عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, December 12,2018 | 1440, رَبيع الثاني 4
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
سیکولرزم خاصا آگے کے گیئر لگا چکا
:عنوان

سیاست کی بحثیں پرانی ہوئیں اب آپ اپنا عام ’مذہبی‘ حرام حلال بچا ئیے اگر بچا سکیں۔یہ بھی ابھی کچھ سال ہے پھر شاید بانس رہےنہ بانسری۔ آپ اپنے روزمرہ معمولات، وظیفے اور سرگرمیاں برقرار رکھیے، اسلام بخیریت ہے دوستو

. باطلفكرى وسماجى مذاہب :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

سیکولرزم خاصا آگے کے گیئر لگا چکا


ہمارے یہاں ایک ٹویٹ ہوا تھا:

مغربی ممالک واقعتاً کسی مذہب کے داخلی معاملات میں دخل نہیں دیتے سوائے اسلام کے۔ ہاں اِس کی "اصلاح" اُن کا اِس وقت کا ایک بڑا پراجیکٹ ہے۔

اس پر ایک ’اشکال‘ آیا:

اتنے سادہ مت بنیے۔ مغرب یا اس کے ہم خیال لوگوں کو اس کی ضرورت اس لیے پیش آ رہی ہے کہ اسلام ہی وہ مذہب ہے جو ’’سیاست‘‘ میں دخل دیتا ہے، اور جس پر آپ بھی صبح شام زور دیتے ہیں۔ لہٰذا خاص اسی مذہب کی ’’اصلاح‘‘ مغرب کےلیے ضروری ہوئی۔

*****

ہم نے کہا: سیاست کا دین کے تابع ہونا ایک الگ مبحث ہے لہٰذا اِس ’’سیاست‘‘ کو آپ تھوڑی دیر کےلیے الگ رکھ دیجئے، خاص ’مذہبی‘ معاملات میں بھی ملتِ اسلام کو ’درست‘ کر جانا اِس بار اُن کے ایجنڈا پر ہے۔ اب مثلاً، کسی ’مذہب‘ میں کیا چیز عورت کےلیے جائز ہے اور کیا چیز ناجائز، خالصتاً اُس مذہب کا ایک اندرونی اور ’مذہبی‘ سوال ہے؛ اس کا کوئی تعلق ’’سیاست‘‘ سے نہیں ہے۔ پردے کا حکم۔ میوزک کا حکم۔ حتیٰ کہ اب تو ’ہم جنسی‘ (ہومو سیکسوئلیٹی) کا مسئلہ۔ کیا تعلق ہے ان اشیاء کا ’’پالیٹکس‘‘ سے؟ ایک مذہب کی مرضی ہے ان خالص ’انفرادی‘ نوعیت کے معاملات میں وہ ایک چیز کو حرام رکھے یا حلال۔ اور یہ اس کا اپنا ہی اصیل (شروع سے چلا آتا) فیصلہ ہونا چاہئے نہ کہ باہر سے ’انسپائر‘ کروایا جانے والا کوئی موقف۔ آپ اُس مذہب سے کفر کرنا چاہیں، آزادی سے کیجئے۔ لیکن اُس کو باقاعدہ سبق پڑھانا اور اُس کے حلق سے اپنی مرضی کی آواز نکلوانا؟ یہ کونسا فیئر پلے fair play  ہے؟ لیکن کسے معلوم نہیں، ان مسائل میں ’مذہب‘ کو ایک خاص پٹڑی پر چڑھانا اور باقاعدہ ایک ’راہ‘ دکھانا اُن کے ایجنڈا پر ہے۔ اور اپنی مطلب کا ایسا کوئی ’فتویٰ‘ جب کسی وقت یہاں سے میسر آ جائے تو اس کو ’لاؤڈ سپیکر‘ کی قوت جس طرح فراہم کی جاتی ہے، آخر کسے نظر نہیں آتا؟ یہاں کے جس سپیکر کو چاہا ’آن‘ کیا اور جس سپیکر کو چاہا ’آف‘۔ ہمارے یہاں کے وہ کچھ خال خال منحنی سپیکر جو ان کی مرضی کی ’مذہبی‘ آواز دیتے ہیں اس کو کیسے کیسے زبردست ’ایفیکٹس‘ کے ساتھ میڈیا میں بلند آہنگ کرایا جاتا ہے، کسے معلوم نہیں؟ اب یہ پورا میڈیا کس کا ہے اور کس تہذیبی ایجنڈا پر ہے، بھلا کس پر مخفی ہے؟ کیا اس کو  smart meneuvering  نہیں کہا جاتا؟ اتنا سادہ تو نہ سمجھیے صاحب ہم کو! اِسی طرح اور بہت سے ’مذہبی‘ مسائل، جی ہاں خالصتاً ’مذہبی‘ مسائل جن کا ’سیاست‘ سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ بھی شاید اب بچنے کے نہیں۔ ’’دین‘‘ کا معاملہ پیچھے رہا، آپ کے ’مذہب‘ کی بھی اب باقاعدہ ایک تشکیلِ نو ہو رہی ہے۔ گو اِس meneuvering  کا انداز خاصا سائنٹیفک ہے؛ کوئی سادہ primitive  انداز کی دھونس نہیں ہے، یہ ہم بہرحال مانتے ہیں۔ بلکہ ’فن‘ کی داد نہ دینا بھی ہم تو بخل جانیں گے۔

غرض اِس بار...  وہ بہت پہلوؤں سے آپ کی ’’مرمت‘‘ کر کے جانا چاہتے ہیں، حضرات۔ بہتر ہے جاگ جائیے۔ سیکولرزم خاصا آگے کے گیئر لگا چکا۔ "سیاست" کی بحثیں پرانی ہوئیں۔ اب آپ اپنا عام ’مذہبی‘ حرام حلال بچا ئیے، اگر بچا سکیں۔ خاص ’مذہبی‘ معاملات میں اسلام کا بتایا ہوا صحیح و غلط داؤ پر لگ چکا۔ یہ بھی ابھی کچھ سال ہے پھر شاید بانس رہے نہ بانسری۔ حسبی اللہ ونعم الوکیل۔ آپ اپنے روزمرہ معمولات، وظیفے اور سرگرمیاں برقرار رکھیے، اسلام بخیریت ہے دوستو۔ ’نواز شریف‘ کے حق میں اور مخالفت میں اسلام پسندوں کو سرگرم رکھیے؛ امید ہے کہیں پہنچ ہی جائیں گے!!! کچھ وقت بچ جائے تو ’یزید‘ پر بحث کر لیجئے۔ اسلام کو اور بھلا کیا مسئلے ہیں!؟

واغربة الإسلام.. واإسلاماه!

Print Article
  نظام
  حامد کمال الدین
  مذہب
  سیاست
  سیکولرزم
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
کچھ مسلم معترضینِ اسلام!
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
غامدى اور عصر حاضر ميں قتال
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
زیادتی زیادتی میں فرق ہے
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
دین پر کسی کا اجارہ نہ ہونا.. تحریف اور من مانی کےلیے لائسنس؟
باطل- كشمكش
حامد كمال الدين
تحریر: حامد کمال الدین کہتا ہے میں اوپن ایئر میں کیمروں کے آگے جنازے کی اگلی صف کے اندر ۔۔۔
اب اس کےلیے اہلِ دین آپس میں الجھیں!؟
احوال-
باطل- شخصيات و انجمنيں
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ’’تنگ نظری‘‘ کی ایک تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ: ایک چیز جس کی دین میں گنجائش۔۔۔
شرک کے تہواروں پر مبارکباد دینے والے حضرات کے دلائل، ایک مختصر جائزہ
باطل- اديان
شیخ خباب بن مروان الحمد
شرک کے تہواروں پر مبارکباد دینے والے حضرات کے دلائل، ایک مختصر جائزہ تحریر: شیخ خباب بن مروان ا۔۔۔
دیوالی کی مٹھائی
باطل- اديان
حامد كمال الدين
دیوالی کی مٹھائی تحریر: سرفراز فیضی(داعی: صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی ) *سوال*: کیا دیوالی کی مبارک باد دینا ۔۔۔
بائیکاٹ کا ہتھیار.. اور قومی یکسوئی کا فقدان
احوال-
باطل- كشمكش
تنقیحات-
حامد كمال الدين
بائیکاٹ کا ہتھیار.. اور قومی یکسوئی کا فقدان ہر بار جب کسی دردمند کی جانب سے مسلم عوام کو بائیکاٹ کا ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
اصول- منہج
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
بازيافت-
ادارہ
ہجرت کے پندرہ سو سال بعد! حافظ یوسف سراج کون مانے؟ کسے یقیں آئے؟ وہ چار قدم تاریخِ ان۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
میرے اسلام پسندو! پوزیشنیں بانٹ کر کھیلو؛ اور چال لمبی تحریر: حامد کمال الدین یہ درست ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
ذيشان وڑائچ
ہمارے کچھ نوجوان طیب اردگان کے بارے میں عجیب و غریب الجھن کے شکار ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!    عرب داعی محترم ابو بصیر طرطوسی کے ساتھ بہت م۔۔۔
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نبوی منہج" سے متعلق ایک مغالطہ کا ازالہ حامد کمال الدین ایک تحریکی عمل سے متعلق "نبوی منہج۔۔۔
متفرق-
ادارہ
پطرس کے ’’کتے‘‘ کے بعد! تحریر: ابو بکر قدوسی مصنف کی اجازت کے بغیر شائع کی جانے والی ای۔۔۔
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
باطل- كشمكش
حامد كمال الدين
تحریر: حامد کمال الدین کہتا ہے میں اوپن ایئر میں کیمروں کے آگے جنازے کی اگلی صف کے اندر ۔۔۔
احوال-
باطل- شخصيات و انجمنيں
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ’’تنگ نظری‘‘ کی ایک تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ: ایک چیز جس کی دین میں گنجائش۔۔۔
جہاد- مزاحمت
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کشمیر کےلیے چند کلمات حامد کمال الدین برصغیر پاک و ہند میں ملتِ شرک کے ساتھ ہمارا ایک سٹرٹیجک معرکہ ۔۔۔
ثقافت- رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
میرے ایک معزز دوست نے ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے ایک پوسٹ پیش کی ہے۔ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس جملے سے"ویلنٹائن ۔۔۔
بازيافت- تاريخ
ادارہ
علاء الدین خلجی اور رانی پدماوتی تحریر: محمد فہد  حارث دوست نے بتایا کہ بھارت نے ہندو۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
امت اسلام
ذيشان وڑائچ
امت اسلام
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
ادارہ
تاريخ
ادارہ
سلف و مشاہير
مہتاب عزيز
مزيد ۔۔۔
باطل
جدال
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فرقےاعتزال
ادارہ
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
خواتين
ادارہ
رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
معاشرہ
عرفان شكور
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ابن علی
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
ادارہ
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز