عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, April 18,2024 | 1445, شَوّال 8
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-01 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے ساتھ یہ سلوک، کس کے ایماء پر؟
:عنوان

:کیٹیگری
احسان قیوم :مصنف

ماضی کے دریچوں میں ذرا جھانکا تو کچھ نوجوان کاندھوں پر سامانِ خوراک اور ادویات کے گٹھے لادے بالاکوٹ اور کشمیر کے پہاڑوں پر چڑھتے ان دور دراز دیہاتوں کی طرف گامزن تھے جہاں 5 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک کسی قسم کی امداد نہیں پہنچی تھی۔ یہ اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کی مدد کےلیے  اپنی جان و آرام کی پرواہ کیے بنا صرف اس عزم سے آگے بڑھ رہے ہیں کہ کہیں بھی کوئی انسان مدد کا منتظر نہ رہ جائے۔ پھر خیال ہٹتا ہے تو تھر کی چلچلاتی دھوپ میں کچھ نوجوان کسّی اور کدال اٹھائے کسی سایہ دار جگہ کی تلاش میں ہیں جہاں وہ کچھ دیر آرام کر سکیں۔نوجوانوں کی یہ جماعت صبح سے اس تپتے صحرا میں ایک کنواں کھودنے میں مصروف تھی جس سے یہاں کے بانلاتے مکین، ہندو، مسلمان، پانی کی نعمت سے فیضیاب ہو سکیں۔

نوجوانوں کی یہی جماعت ہر سال جولائی اگست میں اپنی شلواریں ٹخنوں سے چڑھائے سیلابی پانی میں اترے بھی نظر آتی ہے۔ یہ اپنے ذاتی سامان کی منتقلی میں مصروف نہیں ہوتے بلکہ مقصد یہاں بھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔خیال ذرا لاہور، کراچی اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں کی طرف جاتا ہے تو ان شہروں کے قریبا  ہر اسپتال کے باہر ایک کونے میں کھڑی ایمبولینس دِکھتی ہے جو کسی غریب کی مدد کو منتطر ہے۔یا کہیں بھی کوئی ناگہانی آفت ہو نوجوانوں کی یہ ٹیم بڑے خلوص کے ساتھ مدد کو پہنچ جاتی ہے۔

حضرات آپکو  سن کر  حیرانی  نہیں ہونی چاہیے کہ یہ ہمہ دم مدد کرنے کو منتظر لوگ امریکی اطلاعات کے مطابق دہشتگرد  ہیں! اور اس کی تصدیق بغیر تحقیق ہمارے بعض حکمران طبقوں پر فرض! یقین نہ آئے تو نومبر 2015 میں لاہور کے نواح سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری منہدم کی مثال گوش گزار ہے جہاں ان نوجوانوں کو دہشتگرد تنظیم کا کہہ کر ملبے میں دبے غریب مزدوروں کو نکالنے سے روک دیا گیا۔ زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے پہاڑوں کو پھلانگنے والے یا تھر کی لو میں کنویں کھودنے والے یا مستحق افراد کو فری ایمبولینس سروس فراہم کرنے والے یا اس طرح کی کسی اور ’دہشتگرد‘ سرگرمی میں ملوث یہ افراد فلاح انسانیت فاؤنڈیشن سے وابستہ ہیں۔ جن کو خوشنودیِ امریکہ یا رضائے مُودی کی خاطر دہشتگرد قرار دیا جانا ایک باعث شرم فعل ہے۔غریب مزدوروں کو ملبے سے نکالنا بھلا کس قسم کی دہشتگردی ہے؟اور اسی دہشتگردی کا ارتکاب کرتے ہوئے قریب گیارہ افراد کو ملبے سے نکالا بھی جا چکا تھا!

ایک طرف تو یہ لوگ حکومت کو بدنامی سے بچا رہے ہیں جن کے پاس اس طرح کی کسی بھی آفت سےنمٹنے کیلئے کوئی آلات موجود نہیں جو حکمرانوں کی  ترجیحات  بتاتا ہے تو دوسری طرف غریبوں کی امداد کر رہے ہیں۔ ارباب اختیار سے صرف اتنا پوچھنا ہے کہ کیا آخر کو ئی حد ہو گی امریکہ و بھارت کی خوشنودی کی خاطر اپنے لوگوں اور اپنے ملک کا نقصان کرنے کی۔حالانکہ اس طرح کی کسی بھی آفت میں ہر اختلاف سے بالاتر ہو کر انسانی جانوں کا بچانا سب سے پہلا فطری عمل ہے جبکہ بزدلی اور غلامی کی انتہا ہے کہ اتنے رقت آمیز مناظر میں بھی حکمران سوچ رہے ہیں تو اپنی کرسیوں کے دنیاوی مالک  کے بارے میں!

ویسے بھی انسانیت کے خدمتگاروں کو دہشتگرد کس بنا پر قرار دیا جا رہا ہے حالانکہ سپریم کورٹ جماعۃ الدعوہ یا ان کی ذیلی جماعت فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو ممبئ حملوں سے بری الذمہ قرار دے چکی ہے۔ تو پھر مسئلہ شاید ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم  پر اکٹھا کرکے دفاع پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہے جس کا بنیادی مقصد نظریہ پاکستان لا الہ الا اللہ کی از سر نو تشکیل ہے۔ارباب سے گزارش ہے کہ خدارا غلامی کے اس طوق کو گلے سے اتار دیں جس سے سراسر نقصان ملک و قوم کا ہی ہو رہا ہے اور دہشتگردی کے اس زمانے میں فساد پھیلانے والوں اور امن و سکون کا درس دینے والوں کو پہچاننے کی کوشش کریں۔انسانیت کے خدمت گزاروں کو انکے کام سے مت روکا جائے خصوصًا جب خود حکومت کے پاس وسائل کی شدید کمی ہے۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز