عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, December 12,2018 | 1440, رَبيع الثاني 4
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
1999-05 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
السلام عليكم شمارہ 1999
:عنوان

. متفرق :کیٹیگری
ادارہ :مصنف

دعا ہے آپ ايمان اور صحت كى بہترين حالت ميں زندگى بسر كررہے ہوں !

قارئين كرام! ہر وہ چيز جو چھپ كر لوگوں كے ہاتھوں ميں پہنچتى ہے كچھ خاص قسم كے اغراض و مقاصد ركھتى ہے‘جن سے تفصيلى آگاہى ہر قارى كى خواہش ہوتى ہے۔ہم بھى اس بات كى اہميت كے پيش نظر خود كو اس كا پابند تصور كرتے ہيں‘ليكن بہرحال يہ ضرورى نہيں سمجھتے كہ كسى پرچے كى پہلى بات يہى ہو جس كے بغير آگے نہ بڑھا جاسكے!

 ہررسالہ اغلباً كسى ’’تنظيم‘‘ يا’’جماعت‘‘ كا نقيب Spokesman ہوتا ہے اور يہى معاشرے كى عمومى ريت ہے ليكن اگر كوئى صرف اسى كو واحد امكانى صورت سمجھے يا پھر ان دونوں كو لازم و ملزوم جانے تو ہم اس سے اختلاف كا حق محفوظ ركھتے ہيں۔ ويسے بھى

’’ثبات ايك تغير كو ہے زمانے ميں‘‘

 اس كے علاوہ اس كى ايك اور صورت بھى ہوسكتى ہے اور وہ يہ كہ كچھ ہم فكر لوگ كسى تنظيمى يا جماعتى ٹريڈ مارك كے بغير ابنائے امت كى درست سمت ميں رہنمائى كے لئے صحافتى ذرائع كا سہارا ليں اور معاشرے كو ايك ايسا فورم مہيا كريں جس ميں حقيقى اسلام كے اظہار ميں دلچسپى ركھنے والے قلم اپنے قارئين سے خطاب كرسكيں۔ ليكن۔۔ تجربہ چونكہ اس رويے كے فقدان كى نشاندہى كرتا ہے اس لئے اس بات پرفوراً يقين كرلينا ايك مشكل كام ہے اور جب ہر طرف ايسى ہى صورت حال ہو تو يقين دہانى كروانا كچھ ايسا لازم بھى نہيں ‘ ليكن يہ بہرحال طے ہے كہ حقيقت اپنا وجود خود منوا ليتى ہے۔

ہر رسالہ اپنے لكھنے اور پڑھنے والوں كے درميان تعلق اور ربط كاكام كرتاہے۔ ضرورى نہيں كہ اس تعلق كى تعريف Definition اور حيثيت Status كا پہلے سے تعين كيا جائے  بلكہ يہ تو ايسا تعلق ہوتا ہے جس ميں كسى نے كچھ لكھ كرحصہ ڈالناہوتاہے اور كسى نے اسے پڑھ كر ‘ وقت گزرنے كے ساتھ ساتھ يہ تعلق مستحكم ہوتا چلا جاتا ہے۔ اور ويسے بھآ تحرير كى اپنى ايك زبان ہوتى ہے جو لكھنے والوں كے نظريات اور ذہنى رجحانات كى عكاس ہوتى ہے اور بہت سے سوالوں كا خود ہى جواب ہوتى ہے۔

 پرچہ كے ديگر اہداف  اور خطوط تو اس كے مضامين خود متعين كريں گے مگر ايك بات يہيں پر قابل ذكر ہے اور وہ يہ كہ ’’اپنى طرف بلانے‘‘  اور ’’اللہ كى طرف دعوت دينے‘‘ ميں اگر كوئى فرق ہوتا ہے تو اس پرچے كے صفحات انشاءاللہ اس كا عملى اظہار ہوں گے۔ وما توفيقى الا باللہ عليہ توكلت و اليہ انيب۔

اب رہا سوال اس كے دورانيے كا تو اولاً اس كا دارو مدار ہفتہ يا مہينہ كے آغاز يا اختتام پر نہيں بلكہ قارئين اور مخاطبين كے ردعمل اور اس كى افاديت پر ہے اور ثانياً لكھنے والوں كى استعداد كار اور پڑھنے والوں كى طلب اور اس كو ملنے والى اہميت پر ہے۔ ان امور كو مدنظر ركھتے ہوئے چند شماروں كے بعد اس كے دورانيے كا حتمى فيصلہ كيا جائے گا۔

قارئين!آخرى اور اہم بات يہ كہ اس رسالے كے موضوعات كسى ’’ماہوار‘‘ يا ’’ہفت روزہ ‘‘ كى طرح وقتى اور ہنگامى نوعيت كے نہيں جو تاريخ اور مہينے كى تبديلى كے ساتھ ہى اپنى افاديت كھو ديتے ہيں۔ اس لئے  اس كے مضامين كو دقت نظرسے پڑھنا ‘پڑھانا‘پھيلانا اور ممكنہ حد تك اس كى مختلف حلقوں ميں رسائى اور ان حلقوں ميں اس كے موضوعات كا زير بحث آنا بہت اہميت كا حامل ہے۔

اگر آپ پرچے كے اہداف كو اپنے اہداف سمجھيں اور اس كے مشن كى ترويج كے لئے اپنى تحرير كا حصہ ڈالنا چاہيں تو اس رسالے كے صفحات آپ كو كھلے دل خوش آمديد كہيں گے۔ مزيد برآں اس رسالے كے جملہ حقوق آپ كے نام ’’محفوظ‘‘ اور ناشرين كے نام  ’’غيرمحفوظ‘‘ ہيں۔ لہٰذا آپ اس كا كوئى بھى حصہ كسى بھى ذريعہ سے electrical يا mechanicalبغير كسى ترميم و اضافہ كے شائع كرسكتے ہيں جس پر ادارہ كو اعتراض كى بجائے مسرت ہوگى۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
پطرس کے "کتے" کے بعد!
متفرق-
ادارہ
پطرس کے ’’کتے‘‘ کے بعد! تحریر: ابو بکر قدوسی مصنف کی اجازت کے بغیر شائع کی جانے والی ای۔۔۔
انٹرویو ڈاکٹر جعفر شیخ ادریس
متفرق-
عائشہ جاوید
انٹرویو ڈاکٹر جعفر شیخ ادریس ترجمہ: سلیمان واثق نظرثانی: عائشہ جاوید سوڈانی نژاد ایک عالم ج۔۔۔
السلام علیکم اپریل 2014
متفرق-
عائشہ جاوید
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ قارئین کرام !مسلم دنیا اس وقت مصائب وآلام کی جن تند و تیز لہروں۔۔۔
’جدید بیانیہ‘ کے رد پر ایقاظ کا خصوصی شمارہ
متفرق-
ادارہ
السلام علیکم قارئین کرام! مارچ+اپریل 2015 کا ایقاظ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اِس خصوصی اشاعت میں دو شمارے یکجا ۔۔۔
ناموس رسالت اور ہمارے دیسی لبرلز دانشورانہ منافقت یا منافقانہ دانشوری؟
متفرق-
ابو زید
ناموس رسالت اور ہمارے دیسی لبرلز دانشورانہ منافقت یا منافقانہ دانشوری؟   ابوزید abuz۔۔۔
جہاد کا قائم مقام.. پاکستان بھارت کا میچ!
متفرق-
ادارہ
جہاد کا قائم مقام.. پاکستان بھارت کا میچ! عامرہ احسان کرکٹ کا میدان..... پاکستان بھارت کا میچ..... فضا نعرہ۔۔۔
ویلنٹائن پر ایک انگریزی جریدے کا ’پول‘
متفرق-
حامد كمال الدين
’ویلنٹائن‘ وغیرہ اشیاء چند عشرے پیشتر یہاں کسی نگاہِ غلط انداز کے قابل بھی شاید نہیں تھیں۔ ان کا خالی ذکر ہو۔۔۔
قدروں کا نوحہ
ثقافت- معاشرہ
متفرق-
محمد قطب
محمد قطبؒ اخلاق باختگی کا ایک طوفان کچھ زخموں کو ہرا کر جاتا ہے، گو یہ سال بھر مندمل نہیں ہوتے۔ ۔۔۔
ایک کروڑ افریقیوں کو مار آؤ، کوئی تمہیں ہٹلر نہیں کہے گا!
متفرق-
متفرق-
ادارہ
عالمی میڈیا سے استفادہ: سارہ اقبال اس تصویر کو اچھی طرح دیکھیے۔ کیا آپ اسے پہچان پائے؟ لوگوں کی ا۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
اصول- منہج
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
بازيافت-
ادارہ
ہجرت کے پندرہ سو سال بعد! حافظ یوسف سراج کون مانے؟ کسے یقیں آئے؟ وہ چار قدم تاریخِ ان۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
میرے اسلام پسندو! پوزیشنیں بانٹ کر کھیلو؛ اور چال لمبی تحریر: حامد کمال الدین یہ درست ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
ذيشان وڑائچ
ہمارے کچھ نوجوان طیب اردگان کے بارے میں عجیب و غریب الجھن کے شکار ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!    عرب داعی محترم ابو بصیر طرطوسی کے ساتھ بہت م۔۔۔
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نبوی منہج" سے متعلق ایک مغالطہ کا ازالہ حامد کمال الدین ایک تحریکی عمل سے متعلق "نبوی منہج۔۔۔
متفرق-
ادارہ
پطرس کے ’’کتے‘‘ کے بعد! تحریر: ابو بکر قدوسی مصنف کی اجازت کے بغیر شائع کی جانے والی ای۔۔۔
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
باطل- كشمكش
حامد كمال الدين
تحریر: حامد کمال الدین کہتا ہے میں اوپن ایئر میں کیمروں کے آگے جنازے کی اگلی صف کے اندر ۔۔۔
احوال-
باطل- شخصيات و انجمنيں
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ’’تنگ نظری‘‘ کی ایک تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ: ایک چیز جس کی دین میں گنجائش۔۔۔
جہاد- مزاحمت
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کشمیر کےلیے چند کلمات حامد کمال الدین برصغیر پاک و ہند میں ملتِ شرک کے ساتھ ہمارا ایک سٹرٹیجک معرکہ ۔۔۔
ثقافت- رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
میرے ایک معزز دوست نے ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے ایک پوسٹ پیش کی ہے۔ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس جملے سے"ویلنٹائن ۔۔۔
بازيافت- تاريخ
ادارہ
علاء الدین خلجی اور رانی پدماوتی تحریر: محمد فہد  حارث دوست نے بتایا کہ بھارت نے ہندو۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
امت اسلام
ذيشان وڑائچ
امت اسلام
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
ادارہ
تاريخ
ادارہ
سلف و مشاہير
مہتاب عزيز
مزيد ۔۔۔
باطل
جدال
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فرقےاعتزال
ادارہ
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
خواتين
ادارہ
رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
معاشرہ
عرفان شكور
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ابن علی
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
ادارہ
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز