اللہ کے کلام سے۔ اپریل 2014
|
:عنوان |
|
|
|
|
|
إنَّ
اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إلَى أَهْلِهَا وَإِذَا
حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ أَنْ تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ إنَّ اللَّهَ نِعِمَّا
يَعِظُكُمْ بِهِ إنَّ اللَّهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ
وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي
شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ
وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا (النساء:
58۔ 59)
اللہ تمہیں تاکیدی حکم دیتا ہے کہ
امانت والوں کی امانتیں ان کے سپرد کرو۔ اور جب لوگوں کا فیصلہ کرو تو عدل و انصاف
سے فیصلہ کرو۔ یقیناً وہ بہتر چیز ہے جس کی نصیحت تمہیں اللہ تعالیٰ کررہا ہے۔
بےشک اللہ سنتا ہے، دیکھتا ہے۔ اے ایمان والو! اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو
رسول (ﷺ) کی اور تم میں سے اولی
الامر کی۔ پھر اگر کسی چیز میں اختلاف کرو
تو لوٹاؤ اُسے اللہ تعالیٰ کی طرف اور رسول کی طرف، ... اگر تم ہو اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر
ایمان رکھنے والے۔ یہ بہت بہتر اور باعتبار انجام بہت اچھا ہے۔
|
|
|
|
|
|