عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, April 18,2024 | 1445, شَوّال 8
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2014-01 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
اولی الأمر کی اصطلاح اور مرزا قادیانی کی ایک سنت خبیثہ
:عنوان

یہ کوئی باک محسوس نہ کریںگے کہ قرآن کے "اولی الامر" کا اطلاق یہ تاجِ برطانیہ اور وائٹ ہاؤس تک پر کر آئیں۔ ملکہ وکٹوریہ کی اطاعت و وفاداری کو بھی یہ انہی ’قرآنی‘دلائل سےثابت کردیںگےجن سے آپ اسلامی خلافت کی اطاعت

. اصول :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

تعلیق 4  [1]   (بسلسلہ: خلافت و ملوکیت، از ابن تیمیہ)

"اولی الامر" کی اصطلاح صرف اسلامی امارت  کے پیراڈائم میں

(مرزا قادیانی کی ایک سنتِ خبیثہ پر تنبیہ)

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ     (النساء: 59)

اے ایمان والو! اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول (ﷺ) کی اور تم میں سے  اولی الامر کی۔

زمانۂ حاضر میں، جب سے ملت اسلام محکوم اور مغلوب ہے، یہ بات خصوصی طور پر نوٹ کرنے کی ہے کہ: آیتِ مذکورہ میں جہاں ’’اُولِی الۡاَمۡرِ‘‘ کا لفظ آیا ہے، یعنی ’’اختیار والے‘‘، وہاں ’’مِنکم‘‘ کا لفظ بھی ساتھ ہی آیا ہے یعنی ’’تم میں سے‘‘۔ ’’تم‘‘ سے مراد ظاہر ہے یہاں پر وہی ہوسکتے ہیں جو آیت میں اس سے متصل پہلے مذکور دو اطاعتوں (اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَاَطِیعُوا الرَّسُوۡلَ) کے پابند ہوں؛ اللہ کی توحید اور محمدﷺ کی رسالت کے مومن ہوں (آیت کا خطاب ہی ’’یَا أیُّھَا الَّذِیۡنَ آمَنُؤا‘‘ سے ہوا ہے نیز آیت کے اختتام پر ’’إنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ‘‘ کے الفاظ بول کر وہ ’’ایمان‘‘ بھی بتادیا گیا ہے جو یہاں معتبر ہے؛ پس اِس مقام پر ’’مِنۡکم‘‘ کی بابت ابہام اٹھانا چہ معنی؟)۔

’’اولی الامر‘‘ کا درست سیاق اور صحیح محل واضح رہنا... یہ ان بنیادی ترین حقیقتوں میں سے ایک ہے جو مسلمانوں کے یہاں معروف چلی آئی ہیں؛ اور جس کے باعث اِس ’’تیسری اطاعت‘‘ کا اطلاق صرف اور صرف اسلامی امارت اور خلافت کے پیراڈائم میں رہتے ہوئے کیا جاتا رہا ہے؛ اور اس سے نکلنا سراسر الحاد باور ہوتا رہا ہے۔مگر دورِ حاضر میں مرزا غلام قادیانی نےاسلام کی ان تعلیمات کو جو ’’اولی الامر کی اطاعت‘‘ سے متعلق آئی ہیں ’’انگریزی اقتدار کا مطیع وفرماں بردار بن رہنے‘‘ پر بھی بےدریغ لاگو کیا؛ اور یوں اسلامی تاریخ میں وہ ایک ایسی سنتِ خبیثہ کا بانی ہوا جسے بعدازاں کئی ’غیرقادیانی‘ طبقے بھی طریقے طریقے سے مسلمانوں میں رائج کروانے کی کوشش کرتے رہے ہیں، بلکہ الفاظ وتعبیرات کے ہیرپھیر کے ساتھ ابھی تک کرتے چلے آرہے ہیں۔ اس ’نقطۂ نظر‘ کے داعی کسی وقت ’تکلف‘ برطرف کریں یاکھل کر اپنی بات کہنے کی ’آزادی‘ پائیں (جس کے نہ ہونے کا اِن کو اکثر گلہ رہتا ہے؛ لہٰذا اس ’حق گوئی‘ کےلیے کسی وقت ان کو جلاوطنی کی سہولت اختیار کرنا پڑتی ہے!)  تو اس میں یہ کوئی باک محسوس نہ کریں گے کہ قرآن کے ’’اولی الامر‘‘ کا اطلاق یہ تاجِ برطانیہ اور وائٹ ہاؤس  تک پر کر آئیں۔ ملکہ وکٹوریہ کی اطاعت اور وفاداری کو بھی یہ نکتہ ور اُنہی قرآنی دلائل سے ثابت کردیں گے جن سے آپ اسلامی خلافت کی اطاعت و وفاداری کو واجب ٹھہراتے رہے ہیں! قرآنی ’’اولی الامر‘‘ سے مراد ان کے ہاں مطلق ’اتھارٹی‘ ہوجاتی ہے نہ کہ ’’دینِ اسلام‘‘ کی پابند اتھارٹی۔ زیادہ سے زیادہ یہ اُس کے ’جمہوری طور پر منتخب‘ ہونے کی شرط لگائیں گے؛ البتہ ’’پابندِ شرعِ محمدی‘‘ ہونے کی شرط لگانا غیر متعلقہ اور غیرضروری ہی جانیں گے (کیونکہ اتھارٹی کا سرچشمہ ہیں ہی ’عوام‘ نہ کہ ’’شرعِ خداوندی‘‘! قرآنی حوالے مانند ’’اولی الامر‘‘ یا ’’معروف و منکر‘‘ وغیرہ تو صرف اس ہیومن اسٹ پیراڈائم کی تائید میں پیش کرنے کےلیے ہیں؛ یہ کوئی اُس سے ٹکرانے کےلیے تھوڑی ہیں!)۔

 

 

 

Text Box: ویڈیو  دستیاب ہے:
 تفسیر سورۃ الحجرات
مدرس: 	حامد کمال الدین
’’مبادیاتِ دین کورس‘‘ میں مدیر ایقاظ کے دو سیشنز۔
مطبوعاتِ ایقاظ سے طلب فرمائیں
 



[1]  ابن تیمیہ کے متن میں دیکھئے فصل اول، حاشیہ 4

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز