عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, April 27,2024 | 1445, شَوّال 17
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-06 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
اللہ محنت کا صلہ دیتا ہے
:عنوان

اللہ اپنے بندے کا خیال اس کے گمان سے زیادہ کرتا ہے بس ہم ہی انگارے کی طرف رینگ رہے ہوتے ہیں...

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

اللہ محنت کا صلہ دیتا ہے

اللہ محنت کا صلہ دیتا ہے ناں؟ 

جی ہاں،میں نے سائل کو دیکھ کر جواب دیا،

تو پھر ہم محنت کرتے ہیں مگر مطلوبہ چیز کیوں نہیں ملتی؟

مطلب؟ میں نے سائل کو حیرت زدہ انداز میں دیکھا۔

دیکھیں میں بتاتا ہوں،

اس نے بات شروع کی۔

اللہ نے خود فرمایا کہ میں انسان کی محنت کو صلہ ضرور دیتا ہوں، تو میں بعض اوقات یہ دیکھتا ہوں کہ ہم مسلمان محنت کرکے بھی ناکام ہو جاتے ہیں جبکہ اس کے مقابل کافر ہے جو محنت کرکے کامیاب ہو جاتا ہے،

تو اس کی کیا وجہ ہے؟

ہم محنت کرکے بھی ناکام کیوں ہوتے ہیں؟

میں سرجھکا کر اس کی ساری باتیں سن رہا تھا،

جب خاموشی ہوئی میں گویا ہوا۔

آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر ایک چھوٹا بچہ رینگتا ہوا انگارے کی طرف جارہا ہو تو کیا ماں اس کو روکے گی نہیں؟

جی ضرور وہ روکے گی، اس نے فورا جواب دیا،

میں نے بات جاری رکھی،

اللہ رب العزت کا اصول ہے کہ جو انسان محنت کرتا ہے اللہ اس کی محنت کو ضائع نہیں ہونے دیتا،

مگر اس چیز کو پانے میں اللہ کے ہاں دو انداز ہیں،

اگر ایک کافر کسی چیز کی محنت کرتا ہے تو اللہ رب العزت اسے وہ چیز دے دیتا ہے،
چاہے اس کے حق میں بہتر ہو یا نہ ہو،

اور اگر کوئی مسلمان محنت کرتا ہے تو اللہ رب العزت اسے وہ چیز عطا کرنے سے پہلے اس کے عواقب کو دیکھتا ہیں کہ اس چیز کے مل جانے کے بعد میرا بندہ تنگ تو نہیں ہوگا، پریشان تو نہیں ہوگا، اذیت کا شکار تو نہیں ہوگا،

تو اللہ اپنے بندے سے رحمت کا معاملہ کرتا ہے اور اپنے بندے کو اس ممتا کی طرح انگارے سے دور کرنے کے لیے جھٹکا دیتا ہے رکاوٹیں ڈال دیتا ہے۔ تاکہ اللہ کا بندہ اس چیز سے دور ہوجائے،

مگر اللہ وہ چیز اس کے حق میں بہتر بھی تو بنا سکتا ہے ناں،میری بات مکمل نہیں ہوئی کہ اس نے دوبارہ سوال کر دیا۔

میں مخاطب ہوا،

یعنی اپنے قوانین کو سرے سے معطل کردے؟! انگارے میں جلانے کی خاصیت موقوف کر دے؟!

اللہ اپنے بندے کا خیال اس کے گمان سے زیادہ کرتا ہے

بس ہم ہی انگارے کی طرف رینگ رہے ہوتے ہیں...

میں خاموش ہوا اور ماحول کی خاموشی سائل کے اطمینان کا احساس دلا رہی تھی...

(تحریر: محمد عثمان)

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز