عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Monday, June 5,2023 | 1444, ذوالقعدة 15
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
شیعہ سنی تصادم میں ابن تیمیہؒ کو ملوث کرنا!
:عنوان

کلمہ گو تاتاریوں کےساتھ بھی ابن تیمیہ کا قتال بنیادی طور پر انکو"طائفة ممتنعة"کےطور پر لینےکےباب سےرہا ہےنہ کہ انکو’کافر‘قرار دینےکےباب سے۔ پھر وہ بھی"افراد"اور"تنظیموں"کی سطح پر نہیں بلکہ1سرکاری اقدام کےطور پر

. جہاد . تنقیحات :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

شیعہ سنی تصادم میں ابن تیمیہؒ کو ملوث کرنا!

کل ہمارے یہاں ایک ٹویٹ ہوا تھا:

شیعہ سنی تصادم ہر جگہ قابل مذمت ہے۔ البتہ ایک بات پر غور ضروری ہے: خمینی انقلاب سے پہلے کیا آپ کو کہیں بھی ’شیعہ سنی تصادم‘ دکھائی دیا تھا؟ پاکستان میں؟ افغانستان میں؟ عراق میں؟ خلیج میں؟ لبنان میں؟ کہیں بھی؟ اس فتنہ کے ختم ہونے کے بعد بھی ان شاءاللہ یہ کہیں آپ کو دکھائی نہیں دے گا۔

اس پر ایک اعتراض آیا:

ہمارے علماء کرام جن میں شیخ الاسلام سرفہرست ہے، کا کہنا ہے کہ روافض کے خلاف جہاد واجب ہے اور افضل ترین جہاد ہے!!! اور آپ اسے قابل مذمت قرار دے رہے ہیں؟؟؟

ہمارا جواب تھا:

سبحان اللہ! کہاں کہا ہے شیخ الاسلام نے کہ روافض کے خلاف جہاد واجب ہے؟ جہاد بمعنیٰ قتال؟ ابن تیمیہ اہل قبلہ کے مابین خونریزی کے شدید ترین مخالفین میں آتے ہیں، وہ کب ایسے قتال کو واجب ٹھہرانے لگے؟ کوئی حوالہ؟

جس پر اس دوست کا جواب الجواب تھا:

ان کے کفریہ اعتقاد مع شرک اکبر کے بھی یہ اہل قبلہ کیسے؟ حالانکہ انکی تکفیر میں ہمیں سینکڑوں فتاوی ملتے ہیں!!! شیخ الاسلام کی نص ملاحظہ فرمائیں:
https://www.sahab.net/forums/index.php… 
اس پر ہمارا جواب
:

ابن تیمیہ کے موقف کی بابت چند باتیں نوٹ فرما لیجئے محترم:

1۔ ابن تیمیہ نے یہ بات روافض کے کسی مخصوص جتھے کی بابت کی ہو تو کی ہو، عمومِ روافض کے متعلق ان کا یہ موقف نہیں۔ ایک الگ تحریر میں ان شاء اللہ یہ بات واضح کی جائے گی۔

2۔ ابن تیمیہ کے ہاں "طائفة ممتنعة" سے قتال کر لیا جاتا ہے، باوجود اس کے کہ اُس (طائفہ) کے عمومی احکام مسلمانوں والے ہی رہیں (وَیَکُونُ الدِّینُ كُلُّهٗ لِلّٰهِ کے باب سے)۔ یہاں تک کہ اس کی مثالوں میں وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی بستی مستقل طور پر اذان چھوڑ جائے، حتی کہ فجر کی سنتیں چھوڑ جائے تو اسلامی حکومت اس کےساتھ قوت استعمال کرے گی۔ (آپ کی ذکر کردہ ابن تیمیہ کی عبارت میں ’’قھر الروافض‘‘ کے لفظ کسی قدر اسی بات پر دلالت کرتے ہیں جو ہمارے یہاں ’’ایک مسلم حکمران کے کسی قانون شکن جماعت کے خلاف قوت استعمال کرنے‘‘ سے تعبیر ہوتی ہے۔

3۔ کلمہ گو تاتاری جتھوں کے ساتھ بھی ابن تیمیہ کا قتال بنیادی طور پر ان کو "طائفة ممتنعة" کے طور پر لینے کے باب سے رہا ہے نہ کہ ان کو ’کافر‘ قرار دینے کے باب سے۔ (آپ کی ذکر کردہ ابن تیمیہ کی عبارت میں تاتاریوں کے خلاف قتال بھی مذکور ہے۔ اس ("قتالُ الطائفةِ الممتنعةِ") کی بنیاد ان کے نزدیک ایک جماعت پر دار الاسلام میں "شریعت کی رِٹ" لاگو کرنا ہے نہ کہ اس کو "کافر" گرداننا۔ دونوں باتوں میں بڑا فرق ہے۔ اور ان کو خلط کرنے سے ہی آپ کے یہاں تکفیر کے کچھ غیر ضروری مباحث جنم لیتے ہیں)۔

4۔ پھر یہ نوٹ کر لیا جائے کہ "طائفة ممتنعة" (دار الاسلام میں شریعت کی رِٹ سے نکلنے والے ایک گروہ) کے خلاف قوت کا استعمال بھی ابن تیمیہ یہاں کسی "فرد" کو نہیں دے رہے۔ شریعت کے عمومی اصولوں کے تحت، یہ صرف اسلامی حکومت کے ساتھ خاص ہے۔ وہ جب قتال کا عَلَم اٹھائے تو آپ اس کے ہم رکاب ہو سکتے ہیں۔

غرض اس کی درست صورت اسلامی شرعی حکومت کے تحت ہونے والی ایک فوجی کارروائی ہے۔ جبکہ ہمارے اُس ٹویٹ کا موضوع "شیعہ سنی تصادم" تھا جو آپ کو معلوم ہے "افراد" یا "تنظیموں" کی سطح پر ہوتا اور مار دھاڑ کی صورت اختیار کیے رکھتا ہے۔ لہٰذا یہ الگ سے ایک خلط ہے جو ہمارے بہت سے لوگ بڑے آرام سے فرماتے چلے جاتے ہیں۔ نہ جانے ابن تیمیہ کو یہ کہاں کہاں ساتھ لے جانے پر مُصِر ہیں!

*****

پس نوشت: اس تحریر پر موصول ہونے والے چند سوال:

غلام یاسین:

حضرت موجودہ دور کے شیعہ کے عقائد اس قابل ہیں کہ انہیں مسلمان شمار کیاجاۓ

اکثم ساریہ:

یا اہل قبلہ شمار کیا جائے ؟

جواب:

یہاں فی الوقت موضوع وہ خونریزی ہے جس کو ابتداءً واجب ٹھہرانے کے دلائل دیے جاتے ہیں۔ ہم نے اس کا رد کیا ہے۔ رہ گیا یہ کہ ان پر حکم لگانے کی کیا تفصیل ہے، تو اس پر کلام کا ایک علیحدہ محل ہے۔

 

محمد وسیم:

شيخ اب اگر کسی علاقے میں شیعہ اہل سنہ پر حملہ آور ہوں جائیں اور اہل سنہ کے پاس کوئی حکومت نا ہو تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟

جواب:

دفع الصائل (ایک حملہ آور کی زیادتی کو اپنے سے دفع کرنا) بھی ایک الگ موضوع ہے۔ یہاں اس نظریے کا رد کیا جا رہا جو ایسی کسی خونریزی کو ابتداءً واجب یا مطلوبِ دین ٹھہرانے پر زور صرف کر رہا ہے اور ساتھ میں ابن تیمیہ کا نام استعمال کرتا ہے۔ ہماری تحریر میں ان حضرات کا رد ہوا ہے۔

Print Article
  اہل سنت
  عالم اسلام کا استحکام
  عالم اسلام
  مسلم معاشرے
  اہل قبلہ
  منہج
  ابن تیمیہ
  شیعہ سنی تصادم
  روافض
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل، ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
مابین مسلک پرستی و مسالک بیزاری
Featured-
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
فيمنيزم كى جيت‘منشيات كى زيادتى سے خواتين كى موت ميں تين گُناہ اضافہایک روایتی مسلم معاشرے میں ایک عام پچاس سا۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
جب اسلام پر حملے کرنے والے ملحدوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور صیہونیوں کی طرف نظر کریں تو ان کا بنیادی اعتراض یہ ہوت۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز