بات کو ڈسلن کرنے کا خیال مستقل ستاتا رہتا ہے۔ لیکن اس ڈسپلن کرنے کے پراسس میں مغرب پرست، لبرل، سیکولرز اور ملحدین پر کہیں پر حرف آئے یا ان پر تنقید کی جائے یہ انہیں برادشت نہیں ہے۔ جو بھی fix کرنا ہے وہ دیندار طبقہ کو ہی کرنا ہے اور اس بارے میں دین مخالف طبقے کی قباحت کا اشارے سے بھی اظہار نہیں ہونا چاہئے۔
اس معاملے میں ہم اس طبقے کی نیت پر شک تو نہیں کرتے لیکن اس طبقے کا رد کرنا اور ان کا نفسیاتی تجزیہ کرنا ضروری محسوس ہوتا ہے۔
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند
تنقیحات-
ثقافت- معاشرہ
حامد كمال الدين
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند حامد کمال الدین دا۔۔۔
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک
ثقافت- خواتين
حامد كمال الدين
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک حامد کمال الدین کوئی پچیس تیس سال بعد ناول نام کی چیز ہاتھ لگی۔ وہ۔۔۔
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
بليو ويل گيم۔۔۔۔۔۔۔۔ ايك مرتى تہذيب
ثقافت- معاشرہ
عرفان شكور
بليو ويل گيم۔۔۔۔۔۔۔۔ ايك مرتى تہذيب   بليو ويل كو ايك قاتل گيم كے طور پر جانا جارہا ہے جس نے 150 سے زا۔۔۔
حُنَفَاء کا حج و قربانی.. اور ’انتھروپالوجسٹوں‘ کا شرک
بازيافت- تُراث
ثقافت- علوم طبعى وسماجى
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
حُنَفَاء کا حج و قربانی.. اور ’انتھروپالوجسٹوں‘ کا شرک ’کھنڈر پرستی‘ کی ایک عالمی تحریک جس کا ۔۔۔
بدترین برگ و بار والا مذہب
ثقافت- معاشرہ
باطل- ہوشياركن
حامد كمال الدين
بدترین برگ و بار والا مذہب   تحریر: حامد کمال الدین عزیزم کاشف نصیر کے اس ٹویٹ نے مجھے ا۔۔۔
سرمایہ دارانہ نظام اور جنسیانے کا عمل
ثقافت- رواج و رجحانات
ابو زید
سرمایہ دارانہ نظام اور جنسیانے کا عمل بچیوں کے لباس پر سپرنگر جرنل نامی ایک مغربی ادارے کی ایک تحقیق سا۔۔۔
سینٹ ویلنٹائن.. ایک ’آوارہ مولوی‘ جس کی برسی منانے کو ہمارے لبرل ہوئے!
ثقافت- معاشرہ
ادارہ
  تحریر: محترم خلیل الرحمن چشتی سینٹ ویلنٹائن... روم کے ایک پادری تھے۔  سب کی شادیاں ۔۔۔
قدروں کا نوحہ
ثقافت- معاشرہ
متفرق-
محمد قطب
محمد قطبؒ اخلاق باختگی کا ایک طوفان کچھ زخموں کو ہرا کر جاتا ہے، گو یہ سال بھر مندمل نہیں ہوتے۔ ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
تنقیحات-
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
فيمنيزم كى جيت‘منشيات كى زيادتى سے خواتين كى موت ميں تين گُناہ اضافہایک روایتی مسلم معاشرے میں ایک عام پچاس سا۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
جب اسلام پر حملے کرنے والے ملحدوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور صیہونیوں کی طرف نظر کریں تو ان کا بنیادی اعتراض یہ ہوت۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز