عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, June 6,2020 | 1441, شَوّال 13
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2014-01 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
’پاس کرنا‘ نہیں ’’لوٹانا اللہ و رسولؐ کی طرف‘‘
:عنوان

تابعی عالم میمون بن مہران: "جس شخص نے کتاب اور سنت کا حوالہ دے دیا گویا اُس نے دوسرے شخص کا منہ بند کردیا‘‘۔ منہ بند... یعنی بحث ختم۔ اس لیے کہ مسلم معاشرہ ہے! جماعتِ مسلمہ ہے!

. اصولمنہج :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

تعلیق 7  [1]   (بسلسلہ: خلافت و ملوکیت، از ابن تیمیہ)

’پاس کرنا‘ نہیں ’’لوٹانا اللہ و رسولؐ کی طرف‘‘

فَرُدُّوہُ إِلَى اللّٰہِ والَّرسُول ’’تو لوٹاؤ اُسے اللہ اور رسولؐ کی طرف‘‘

اِن کلماتِ قرآنی کی تفسیر کے تحت امام ابن کثیرؒ لکھتے ہیں:

 ’’یہ خدائی حکم ہے کہ ہر وہ چیز جس میں انسانوں کا نزاع ہوا ہے، خواہ وہ اصولِ دین سے متعلق ہو یا فروعِ دین سے، صاف صاف کتاب و سنت کی طرف لوٹائی جائے، جیساکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَمَا اِخْتَلَفْتُمْ فِيهِ مِنْ شَيْء فَحُكْمه إِلَى اللَّه ’’جو کچھ تمہارے مابین تصفیہ طلب ہو، اس کا فیصلہ خدا سے کروایا جائے گا‘‘۔ پھر جو کچھ فیصلہ کتاب اور سنت سے آجائے اور جو کچھ اس کی رُو سے حق ثابت ہو جائے بس وہی حق ہے۔ فَمَاذَا بَعْد الْحَقّ إِلَّا الضَّلَال ’’پھر حق کے بعد اور کیا رہ گیا بجز گمراہی کے؟‘‘۔

امام ابن جریر طبریؒ مشہور تابعی عالم میمون بن مہرانؓ  کا قول اس آیت کے حوالے سے نقل کرتے ہیں:

اللہ کی طرف لوٹانا یعنی کتاب۔ رسولؐ کی طرف لوٹانا یعنی سنت۔ پس جس شخص نے کتاب اور سنت کا حوالہ دے دیا گویا اُس نے دوسرے شخص کا منہ بند کردیا۔

منہ بند... یعنی بحث ختم۔ اس لیے کہ مسلم معاشرہ ہے! جماعتِ مسلمہ ہے! ’’اسلام‘‘ کے معنیٰ سے آگاہ ہے!  کتاب اور سنت جس شخص کا منہ بند نہ کرسکے تو بھلا کونسی چیز ہے جو اس کا منہ بند کرسکے؟

اس آیت کے تحت امام قرطبیؓ اپنی تفسیر میں کہتے ہیں: کچھ لوگوں نے یہ زعم اختیار کیا ہے کہ یہاں ’’اولی الامر‘‘ سے مراد ہے علیؓ اور ’ائمۂ معصومین‘۔ حالانکہ اگر یہ بات ہوتی تو اس کے بعد یہ الفاظ کہنے کا کوئی معنیٰ نہیں رہ جاتا کہ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ ’’پھر جہاں اختلاف کرلو وہاں اسے لوٹاؤ اللہ  اور رسول کی طرف‘‘۔  (اولی الامر سے مراد اگر ’ائمۂ معصومین‘ ہیں تو ان کے ساتھ ’’اختلاف‘‘ کرلینے والا بھلا کون ہوگا؟!)۔ اگر ایسا ہوتا تو پھر تو کہنا چاہئے تھا کہ معاملے کو امام اور اولی الامر ہی کی طرف لوٹاؤ، اور اسی (’امامِ معصوم‘)  کا قول ہی کتاب و سنت کے مقابلے پر محکم ہوتا!

امام قرطبیؒ کے بقول: (مسئلہ سے لاعلم ہونے کی صورت میں) صحابہؓ   کی زبانوں پر کثرت سے سنا جانے والا جملہ ’’اللہ ورسولہٗ اعلم‘‘ بھی دراصل ’’اللہ اور رسولؐ کی طرف لوٹانے‘‘ میں آتا ہے۔

قرطبیؒ حضرت عمرؓ      کا یہ قول نقل کرتے ہیں: ’’حق کی طرف لوٹ آنا باطل میں آگے بڑھتے چلے جانے سے کہیں بہتر ہے‘‘۔

 

Text Box: ویڈیوز    دستیاب ہیں:
حال ہی میں ہمارے منعقده ’’مبادیاتِ دین کورس‘‘ میں مدیر ایقاظ کے پڑھائے ہوئے اسباق، ویڈیو ریکارڈنگ مع تحریری مواد، سی ڈیز میں حاصل کریں:
»	اصولِ ثلاثۃ
»	شروطِ لا الٰہ الا اللہ
»	نواقضِ ثلاثۃ
»	سورۃ العصر وحدیثِ جبریل، تصورِ فرائض
اِس کے علاوہ تین پرانے لیکچرز (ویڈیو سی ڈی):
»	توحید... اساسِ دین
»	سنت... معیارِ دین
»	جماعت... قیامِ دین
مطبوعاتِ ایقاظ سے طلب فرمائیں
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



[1]  ابن تیمیہ کے متن میں دیکھئے فصل اول، حاشیہ 7

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت
اصول- منہج
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقر۔۔۔
شخصیات اور پارٹیوں کے ساتھ تھوک کا معاملہ نہ کرنا
اصول- منہج
تنقیحات-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار.. اور امت کا طائفہ منصورہ
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
رسالہ اصول سنت از امام احمد بن حنبلؒ
اصول- عقيدہ
اصول- منہج
ادارہ
رســـــــــــــــــــــالة اصولِ سنت از امام احمد بن حنبل اردو استفاده: حامد كمال الدين امام ۔۔۔
’خطاکار‘ مسلمانوں کو ساتھ چلانے کا چیلنج
اصول- منہج
تنقیحات-
حامد كمال الدين
’خطاکار‘ مسلمانوں کو ساتھ چلانے کا چیلنج سوال: ایک مسئلہ جس میں افراط و تفریط کافی ہو ر۔۔۔
واقعۂ یوسف علیہ السلام کے حوالے سے ابن تیمیہ کی تقریر
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
قارئین کے سوالات واقعۂ  یوسف علیہ السلام کے حوالے سے ابن تیمیہ کی تقریر ہمارے کچھ نہایت عزیز ۔۔۔
’’آسمانی شریعت‘‘ نہ کہ ’سوشل کونٹریکٹ‘۔۔۔ ’’جماعۃ المسلمین‘‘ بہ موازنہ ’ماڈرن سٹیٹ‘
اصول- منہج
حامد كمال الدين
تعلیق 12   [1]   (بسلسلہ: خلافت و ملوکیت، از ابن تیمیہ) ’’آسمانی شریعت‘‘ نہ کہ ’سوشل ۔۔۔
"کتاب".. "اختلاف" کو ختم اور "جماعت" کو قائم کرنے والی
اصول- منہج
حامد كمال الدين
تعلیق 11   [1]   (بسلسلہ: خلافت و ملوکیت، از ابن تیمیہ) ’’کتاب‘‘ ’’اختلاف‘‘ کو خت۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
جہاد- دعوت
عرفان شكور
كامياب داعيوں كا منہج از :ڈاكٹرمحمد بن ابراہيم الحمد جامعہ قصيم (سعودى عرب) ضرورى نہيں۔۔۔۔ ·   ضرور۔۔۔
باطل- فرقے
Featured-
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
جہاد-
احوال-
Featured-
حامد كمال الدين
’دوحہ‘ اہل اسلام کی ’جنیوا‘ سے بڑی جیت، ان شاء اللہ حامد کمال الدین ہمیں ’’زیادہ خوش نہ ہونے۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
اسلامی تحریک کا ’’مابعد تنظیمات‘‘ عہد؟ Post-organizations Era of the Islamic Movement یہ عن۔۔۔
حامد كمال الدين
باطل فرقوں کےلیے گنجائش پیدا کرواتے، دانش کے کچھ مغالطے   کچھ علمی چیزیں مانند (’’لازم المذھب لیس بمذھب‘۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شیعہ سٹوڈنٹ کے ساتھ دوستی، شادی بیاہ   سوال: السلام علیکم سر۔ یونیورسٹی میں ا۔۔۔
بازيافت- سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
وقائع
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
دعوت
عرفان شكور
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز