عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, July 4,2025 | 1447, مُحَرَّم 8
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
بليو ويل گيم۔۔۔۔۔۔۔۔ ايك مرتى تہذيب
:عنوان

. ثقافتمعاشرہ :کیٹیگری
عرفان شكور :مصنف

بليو ويل گيم۔۔۔۔۔۔۔۔ ايك مرتى تہذيب

 

بليو ويل كو ايك قاتل گيم كے طور پر جانا جارہا ہے جس نے 150 سے زائد بچوں كى جان لے لى ہے۔ ماہرين نفسيات اور ماہرين تعليم والدين كو بچوں كو اس سے بچانے كے مشورے دے رہے ہيں ليكن ايسا تو ہونا ہى تھا وہ مغرب جس نے ٹيكنالوجى ميں كائنات كى وسعتوں كو چھوُ ليا۔ ايٹم اور ڈى اين اے تك كو كھنگال ليا۔ ليكن انسان كى روح كو نہيں جان سكے۔ انسان كے احساسات‘ جذبات اور خيالات يعنى ما بعد الطبيعات كو بھى ايك مادہ كے طور پر ليا۔ جس كے نتيجے كے طور پر مغرب كا معاشرہ اندورنى توڑ پھوڑ كا شكارہے۔ سب سے زيادہ نفسياتى بيمارياں مغربى معاشرے ميں ہيں۔ دنيا بھر كے مذہبى مفكرين نے مغربى اندرونى زوال كى ايك عرصہ سے پيشن گوئى كى ہوئى ہے۔ بليو ويل بھى بيمار مغرب كا ايك ناسور ہے۔ بظاہر يہ ايك نفسياتى بيمارى ہے ليكن دراصل يہ مغرب كا ايك بہت بڑا الميہ ہے۔

 

تاريخى انسانى ميں كھيل فالتو وقت كو گزارنے اور ماہرين نفسيات كے مطابق خوشى كا ايك ذريعہ رہا ہے۔ طب كے ماہرين اسے ذہنى اور جسمانى نشوونما كے لئے ضرورى قرار ديتے رہے ہيں۔ دور حاضر ميں مغرب نے ٹيكنالوجى كے ذريعے ويڈيو گيمز كى بھرمار كردى اور ورچول رئيليٹى كے ذريعے اس ويڈيو گيمز كے كھيل كو بھى اس كى انتہاء تك پہنچا ديا۔

 

بليو ويل كھيل:

بليو ويل گيم دراصل ساحل سمندر پر آئى ہوئى ان ويل مچھليوں سے منسوب ہے جن كے بارے ميں ماہرين آبى حيات كا خيال ہے كہ وہ خود كشى كرتى ہيں۔اگرچہ مغرب ايسے فكرى اور معاشرتى افلاس كا شكار ہے كہ وہاں Suicide Groupsتك بنے ہوئے ہيں۔ ٹيكنالوجى كى اعلٰى كوالٹى كى چيزيں بنانے والے جاپان ميں خودكشى كى شرح دنيا ميں سب سے زيادہ ہے جہاں خودكشى كرنا باقاعدہ ايك آرٹ ہے اور اس كے لئے باقاعدہ Consultant Companiesہيں ليكن خودكشى كو بليو ويل نامى ايك كھيل كے طور پر متعارف كرانا يہ پہلا واقعہ ہے۔ يہ كھيل روس كے ايك طالب علم Philipp Budeikin نےشروع كيا۔ جس كے بارے اس كے سكول كے اساتذہ كا كہنا تھا كہ وہ نفسياتى مريض ہے۔

اس كھيل كا طريق كاردرج ذيل ہيں۔

1۔ بليو ويل دراصل ورچول رئيليٹى سے ايك قدم آگے بڑھ كر حقيقى زندگى ميں كھيلا جانے والا كھيل ہے۔

2۔ كسى سكول يا كالج ميں اساتذہ جيسے بچوں كو كوئى چيلنجنگ ايكٹيوٹى ديتے ہيں يا روايتى كھيلوں ميں بھى جيسے مخالف كھلاڑى ياٹيم كو چيلينج ديا جاتا ہے بليو ويل اسى طرح كا ايك چيلينجنگ كھيل ہے۔

3۔ اس كھيل ميں دراصل نفسياتى طور پر بليك ميل كركے زندگى ختم كرنے پر مجبور كيا جاتا ہے۔

4۔ يہ ايك ٹاسك اورينٹڈ كھيل ہے۔ جو كہ 50 حصوں يا راؤنڈز  پر مشتمل ہے۔

5۔ كھيل شروع ہونے سے پہلے كھيلنے والے كى سارى معلومات ايڈمن لے ليتا ہے۔

6۔ كھيل ميں ايك دفعہ حصہ لينے كے بعد كوئى چھوڑ نہيں سكتا۔

7۔ كھيل ميں حصہ لينے سے متعلق رازدارى ركھنے كا عہد ليا جاتا ہے۔

8۔ ہر حصے ميں ايك چيلنج ديا جاتا ہے۔ جوكہ بازو يا پاؤں پر بليڈ سے نام لكھنا يا ويل كى تصوير كھودنا۔ صبح 4:20 پر اٹھنا۔ رات ميں ڈراؤنى فلميں ديكھنا۔ كسى اونچى بلڈنگ كى چھت كے كنارے پر كھڑا ہونا۔ اونچى كرين سے لٹكنا وغيرہ

9۔ كھيل كا اختتام كھيلنے والے كى خودكشى پر ہوتا ہے۔انكار پر اس كے عزيزو اقارب كو نقصان پہنچانے كى دھمكى دى جاتى ہے۔

 

سوشل ميڈيا كے مختلف گروپس ميں اس كے سدباب كے لئے مختلف تجاويز دى جارہى ہيں۔ كہيں زندگى سے پيار ‘ امنگ اور مثبت سرگرميوں كى طرف توجہ دلائى جارہى ہے ليكن اصل مسئلہ خدا پر ايمان ہے۔خالق  كو ماننا ہى ايسى بيماريوں كا علاج ہے۔ ايمان بالغيب كى ضرورت ہے جسے روس زار نے بھى خدا كا انكار  كركے اپنى زندگى سے نكال ديا اور مغرب نے بھى مادہ پر ايمان لاكر اور خدا كو جھٹلا كر۔

ايسے ميں مسلمان والدين كو بھى اپنے بچوں كے ايمان كى فكر كرنى چاہيے۔  ايمان پر ان كى تربيت كريں۔ كوئى واضح  مقصد زندگى ناں ہونے كى وجہ سے مغربى معاشرے ميں ڈپريشن ’ ٹينشن  ’سٹريس’ ہم جنس پرستى  اور خود كشى جيسى نفسياتى بيمارياں بڑھ رہى ہيں۔ ايمان باللہ پر  قائم معاشرے ہى ايسى بيماريوں سے محفوظ رہ سكتے ہيں۔اللهمَّ إنِّي أعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند
تنقیحات-
ثقافت- معاشرہ
حامد كمال الدين
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند حامد کمال الدین دا۔۔۔
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک
ثقافت- خواتين
حامد كمال الدين
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک حامد کمال الدین کوئی پچیس تیس سال بعد ناول نام کی چیز ہاتھ لگی۔ وہ۔۔۔
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
ویلنٹائن ڈے کی مخالفت کیوں؟
ثقافت- رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
میرے ایک معزز دوست نے ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے ایک پوسٹ پیش کی ہے۔ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس جملے سے"ویلنٹائن ۔۔۔
حُنَفَاء کا حج و قربانی.. اور ’انتھروپالوجسٹوں‘ کا شرک
بازيافت- تُراث
ثقافت- علوم طبعى وسماجى
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
حُنَفَاء کا حج و قربانی.. اور ’انتھروپالوجسٹوں‘ کا شرک ’کھنڈر پرستی‘ کی ایک عالمی تحریک جس کا ۔۔۔
بدترین برگ و بار والا مذہب
ثقافت- معاشرہ
باطل- ہوشياركن
حامد كمال الدين
بدترین برگ و بار والا مذہب   تحریر: حامد کمال الدین عزیزم کاشف نصیر کے اس ٹویٹ نے مجھے ا۔۔۔
سرمایہ دارانہ نظام اور جنسیانے کا عمل
ثقافت- رواج و رجحانات
ابو زید
سرمایہ دارانہ نظام اور جنسیانے کا عمل بچیوں کے لباس پر سپرنگر جرنل نامی ایک مغربی ادارے کی ایک تحقیق سا۔۔۔
سینٹ ویلنٹائن.. ایک ’آوارہ مولوی‘ جس کی برسی منانے کو ہمارے لبرل ہوئے!
ثقافت- معاشرہ
ادارہ
  تحریر: محترم خلیل الرحمن چشتی سینٹ ویلنٹائن... روم کے ایک پادری تھے۔  سب کی شادیاں ۔۔۔
قدروں کا نوحہ
ثقافت- معاشرہ
متفرق-
محمد قطب
محمد قطبؒ اخلاق باختگی کا ایک طوفان کچھ زخموں کو ہرا کر جاتا ہے، گو یہ سال بھر مندمل نہیں ہوتے۔ ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- مزاحمت
عرفان كرم
❝ اس ہنگامی موقعہ پر: دشمن کے مقابلے میں پرانے جھگڑوں کو برطرف رکھیے❞  عرفان کرم   گزش۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
یوم عرفہ کے حوالہ سے چند اشکالات تحریر: حامد کمال الدین عرفہ کے حوالہ سے، گلوب پر پائے جانے والے "۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
س:بعض لوگ حوالہ دیتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی مکہ چھوڑ کر ہجرت کی راہ اختیار کرلی تھی، اس تلبی۔۔۔
متفرق-
حامد كمال الدين
مسلکی "دیواروں" کی اونچائی کم کرنے والے عوامل===مسلکی لڑائیوں سے نکل آنے اور امت پر فوکس کرنے کا جو ایک امید ا۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
شریعت، طریقت اور سیاست!؟===ایک بھلی سی تحریر نظر سے گزری جس کا لب لباب تھا: شریعت، طریقت اور سیاست کو بیک وقت ۔۔۔
جہاد- سياست
Featured-
حامد كمال الدين
یہ لوگ صلاح الدین کے دور میں ہوتے تو کچھ ان میں سے اس کی تکفیر کر رہے ہوتے، اور کچھ اس کو کفار یا رافضہ کا ایج۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ٹرمپ کا حالیہ دورہ، مسلمانوں کو اپنی بہتر پوزیشن سمجھنے کی ضروت تحریر: حامد کمال الدین کل بھی اس جانب کچھ اشار۔۔۔
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
يَا أيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ المُؤْمِنِيْنَ عَلَى الْقِتَال=== صاف صاف، ہم نے اس جنگ میں ایک پوزیشن لے رکھی ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کافر کے ساتھ اپنی اِس جائز جنگ میں، ہندی مسلمانوں کو کھونے سے حتى الوسع گریز کیجیےحامد کمال الدینجنگ صرف فوجوں۔۔۔
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان كرم
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان كرم ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
عرفان كرم
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
امت اسلام
حامد كمال الدين
عرفان كرم
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
عرفان كرم
سياست
حامد كمال الدين
سياست
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
حامد كمال الدين
ادارہ
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز