عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, May 8,2024 | 1445, شَوّال 28
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-06 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
غزہ... سنت کا گڑھ
:عنوان

حماس کے ہاں ایک ہفتہ وار نظام الاسرہ چلتا ہے جس میں حماس کے سب لوگ بشمول سیاسی و عسکری رہنما عقیدۂ سلف سبقاً سبقاً پڑھتے ہیں۔ ان حلقات کا نصاب ان کِبار اساتذہ کے ہاتھوں تیار ہوا ہے جو عقیدۂ سلف کے متخصص ہیں۔

:کیٹیگری
ڈاکٹر صالح الرقب :مصنف

غزہ... سنت کا گڑھ

حماس کے ایک نامور عالم اور اسماعیل ہنیئہ کی کابینہ کے ایک سابق وزیر صالح حسین الرقب کے بیان سے اقتباسات:

غزہ پورے کا پورا اہل سنت و جماعت ہے؛ یہاں کسی اور عقیدے کا نام و نشان نہیں۔ حماس کے بچے بچے کی پرورش اہل سنت وجماعت عقیدہ اور سلف کے منہج پر کی جاتی ہے۔ ان کی تمام تر تعلیم اور تربیت ان علماء کے ہاتھوں ہوتی ہے جو سلف کی راہ پر ہیں۔ یہاں جامعات میں پڑھانے والے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد سعودی جامعات کے فارغ التحصیل ہیں (جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، جامعہ ام القرىٰ مکہ مکرمہ، جامعۃ الامام محمد بن سعود ریاض وغیرہ کے پڑھے ہوئے ہیں)۔ خود میں ان میں سے ایک ہوں۔ آپ ہماری کتابیں اور نصاب دیکھ لیں، ہماری یونیورسٹیوں میں لکھے جانے والے ماسٹرز کے مقالات دیکھ لیں جو عقیدہ وغیرہ ایسے موضوعات پر لکھے گئے ہیں، ان شاءاللہ آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ہمارا عقیدہ اور ہمارے مراجع ٹھیٹ اہل سنت والے ہیں۔

*****

ثانیاً:     علم شرعی اور عقیدہ میں تخصص کے درجنوں حلقات ہماری مساجد میں چل رہے ہیں۔ نیز علماء کی رہائش گاہوں پر چلائے جا رہے ہیں۔ ان حلقات میں سب سے زیادہ حماس کے نوجوان ہی شریک ہوتے ہیں۔ یہ وہاں پر عقیدۂ سلف کی کتب پڑھتے ہیں مانند شرح عقیدہ طحاویہ مع تعلیقات علمائے سعودی عرب، نیز معارج القبول مع شرح سُلّم الوصول إلى علم الأصول مؤلفہ حافظ الحکمی۔

*****

ثالثاً:    حماس کے ہاں ایک ہفتہ وار نظام الاسرہ چلتا ہے جس میں حماس کے سب لوگ بشمول سیاسی و عسکری رہنما عقیدۂ سلف سبقاً سبقاً پڑھتے ہیں۔ ان حلقات کا نصاب ان کِبار اساتذہ کے ہاتھوں تیار ہوا ہے جو عقیدۂ سلف کے متخصص ہیں۔

*****

رابعاً:    یہاں جگہ جگہ تحفیظ قرآن اور تجوید و تلاوت کے حلقات ہیں۔ خصوصاً غزہ کی پٹی میں واقع مساجد کے اندر، جن میں سے 70 مساجد صیہونی دشمن کے حالیہ حملوں میں شہید کر دی گئی ہیں۔ بلا مبالغہ ہمارے ہزاروں نوجوانوں نے ان حلقات سے قرآن حقظ کیا ہے۔ ان میں سے ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو (تلاوت قرآن میں) رسول اللہﷺ تک اپنی سند بیان کرتے ہیں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں حماس جگہ جگہ جو قرآنی کیمپ منعقد کرتی ہے یہاں سے قرآن پڑھے ہوؤں کی تلاوت ایک دنیا نے سن رکھی ہے۔ یہاں سے درجنوں ہزار نوجوان بچوں اور بچیوں نے فراغت حاصل کر رکھی ہے۔ یہاں قرآن کے علاوہ اخلاق، عقیدہ، سیرت اور حدیث کے اسباق بھی یہ نوجوان لے لے کر جاتے ہیں۔

*****

تسلی رکھئے... غزہ ان شاء اللہ اسلام اور سنت کا گڑھ ہے۔

http://drsregeb.com/index.php?action=detail&nid=91


Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز