عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, December 8,2019 | 1441, رَبيع الثاني 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-11 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
السلام علیکم
:عنوان

:کیٹیگری
عائشہ جاوید :مصنف

السلام  علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

قارئین کرام ،  اب سے کچھ گھنٹے قبل بشار الاسد اچانک روس کے صدر ولاد میر پوٹن  سے ملاقات کی غرض سے موسکو پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ ۴ برسوں میں ملک سے باہر یہ اسکا پہلا دورہ ہے ۔عالم اسلام کیلئے بالعموم اور ارض شام کے مجاہدین کیلئے بالخصوص یہ نہایت خوش آیند پیش رفت ہے  کیونکہ اس سے بشار اور اسکے چیلوں کی بوکھلاہٹ روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہے ۔دونوں ملکوں کی کٹھ پتلی افواج مشترکہ مشقیں کرتی بھی دکھائی گئی ہیں ۔دوسری طرف ایران سے ہزاروں جنگجو حلب فتح کرنے کے سپنے آنکھوں میں بسائے شام کی مقدس سرزمین کو اپنے ناپاک وجود سے پلید کرنے کی غرض سے روانہ کر دیے گئے ۔ان اقدامات سے صاف ظاہر ہے کہ شامی صدر کو ظلم و سفاکیت کی تمام حدیں پار کر دینے کے بعد بھی بازی الٹتی نظر آ رہی ہے  اور وہ دیوانہ وار اپنے ہم جولیوں سے مدد کی بھیک مانگ رہا ہے۔ اس تماتر بھاگ دوڑ کے باوجود  ایران کی ۳ جرنیل  جن میں قاسم سلیمانی کا نائب حسین ہمدانی بھی شامل ہے، مجاہدین کی ہاتھوں واصل جہنم ہو چکے ہیں ۔ افغانستان کے بعد ان شاء اللہ ارض شام روسی ٹینکوں کا قبرستان بننے جا رہا ہے  اور مجاہدین شام کی جانب سےبشارتوں کاسلسلہ مسلسل جاری ہے۔ فاللہم زِد و بارِك!

سرزمین قدس میں مقاومت کا شعلہ ہر گزرتے دن کیساتھ مزید بھڑکتا جا رہا ہے ۔جو چنگاری علی دوابشہ اور اسکے والدین کو زندہ جلا دینے کے بعد سلگی تھی ، اس پرمھند حلبی شہیدکے لہو نے جلتی کا کام دیا  اورگزشتہ ۲ ہفتوں میں ۳۸ شہداء کی جانوں کا نذرانہ جسے دنیا نے ثورۃ سکاکین Knife Intifada  کے نام سے پہچانا ،  اسکی دہشت نے یہود پر ایسا لرزہ طاری کیا کہ قدس و خلیل کی راہ گزریں  سنسان اور گلیوںمیں ہو کا عالم طاری ہو گیا ۔اکناف بیت المقدس کے مکینوں اور گلی کوچوں میں جانثاروں کے ایک کے بعد ایک جنازے کا جلوس کی صورت میں نکلنا جیسے روز مرہ کا معمول بن گیا ہو۔سروں پر کوفیہ باندھے مقدسی نوجوان گویا سروں پر کفن باندھ کر نکل پڑے ہوں۔ ان کے ہمراہ مقدسی مائیں بہنیں بیٹیاں بھی محاذوں پر جیسے ڈٹ جانے کی ٹھان چکی ہیں۔ اپنی ہی سرزمین پر اپنے ہی گھروں سے بے دخل ہو جانے والی اس نہتی قوم نے پتھروں  اور کنکروں سے اپنی جدوجہد شروع کی تھی، آج خنجروں اور چھروں سے صیہونیت پر کاری ضرب لگا  کر ڈیڑھ ارب امت کے سینے ٹھنڈے کر رہے ہیں ۔ کم سن بچیاں اور سکولوں کالجوں کے طالبعلم عنفوان شباب میں اسرائیلی فوجی غنڈوں کے ہاتھوں اپنی جان کی بازی ہار رہےہیں۔ راوی ایک نئی تاریخ  شجاعت و بسالت کی ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے جہاں ڈیڑھ بلین امت مسلمہ کی لاج رکھنے کا فریضہ امت کےان کم عمر پاکیزہ نفوس نے اپنے ذمہ لے لیا ہے ۔نتن یاہو اپنے مذہبی پیشواوں اور فوجیوں کے قتل سے اس قدر بدحواس ہوچکا ہے کہ ہولوکاسٹ کا الزام بھی ہٹلر کے سر سے ہٹا کر فلسطینی مفتی اعظم کے سر تھوپ ڈالا!پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے !

مسجد اقصی ایک بار پھر انتفاضہ کی راہ دیکھ رہی ہے ۔ کون جانے کہ موجودہ حالات اسکی آمد کا عندیہ دے رہے ہوں۔ ارض مقدسہ پر یہود کا ناپاک وجود اب طویل المیعاد نہیں دکھائی دیتاکہ ایک جانب ہزار سال تک جینے کی خواہش پالنے والی بزدل قوم ، دوسری طرف جنتوں میں رب  العرش کے دیدار کو بیتاب رہنے والی شیر دل امت ! اہلیان توحید کا پلڑہ بھاری ہو کر رہے گا کہ یہ زمین و آسمان کے رب کا وعدہ ہے اور اس سے سچی بات کس کی ہو سکتی ہے!

واللہ غالب علی امرہ و لکن اکثر الناس لا یعلمون  

تحریر: عائشہ جاوید

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
بازيافت- سلف و مشاہير
Featured-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
امارتِ حضرت معاویہؓ، مابین خلافت و ملوکیت نوٹ: تحریر کا عنوان ہمارا دیا ہوا ہے۔ از کلام ابن ت۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
سنت کے ساتھ بدعت کا ایک گونہ خلط... اور "فقہِ موازنات" حامد کمال الدین مغرب کے اٹھائے ہوئے ا۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
Featured-
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
Featured-
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
Featured-
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
تنقیحات-
ثقافت- معاشرہ
حامد كمال الدين
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند حامد کمال الدین دا۔۔۔
اصول- منہج
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقر۔۔۔
ثقافت- خواتين
ثقافت-
حامد كمال الدين
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک حامد کمال الدین کوئی پچیس تیس سال بعد ناول نام کی چیز ہاتھ لگی۔ وہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ حامد کمال الدین شاہ سلمان کے شروع دنوں میں ی۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
پاک افغان معاملہ.. تماش بینی نہیں سنجیدگی حامد کمال الدین وہ طعنے جو میرے کچھ مخلص بھائی او۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
کلچرل وارداتیں اور ہماری عدم فراغت! حامد کمال الدین ظالمو! نہ صرف یہاں کا منبر و محراب ۔۔۔
احوال-
ادارہ
تحریر:   تحریم افروز یوں تو امریکا سے مسلمانوں  کے معاملے میں کبھی خیر کی توقع رہی ہی&۔۔۔
کیٹیگری
Featured
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
اديان
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز