عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, April 24,2024 | 1445, شَوّال 14
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
چیدہ و جستہ
:عنوان

سبحان اللہ! آنکھ کی رطوبت نمکین، تاکہ آنکھ میں موجود روغن حل نہ ہو جائے۔ کان کی کڑوی، مکھیوں وغیرہ سے بچت کےلیے۔ منہ کی خوش ذائقہ، کھانا چپانے کےلیے!

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

چیدہ و جستہ

موجودہ حالات میں... اور پچھلے چند ماہ کے واقعات کے تسلسل میں پاک فضائیہ کے ایئربیس پر حملہ آخر کس کا مفاد ہو سکتا ہے؟

پاکستان میں الجزیرہ بیوروچیف کا ایک نہایت متعلقہ سوال۔ جبکہ رپورٹس میں بھی اس کے ڈانڈے افغانستان اور اس کے اتحادیوں تک جاتے ہیں۔

*****

ابن تیمیہ کہتے ہیں:

سبحان اللہ!

آنکھ کی رطوبت نمکین، تاکہ آنکھ میں موجود روغن حل نہ ہو جائے۔

کان کی کڑوی، مکھیوں وغیرہ سے بچت کےلیے۔

منہ کی خوش ذائقہ، کھانا چپانے کےلیے!

*****

انبیاء نے ’’اخلاق‘‘ میں جو بلند معیار دیے:

فَسَقَى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلَّى إِلَى الظِّلِّ ’’(موسیٰؑ نے) ان دونوں (عورتوں) کی (بکریوں) کو سیرِ آب کیا پھر پرے ہٹ، سائے تلے جا بیٹھا‘‘

کسی کے ساتھ نیکی کرو تو اُس کی احسانمندی کا نظارہ کرنے سے پہلے، موقع سے روپوش ہو جاؤ۔ قبل اس کے کہ اُس کی ضرورتمندی یا اُس کی لاچاری اُس کی آنکھوں سے جھلکنے پر مجبور ہو، تم وہ منظر ختم کر ڈالو۔ کسی کی بےبسی کا پردہ ایک لمحے کےلیے بھی چاک کیوں ہو؟! کوئی تمہارا شکریہ ادا کرنے لگے تو ’نہیں نہیں‘ کی بجائے بہتر ہے بات کا موضوع ہی بدل دو۔ کیونکہ تمہاری اپنی امید خدا کے صلے پر لگی ہے!

*****

کسی نے ’ناممکن‘ سے پوچھا:

کہاں بستے ہو؟

اس نے جواب دیا:

نکمے انسان کے خوابوں میں

*****

فضیل بن عیاضؒ فرماتے ہیں:

لوگوں کے خیال سے عمل نہ کرنا ریاء ہے۔ اور لوگوں کی خاطر عمل کرنا شرک۔ اخلاص یہ ہے کہ: ان دونوں سے بچے

*****

ریاء سے متعلق ابن قدامہؒ کے بیان کردہ امور میں سے دسواں پوائنٹ:

کسی نیکی یا عبادت کے کام کو اس لئے ترک کردیں کہ کہیں لوگ نہ کہیں یہ ریا کررہا ہے، یہ بھی ریا ہے ۔ آدمی کا مقصد خدا کیلئے نیکی کرنا ہے تو اس کو چاہیے کہ کر گزرے۔ ریا سے بچنے کا یہ مطلب نہیں کہ آدمی دروازے بند کرکے ہی کوئی نیکی کرے تو کرے ۔ تکلف ہر حال میں مذموم ہے ۔ غلو اللہ کو شدید ناپسند ہے ۔ نیکی کیلئے قرآن مجید نے سراً و علانیۃًکی ترغیب دی ہے ۔ مقصود خدا کی ذات ہے تو نیکی سراً بھی ہو سکتی ہے اور علانیہ بھی۔

نیکی کے جو کام چھپائے جاسکیں وہ ضرور چھپائے جائیں اور یہ خدا کو بہت پسند ہے ۔ مگر ریا سے بچنے کا یہ فلسفہ کہ آدمی لوگوں کے خوف سے ارادۂ عمل ہی ترک کردے ، سراسرباطل ہے ۔ یہ دراصل ریا سے نکل کر ریا میں جانا ہے ۔ بچنا عمل کی ریا سے ہے نہ کہ خود عمل سے ۔ یہ آدمی پر شیطان کا ایک انداز سے داؤ ہے ۔ ابن قدامہؒ، ابراہیم نخعی ؒ کا ایک قول نقل کرتے ہیں کہ : ”شیطان اگر دوران نماز تمہیں آکر کہے ’یہ تم ریاکاری کر رہے ہو‘ تو اپنی نماز کو اوربھی لمبا کرلو۔“                                         (ہمارا رسالہ ’’شرک اصغر کا بیان‘‘

*****

جس وقت دیکھو ہاتھ میں موبائل

صبح

شام

نماز سےپہلے

نماز کےبعد

سونے لگیں تو

سو کر اٹھیں تو

موبائل

ہمارے سلف کا بھی یہی حال تھا

مگر قرآن کے ساتھ!

*****

کفرانِ نعمت کی بدترین صورت:

نعمت کو خدا کی معصیت میں لگانا۔ یعنی ایک تو اس کا شکر نہیں۔ دوسرا، اس کا اعتراف نہیں۔ تیسرا، خدا کی اُسی نعمت کو خدا سے جنگ کا ذریعہ بنا ڈالا

*****

عقلاء کا کہنا ہے:

ریاضت تین قسم کی:

* بدن کی ریاضت، ورنہ کاہلی اور موٹاپا۔

* ذہن کی ریاضت، ورنہ نالائقی و کُند ذہنی

* نفس کی ریاضت، ورنہ خواہش پرستی اور عبادتِ مادہ۔...

*****

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز