عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, December 13,2018 | 1440, رَبيع الثاني 5
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-01 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
لبرلزم... ایک عالمی اژدہا
:عنوان

. اداریہ :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

حریتِ فکر یا حریتِ کفر؟ 3


اس پر ہم اگلی کسی نشست میں بات کریں گے کہ علمی طور پر ’’لبرلزم‘‘ ایک بےحد مبہم اصطلاح ہے اور اس کی شرح کرنے والے حسبِ ضرورت اس کو الاسٹک کی طرح کھینچ یا سکیڑ سکتے ہیں۔ عیسائیوں کے عقیدۂ تثلیث کی طرح، لبرلزم کی تفسیر explanation  بھی یہاں ہر شخص اپنےاپنے انداز سے کر سکتا ہے۔ یہاں تک کہ اپنااپنا مطلب لے سکتا اور ’دوسرے‘ جو مطلب لیتے ہیں اس سے اختلاف کر سکتا ہے۔ اس خصوصیت کی بدولت یہ سانپ جس وقت چاہے اپنی سری اندر لے جا سکتا ہے؛ یہاں تک کہ یہ ایک نرم بےحرکت گوشت کے ڈھیر کی مانند لگے جو کسی کا کچھ نہیں بگاڑتا۔ البتہ جس وقت چاہے اپنا پھن پھیلا کر کئی فٹ اونچا  لہرا سکتا ہے۔ لہٰذا؛ مختلف لوگ جنہوں نے اسے مختلف حالتوں میں دیکھا ہو گا،  اس کی حقیقت کے بیان میں طبعی طور پر مختلف ہوں گے؛ اور ان میں سے بیشتر سچے بھی ہو سکتے ہیں! ’’لبرلزم‘‘ ایسا ہی ایک سانپ ہے۔ نئے علاقوں میں، یہ زیادہ تر کنڈلی مارے دکھائے دیتا ہے؛ اور یہاں کے لوگ اس کی بےضرری پر اچھےخاصے لیکچر دے سکتے ہیں۔ البتہ جن خطوں پر اس کا قبضہ ہو چکا وہاں اس کو پھن پھیلائے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ چنانچہ ’’لبرلزم‘‘ کے فروخت کنندگان اپنی اصل محنت ’’فضا‘‘ کو سازگار بنانے پر کرتے ہیں۔ دماغوں پر قبضہ اس سارے عمل کے پیچھے اصل کہانی ہے۔ (’میڈیا ریولیوشن‘ media revolution   جس شخص کی نظر سے اوجھل ہے وہ اِس مخلوق کی حقیقت سے کبھی واقف نہیں ہو سکتا)۔ ہاں جیسےجیسے ’فضا‘ سازگار ہوتی چلی جاتی ہے ویسے ویسے اس مخلوق کے بدن میں کروٹیں آنے لگتی ہیں؛ رفتہ رفتہ اس کی کنڈلی نگاہوں سے غائب اور اس کا پھن برآمد ہونے لگتا ہے۔

یہ وجہ ہے کہ دورِحاضر کے باطل نظریات پر نظر رکھنے والے ہمارے علمائے عقیدہ اِس بات کی خصوصی نشاندہی کرتے ہیں کہ ایک عام آدمی کےلیے لبرلزم کی محض تعریف definition   سن کر کسی ٹھوس نتیجے پر پہنچنا بےحد مشکل ہے؛ اور یہ (تعریفات) عموماً فلسفیوں کے بحث کرنے کی باتیں ہیں۔ البتہ اِس کا ’سادہ مطلب‘ بتانے والے شاطر دماغ کسی ماحول میں اس کے صرف اتنے ہی پرت اتارتے ہیں جتنے خاص اُس ماحول کے اندر ضروری ہوں۔ تعریف کے ابہام کے ساتھ ساتھ، لبرلزم کی عملی مثالوں کی بھی جہاں تک بات ہے تو اس کے فروخت کنندہ مسلم معاشروں میں اس کی صرف وہی مثالیں دیں گے جو ایک مسلمان کو اپنے دین پر عمل کرنے کے معاملے میں نہایت خوش آئند اور حوصلہ افزا نظر آئیں! یعنی گمراہ کن مثالیں۔ لبرلزم کے بیان میں دی جانے والی مثالوں کو آپ تلبیس کی بدترین صورت کہہ سکتے ہیں۔ البتہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کے مزید پرت اترتے آتے ہیں؛ اور رفتہ رفتہ یہ مخلوق اپنےبھیانک سے بھیانک تر روپ میں نمودار ہوتی چلی جاتی ہے۔ البتہ تب تلک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے؛ اور ’پچھلے پرت‘ کی جانب واپسی ناممکنات میں شامل ہو چکی ہوتی ہے۔

*****

 مضمون کا گزشتہ حصہ مضمون کا اگلاحصہ

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار.. اور امت کا طائفہ منصورہ
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
تصورِ دین کی سلامتی آج کا سب سے بڑا چیلنج
اداریہ-
اصول- منہج
تنقیحات-
حامد كمال الدين
                   بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ، والصل۔۔۔
تحریکی عمل کو جو پختگی درکار ہے
اداریہ-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ہمارے مضمون ’’درمیانی مرحلے کے بعض احکام‘‘ اور اس سے چل نکلنے والے سلسلۂ کلام پر تنقید، احتجاج اور تبصروں ک۔۔۔
جب برصغیر کے احناف اور اہلحدیث ایک جماعت تھے
اداریہ-
حامد كمال الدين
                   بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ، وا۔۔۔
ایقاظ اِس آگ کو بجھانے کیلئے آواز اٹھاتا چلا آ رہا ہے
اداریہ-
حامد كمال الدين
یہ جنگ جہاد کی ہمدرد قوتوں کو نشانہ بنانے اور اسلامی بیداری کا پھل کچا تڑوا دینےکیلئے ہمارے ۔۔۔
لبرلزم : آزادی مگر کس سے؟
اداریہ-
حامد كمال الدين
حریتِ فکر یا حریتِ کفر؟ 5 پیچھے بیان ہو چکا، لبرلزم کی تعریفات میں جانا ایک نصابی عمل academic work&nb۔۔۔
لبرلزم سارا برا نہیں!
اداریہ-
حامد كمال الدين
حریتِ فکر یا حریتِ کفر؟ 2 کسی عقیدے یا نظریے کو ہمیشہ اس کی کلیت totality  کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ ی۔۔۔
حریتِ فکر.. یا حریتِ کفر؟
اداریہ-
حامد كمال الدين
بسم اللہ الرحمن الرحیم. الحمد للہ، والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ أمَّا بَعْدُ سال 2016ء کے دوران ہمارا۔۔۔
لبرلزم کا مقابلہ اسلامِ مجمل سے
اداریہ-
حامد كمال الدين
v\:* {behavior:url(#default#VML);} o\:* {behavior:url(#default#VML);} w\:* {behavior:url(#default#VML);}۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
اصول- منہج
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
بازيافت-
ادارہ
ہجرت کے پندرہ سو سال بعد! حافظ یوسف سراج کون مانے؟ کسے یقیں آئے؟ وہ چار قدم تاریخِ ان۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
میرے اسلام پسندو! پوزیشنیں بانٹ کر کھیلو؛ اور چال لمبی تحریر: حامد کمال الدین یہ درست ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
ذيشان وڑائچ
ہمارے کچھ نوجوان طیب اردگان کے بارے میں عجیب و غریب الجھن کے شکار ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!    عرب داعی محترم ابو بصیر طرطوسی کے ساتھ بہت م۔۔۔
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نبوی منہج" سے متعلق ایک مغالطہ کا ازالہ حامد کمال الدین ایک تحریکی عمل سے متعلق "نبوی منہج۔۔۔
متفرق-
ادارہ
پطرس کے ’’کتے‘‘ کے بعد! تحریر: ابو بکر قدوسی مصنف کی اجازت کے بغیر شائع کی جانے والی ای۔۔۔
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
باطل- كشمكش
حامد كمال الدين
تحریر: حامد کمال الدین کہتا ہے میں اوپن ایئر میں کیمروں کے آگے جنازے کی اگلی صف کے اندر ۔۔۔
احوال-
باطل- شخصيات و انجمنيں
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ’’تنگ نظری‘‘ کی ایک تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ: ایک چیز جس کی دین میں گنجائش۔۔۔
جہاد- مزاحمت
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کشمیر کےلیے چند کلمات حامد کمال الدین برصغیر پاک و ہند میں ملتِ شرک کے ساتھ ہمارا ایک سٹرٹیجک معرکہ ۔۔۔
ثقافت- رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
میرے ایک معزز دوست نے ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے ایک پوسٹ پیش کی ہے۔ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس جملے سے"ویلنٹائن ۔۔۔
بازيافت- تاريخ
ادارہ
علاء الدین خلجی اور رانی پدماوتی تحریر: محمد فہد  حارث دوست نے بتایا کہ بھارت نے ہندو۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
امت اسلام
ذيشان وڑائچ
امت اسلام
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
ادارہ
تاريخ
ادارہ
سلف و مشاہير
مہتاب عزيز
مزيد ۔۔۔
باطل
جدال
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فرقےاعتزال
ادارہ
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
خواتين
ادارہ
رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
معاشرہ
عرفان شكور
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ابن علی
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
ادارہ
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز