عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, April 20,2024 | 1445, شَوّال 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-01 IqtidhaUssiratIlmustaqeem آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
کفار کے تہواروں کا حکم؟
:عنوان

اہل کتاب کی موافقت ایک ایسے عمل میں جو نہ ہمارے دین میں آیا اور نہ ہمارے پہلوں کا دستور رہا.. کفار کے ساتھ ایسی موافقت نرا دین کا ضیاع ہے اور اس میں اُن (باطل ملتوں) کی مخالفت دین کا ٹھوس پن اور خالص پن۔

. اصولعقيدہ :کیٹیگری
شيخ الاسلام امام ابن تيمية :مصنف

فص13

 اقتضاء الصراط المستقيم        تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ۔   اردو استفادہ و اختصار: حامد کمال الدین


کفار کے تہواروں کا حکم؟


(جس شخص پر واضح ہے کہ شرعِ اسلام اپنے پیروکاروں کو باطل شریعتوں اور کافر ملتوں سے بیزار کرانے میں کس قدر صریح ہے، وہ تو کبھی یہ نہ کہے گا کہ اہل باطل کی مذہبی رسوم میں شرکت کے منع ہونے پر شریعت سے کوئی خصوصی نص لا کر مجھے دکھاؤ! ایسا تقاضا والے کو نصوص سے پہلےاسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہی اچھی طرح پڑھ لینا چاہئے جو تشکیلِ ملت کے وقت اہل ایمان کے قلوب میں جاگزیں کرایا گیا تھا۔ آج دورِآخر میں جا کر ایسے سوالات اٹھنے لگے جو چودہ سو سال سے مسلم معاشروں کے اندر کبھی نہ اٹھے تھے اور نہ ان کی توقع تھی تو اس کی وجہ یہی ہے کہ تمام تر انحطاط کے باوجود ’’ملتوں کا فرق‘‘ مسلم ذہن سے کبھی اوجھل نہ تھا۔ البتہ آج یکلخت جو دین کے اِس بنیادی سبق پر گرد ڈالی جانے لگی تو ایسےایسے انہونے سوالات اٹھ آئے جنہیں قرنِ اول کا مسلمان سنتا تو دم بخود رہ جاتا! یاد رہے، امام ابن تیمیہ کی تالیف ]اقتِضَاءُ الصِّرَاطِ الْمُسْتَقِیْمِ مُخَالَفَةَ أصْحَابِ الْجَحِیْمِ ’’تقاضا کرنا صراط مستقیم کا، کہ خلاف کریں دوزخی ملتوں کے‘‘[  بنیادی طور پر اِسی سبق کو ذہن نشین کرانے کےلیے ہم یہاں پڑھ رہے ہیں):

اہل کفر سے معاملہ کرنے کی بابت جب کچھ اصول طے ہوگئے (دیکھئے پچھلی فصول)، تو اب ہم کہیں گے کہ تہواروں کے معاملہ میں اہل کفر کی موافقت حرام ہے، اور یہ دو بنیادوں پر:

پہلی بنیاد:

اہل کتاب کی موافقت ایک ایسے عمل میں

o        جو نہ ہمارے دین میں آیا

o        اور نہ ہمارے پہلوں کا دستور رہا

کفار کے ساتھ ایسی موافقت نرا دین کا ضیاع ہے اور اس میں اُن (باطل ملتوں) کی مخالفت دین کا ٹھوس پن اور خالص پن۔

یہ تہوار اگر ہمارے ہاں اتفاقیہ ہوتے (ہمارے ہی کچھ لوگوں نے گھڑ لیے ہوتے) اور ان کفار سے نہ لیے گئے ہوتے تو ہمارے دین کی ہدایت ہوتی کہ ہم ان کی مخالفت کریں۔ اس میں جو اُن کی موافقت کرتا وہ اپنے حق میں یہ ایک بڑی شرعی مصلحت فوت کرلیتا۔ تو پھر ایسے تہوار کی بابت کیا خیال ہے جو لیا ہی کفار سے گیا ہو؟

نیز نبی ﷺ کا فرمان: خَالِفُوا الْمُشْرِکِیْنَ ’’مشرکوں کے خلاف کرو‘‘۔[1]

اس سے پہلے؛ کتاب و سنت کے وہ تمام دلائل جو ہم پر مغضوب علیہم اور ضالین کا راستہ چلنا حرام ٹھہراتے ہیں۔ جبکہ ان کا تہوار اُن کے سبیل (راستے) کا حصہ ہیں۔

یہ کیونکہ عمومی اصول ہیں اس لیے ان کی عمومی دلالت ہی اس عمل کو ہمارے لیے حرام ٹھہراتی ہے۔ یہ تھا اس چیز کی حرمت کا اجمالی بیان۔

دوسری بنیاد:

یہ کہ ہم خاص اِس عمل ہی کے حرام ہونے پر اپنے شرعی مصادر سے دلائل لے کر آئیں۔ اب یہاں قدرے تفصیل سے اِن خصوصی دلائل کا بیان کیا جاتا ہے:

ایک فصل میں ہم ایک قرآنی آیت کی دلالت بیان کریں گے کہ اہل جاہلیت کے تہواروں میں شرکت ایک شنیع (ناگوار) چیز ہے۔ پھر چند فصول اِسی مضمون پر احادیث  سے لائیں گے۔ ایک فصل اجماع سے ملنے والے شواہد پر۔ اور آخر میں اِس مبحث کے کچھ نتائج تلخیص کریں گے۔    (دیکھئے آئندہ فصول)

(کتاب کا صفحہ426)




[1]    خَالِفُوا الۡمُشۡرِکِیۡنَ  (متفق علیہ۔ البخاری رقم 5892، مسلم رقم 259)

خلاف کرو مشرکین کے۔

خَالِفُوا الۡمَجُوسَ  (صحیح مسلم رقم 260)

خلاف کرو مجوس کے۔

خَالِفُوا الْیَہُودَ   (أبو داود رقم 652۔ صححہ الألبانی فی تخریج مشکاۃ المصابیح رقم 765)

خلاف کرو یہود کے۔

إنّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُوْنَ، فَخَالِفُوهُمْ (البخاري رقم 3462، مسلم رقم 2103)

یہودی اور عیسائی اپنے بال نہیں رنگتے، پس تم ان کے خلاف کرو۔

قَالَتْ: کَانَ یَصُوْمُ یَوْمَ السَّبْتِ وَیَوْمَ الأحَدِ أکْثَرَ مَا یَصُوْمُ مِنَ الأیَّامِ، وَیَقَوْلُ: إنَّہُمَا یَوْمَا عِیْدٍ لِلْمُشْرِکِیْنَ فَأنَا أحِبُّ أنْ أخَالِفَہُمْ.   (احمد، النسائی فی الكبرىٰ)

’’ام المؤمنین ام سلمہ﷞ کہتی ہیں: نبیﷺ دنوں میں سب سے زیادہ ہفتہ اور اتوار کا روزہ رکھتے اور فرماتے: یہ مشرکین کی عیدوں کے دن ہیں؛ اور مجھے پسند ہے کہ میں ان کے خلاف کروں‘‘۔

محدثین نے شرحِ حدیث میں بیان کیا: ہفتہ یہود کا۔ اتوار عیسائیوں کا۔ یعنی یہود اور نصاریٰ ہردو کے مذہبی شعائر کا خلاف کرنا دین ہوا۔

(حدیث کی تخریج اور اس پر اشکال کے سلسلہ میں دیکھئے فصل: اہل جاہلیت کے تہوار اور حدیثِ ام سلمہؓ)

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
عہد کا پیغمبر
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
بربہاریؒ ولالکائیؒ نہیں؛ مسئلہ ایک مدرسہ کے تسلسل کا ہے تحریر: حامد کمال الدین خدا لگتی بات کہنا عل۔۔۔
ایک بڑے شر کے مقابلے پر
Featured-
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک بڑے شر کے مقابلے پر تحریر: حامد کمال الدین اپنے اس معزز قاری کو بےشک میں جانتا نہیں۔ لیکن سوال۔۔۔
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا
احوال- تبصرہ و تجزیہ
تنقیحات-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ایک خوش الحان کاریزمیٹک نوجوان کا ملک کی ایک مین سٹریم پارٹی کا رخ کرنا تحریر: حامد کمال الدین کوئی ۔۔۔
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات پر ابن تیمیہ کی ایک عبارت وَقَدْ يَتَعَذَّرُ أَوْ يَتَعَسَّرُ عَلَى السَّالِكِ سُلُوكُ الط۔۔۔
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا
اصول- منہج
حامد كمال الدين
فقہ الموازنات، ایک تصویر کو پورا دیکھ سکنا حامد کمال الدین برصغیر کا ایک المیہ، یہاں کے کچھ۔۔۔
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
نواقضِ اسلام کو پڑھنے پڑھانے کی تین سطحیں حامد کمال الدین انٹرنیٹ پر موصول ہونے والا ایک س۔۔۔
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات
راہنمائى-
اصول- عبادت
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز