عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Monday, June 5,2023 | 1444, ذوالقعدة 15
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2004-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
بندگی کا جوہر
:عنوان

یہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ چند لمحات کی کسی ’’عبادت‘‘ میں خدا کی جانب رخ کرنے والا شخص زندگی کی وسیع تر ’’عبادت‘‘ میں خدا کی جانب پشت کیے ہوئے نہیں ہوتا

. رقائق :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف


بندگی کا جوہر

عبادات میں سے جس بھی عبادت کا رخ کرو، اس سے عبادت کا جوہر پائے بغیر مت لوٹو۔ خوب جان لو! عبادات کی حقیقت ایک ہے بےشک اشکال مختلف ہوں۔ 

1.       ’عبادت‘‘ دراصل بندے کا خدا کی جانب رخ کرنا ہے، خواہ یہ ’’نماز‘‘ کی صورت میں ہو یا ’’روزہ‘‘ کی صورت میں یا ’’اعتکاف‘‘ یا ’’حج‘‘ اور ’’صدقہ‘‘ کی شکل میں یا ’’ذکر‘‘ اور ’’دعاء‘‘ کی صورت میں۔ پس یہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ چند لمحات کی کسی ’’عبادت‘‘ میں خدا کی جانب رخ کرنے والا شخص زندگی کی وسیع تر ’’عبادت‘‘ میں خدا کی جانب پشت کیے ہوئے نہیں ہوتا۔ خوب یاد رکھو، انسان خدا کی عبادت کر کرکے اس کا ’’خالص عبد‘‘ بن جاتا ہے۔ پس یہ سب عبادتیں تمہیں اُس کا ’’عبد‘‘ بنانے کےلیے ہیں۔ یہ تمہارے دل پر اُس کی جبروت اور کبریائی کی دھاک بٹھانے کےلیے ہیں۔  ہر عبادت میں دل کی توجہ ہونا مسلسل تمہارے اندر ’’عبادت‘‘ کا یہ مادہ پیدا کرتا چلا جاتا ہے۔ یہی، عبادت سے تمہاری اصل کمائی ہے۔ ’’خدا کا مطلوبہ انسان‘‘ اِس عمل سے باقاعدہ ایک جنم پاتا ہے۔

2.       عبادت خدا کے آگے فقر کا اظہار ہے اور خدا کے غِنا کا بیان۔ بندے کی جانب سے اُس کے التفات پانے کا سوال اور اس کا فضل مانگنے کی درخواست۔

3.       عبادت خوبی اور کمال پانے کی ایک جستجو ہے۔  ’’عبادت‘‘ کرنے والے کی زندگی بھی اِس کمال اور حسن سے بیگانہ نہیں رہ سکتی۔ تبھی حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہﷺ ہمیشہ لطف و جود سے متصف رہتے مگر رمضان میں تو آپ کا لطف وکرم عروج پر چلا جاتا ، یہاں تک وہ خوشگوار ہوا کے تیز جھونکوں کی طرح محسوس ہوتا!

4.       عبادت خدا کی خوبی کا بیان ہے۔ یعنی تسبیح اور حمد۔ خدا کی اعلیٰ سے اعلیٰ صفات کا اقرار ہے۔ خدا کو ہر چیز سے بڑھ کر محبوب اور ہر مطلوب پر مقدم و بالاتر ماننے کا اظہار ہے۔ اِس کے اِعادہ سے انسان کا ظاہر و باطن دھل جاتا ہے اور انسان کا نفس اور اس کا خارج تزکیہ پاتا چلا جاتا ہے۔

5.       عبادت ’’اسباب‘‘ سے بالاتر ہستی سے جڑنے اور لو لگانے کا نام ہے۔پس ’’اسباب‘‘ سے دستبردار ہوکر ایک مطلق قوت کی ہستی کو اپنی پشت پر لانا اور اپنے معاملات کو اس کی سپرداری میں دینا، پھر اُس ہستی کو اپنے لیے نہایت کافی جاننا اور سب کچھ اُس کی حکمت و دانائی، اس کی رحمت اور اُس کے فیصلوں پر چھوڑ دینا؛ اور اپنی سب حول اور قوت سے دستبردار ہوجانا؛  اپنے آپ کو محض اُس کے رحم و کرم سے معلق جاننا اور اپنا سب معاملہ اُس کے ہاتھ میں ماننا... یہ مضمونِ عبادت کا ایک نہایت اہم حصہ ہے۔ یہ عبادت کی حقیقت بھی ہے اور عبادت کا نچوڑ اور نفس پر اس کی تاثیر بھی۔

6.       عبادت خدا کے ہاں اُنس پانا ہے۔ اُس کے غیر کی عبادت سے وحشت کھانا اور خاص اُس کی عبادت اور قربت میں ہی ایک قرار اور سکون پانا، اُس کو خوش کرنے اور اُس کی پناہ ڈھونڈنے میں ہی زندگی کی راحت پانا، اُس کا سہارا چھوٹ جانے میں اپنے آپ کو ہلاک اور برباد جاننا، اُس کی نافرمانی کو اپنے حق میں نحوست اور بربادی جاننا، اُس کے حق میں خطا کر بیٹھنے کو اپنے حق میں پہاڑ سے بھاری، اور اس کے ہاں قبول ہوجانے اور اس سے بخشش ومغفرت پالینے کو ہر چیز سے بڑھ کر جاننا، اُس کے ناراض ہوجانے کے تصور سے کانپنا اور اس کے راضی ہوجانے کو ہر دولت سے بڑھ کر جاننا... ’’تعبد‘‘ کے اہم ترین مضامین میں سے ایک ہے۔ اس کے بغیر نہ وہ تمہارا ’’معبود‘‘ ہوتا ہے اور نہ تم اس کی ’’عبادت‘‘ کرنے والے!

7.       اِس محدود اور فانی جہان سے بلند ہوکر ایک ابدی ودائمی جہان میں خدا کی جستجو کرنا، خدا کی عطا کو اُس لافانی جہان میں تلاش کرنا جس کی وسعتیں کہیں ختم ہونے میں نہیں آتیں... یہ نہ صرف ’’خدا‘‘ کے درست تعارف کا حصہ ہےبلکہ یہ اُس کی ’’عبادت‘‘ اور ’’پرستش‘‘ کا بھی ایک اہم مضمون ہے۔

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
قنوتِ وتر۔ مسنون دعاؤں کے متن
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
قنوتِ وتر مسنون دعاؤں کے متن ترتیب: حامد کمال الدین نوٹ: دعاء یا اس کے ترجمہ میں جس جملے کی شرح ۔۔۔
قنوت میں دشمنان دین پر تبرا، اہل دین کےلیے دعائےخیر اور نبیﷺ پر درود
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 23 رمضانی قنوتِ وتر میں دشمنانِ دین پر تبرا، اہل دین کےلیے د۔۔۔
لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ (شرح قنوت 22
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 22 لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَل۔۔۔
وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ (شرح قنوت 21
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 21 وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ "میں تیری پناہ میں آتا ہوں تجھ ۔۔۔
وَبِمُعَافَاتِكَ مِنۡ عُقُوبَتِك (شرح قنوت 20
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 20 وَبِمُعَافَاتِكَ مِنۡ عُقُوبَتِك "تیرے درگزر کی پناہ ۔۔۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ (شرح قنوت 19
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 19 اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ "ال۔۔۔
وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ، وَنَخْشَى عَذَابَكَ (شرح قنوت 18
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 18 وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ، وَنَخْشَى عَذَابَكَ "امیدوار&nb۔۔۔
وَإِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ (شرح قنوت 17
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 17 وَإِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ "ہماری سب سعی تیری طرف ۔۔۔
اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ، وَلَكَ نُصَلِّي، وَنَسْجُدُ (شرح قنوت 16
رقائق- اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
شرح دعائے قنوت تحریر: حامد کمال الدین 16 اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ، وَلَكَ نُصَلِّي، وَنَسْجُدُ۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اسلام کے انفرادی شعائر بھی اس وقت کافر کے نشانے پر ہیں تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ ۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
اہل فساد میں سے کسی کے مرنے پر "اہل صلاح" کا آپس میں فساد کرنا! تحریر: حامد کمال الدین کچھ ایسے لوگ ۔۔۔
احوال-
جہاد- مزاحمت
حامد كمال الدين
یاسین ملک… ہمتوں کو مہمیز دیتا ایک حوالہ تحریر: حامد کمال الدین یاسین ملک تم نے کسر نہیں چھوڑی؛&nb۔۔۔
راہنمائى-
احوال-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک کافر ماحول میں "رائےعامہ" کی راہداری ادا کرنے والے مسلمان تحریر: حامد کمال الدین چند ہفتے پیشتر۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
سوویت دور کے افغان جہاد متعلق سفرالحوالی کی پوزیشن حامد کمال الدین "المسلمون والحضارة الغربية" سے ۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
فيمنيزم كى جيت‘منشيات كى زيادتى سے خواتين كى موت ميں تين گُناہ اضافہایک روایتی مسلم معاشرے میں ایک عام پچاس سا۔۔۔
تنقیحات-
دانيال حقيقت جو
جب اسلام پر حملے کرنے والے ملحدوں، عیسائیوں، ہندوؤں اور صیہونیوں کی طرف نظر کریں تو ان کا بنیادی اعتراض یہ ہوت۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز