عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, April 28,2024 | 1445, شَوّال 18
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2016-01 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
لبرلزم سارا برا نہیں!
:عنوان

کوئی باطل ایسا نہیں جس میں کچھ نہ کچھ حق کی آمیزش نہ ہو۔ اور نہ کوئی باطل دنیا میں ایسا ہو سکتا ہے؛ کچھ نہ کچھ حق کا جھانسہ نفسِ انسانی کو لازماً دینا پڑے گا؛ ورنہ یہ کبھی اُس کے نرغے میں نہ آئے گا۔

. اداریہ :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

حریتِ فکر یا حریتِ کفر؟ 2

کسی عقیدے یا نظریے کو ہمیشہ اس کی کلیت totality  کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ یہ بحث تو بےشک درست ہے کہ فلاں مذہب یا فلاں نظریے کی کون کون سی بات اسلام کے موافق ہے اور کون کون سی بات اسلام سے متصادم۔ (کیونکہ ہر باطل مذہب میں حق اور باطل گڈمڈ ہوتا ہی ہے)۔  البتہ وہ مذہب یا عقیدہ اپنی مجموعی حیثیت میں ردّ ہی ہوتا ہے؛ تاوقتیکہ وہ پورے کا پورا اسلام کے تابع نہ ہو۔ یہ ہے ایک عقیدے کو اس کی کلیت کے ساتھ لینا؛ جو ایک طےشدہ قاعدہ ہے۔

رہ گیا یہ طرزِ فکر کہ مثلاً عیسائیت کا مرکزی مضمون چونکہ عیسی﷣ کو ماننا ہے، اور عیسیٰ﷣ کو ماننا تو ظاہر ہے ہمارے دین میں ہے، لہٰذا جس وقت ہم عیسیٰ﷣ پر ایمان کی بات کرتے ہیں اس وقت ہم عیسائیت پر ہوتے ہیں! یا کوئی صاحب اٹھ کر کہیں کہ عیسائیت کو ہم غلط نہیں کہہ سکتے کیونکہ اس میں کچھ باتیں اچھی بھی ہیں، ہاں عیسائیوں کی صرف ان باتوں کو غلط کہہ لیں جو اسلام سے متعارض ہوں! (اور اسلام سے متعارض باتیں تو ظاہر ہے اگر مسلمانوں کے ہاں بھی ہوں گی تو رد کی جائیں گی؛ لہٰذا دونوں میں کوئی فرق ہی نہ ہوا!)... کوئی اٹھ کر کہے: یہودیت چونکہ موسیٰ و دیگر انبیائے بنی اسرائیل﷨ کو ماننے سے عبارت ہے لہٰذا یہودی ہونے میں کیا حرج ہے، بلکہ یہودی تو ہم ہیں کیونکہ موسیٰ ودیگر ابنیائےبنی اسرائیل﷨ پر ایمان جو رکھتے ہیں! سو ایک مسلمان (معاذاللہ) بیک وقت عیسائی بھی ہوتا ہے، یہودی بھی، ہندو بھی، بدھ بھی، کمیونسٹ بھی، ہیومن اسٹ بھی، لبرلسٹ بھی، وغیرہ وغیرہ؛ کیونکہ اسلام کی کوئی نہ کوئی بات ان سب مذاہب اور نظریات کے ساتھ مشترک ہے... اِس طرزِفکر کا غلط اور منحرف ہونا اِس قدر واضح ہےکہ محتاجِ بیان نہیں۔

ظاہر ہے کوئی باطل ایسا نہیں جس میں کچھ نہ کچھ حق کی آمیزش نہ ہو۔ اور نہ کوئی باطل دنیا میں ایسا ہو سکتا ہے؛ ورنہ نفسِ انسانی اس کو کبھی قبول کر ہی نہیں سکتا؛ کچھ نہ کچھ حق کا جھانسہ نفسِ انسانی کو لازماً دینا پڑے گا؛ ورنہ یہ کبھی اُس کے نرغے میں نہ آئے گا۔ پس ہر باطل میں ہی اسلام کے ساتھ مشترک باتیں پائی جا سکتی ہیں۔ لبرلزم میں بھی یقیناً کئی ایسی باتیں ہو سکتی ہیں جو اسلام کی رُو سے بڑی اچھی ہوں۔ جیسے ہندومت میں بہت سی باتیں ایسی ہو سکتی ہیں جو اسلام کی رُو سے بہت اچھی ہوں۔ یہ ہے باطل عقائد یا نظریات کو ان کی کلیت کے ساتھ لینا۔ ایک باطل عقیدہ اپنے ساتھ حق کی بہت سی ملاوٹ کے باوجود ردّ ہی کیا جائے گا۔ یہ نہ ہو تو پھر دنیا میں کوئی باطل عقیدہ ایسا نہیں جو ردّ ہونے کے قابل ہو؛ کیونکہ کچھ نہ کچھ آمیزش اس کے اندر حق کی ضرور ہو گی۔

*****

 مضمون کا گزشتہ حصہ مضمون کا اگلاحصہ

Print Article
  لبرلزم
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار.. اور امت کا طائفہ منصورہ
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
تصورِ دین کی سلامتی آج کا سب سے بڑا چیلنج
اداریہ-
اصول- منہج
تنقیحات-
حامد كمال الدين
                   بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ، والصل۔۔۔
تحریکی عمل کو جو پختگی درکار ہے
اداریہ-
اصول- منہج
حامد كمال الدين
ہمارے مضمون ’’درمیانی مرحلے کے بعض احکام‘‘ اور اس سے چل نکلنے والے سلسلۂ کلام پر تنقید، احتجاج اور تبصروں ک۔۔۔
جب برصغیر کے احناف اور اہلحدیث ایک جماعت تھے
اداریہ-
حامد كمال الدين
                   بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ، وا۔۔۔
ایقاظ اِس آگ کو بجھانے کیلئے آواز اٹھاتا چلا آ رہا ہے
اداریہ-
حامد كمال الدين
یہ جنگ جہاد کی ہمدرد قوتوں کو نشانہ بنانے اور اسلامی بیداری کا پھل کچا تڑوا دینےکیلئے ہمارے ۔۔۔
لبرلزم : آزادی مگر کس سے؟
اداریہ-
حامد كمال الدين
حریتِ فکر یا حریتِ کفر؟ 5 پیچھے بیان ہو چکا، لبرلزم کی تعریفات میں جانا ایک نصابی عمل academic work&nb۔۔۔
لبرلزم... ایک عالمی اژدہا
اداریہ-
حامد كمال الدين
حریتِ فکر یا حریتِ کفر؟ 3 اس پر ہم اگلی کسی نشست میں بات کریں گے کہ علمی طور پر ’’لبرلزم‘‘ ایک بےحد م۔۔۔
حریتِ فکر.. یا حریتِ کفر؟
اداریہ-
حامد كمال الدين
بسم اللہ الرحمن الرحیم. الحمد للہ، والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ أمَّا بَعْدُ سال 2016ء کے دوران ہمارا۔۔۔
لبرلزم کا مقابلہ اسلامِ مجمل سے
اداریہ-
حامد كمال الدين
v\:* {behavior:url(#default#VML);} o\:* {behavior:url(#default#VML);} w\:* {behavior:url(#default#VML);}۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز