عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, April 25,2024 | 1445, شَوّال 15
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2015-02 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
قانون تحفظ ناموس رسالت مسئلہ 'فقہی بحث' سے بڑا ہے
:عنوان

جو لوگ ہمارے ساتھ فی الوقت اِس مسئلہ پر اختلاف کر رہے ہیں وہ ہمارے ساتھ محض کسی ’’فقہی اختلاف‘‘ پر نہیں کھڑے ہوئے۔ وہ تو ان سب معاملات کو لے جانا ہی کسی اور ڈگر پر چاہ رہے ہیں

. باطلفرقے :کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

 انون ناموسِ رسالت... مسئلہ ’فقہی بحث‘ سے بڑا ہے ) 1/4

قانون تحفظ ناموسِ رسالت

مسئلہ فقہی بحث سے بڑا ہے

اِن دنوں، ہمیں موصول ہونے والے متعدد سوالات، جن کا تعلق اسلامیانِ پاکستان کے اختیارکردہ قانون ’’تحفظِ ناموس رسالت‘‘ پر وارد اعتراضات سے ہے:

1۔ نبیﷺ کے حق میں بدزبانی کرنے والے شخص کو قتل کرنا آپ کے نزدیک کیا حد ہے یا محض سیاستِ شرعیہ کا ایک عمل؟ فقہاء نے اگر ایسا کوئی قول اختیار کیا تو ہوسکتا ہے  اس کے پیچھے سیاستِ شرعیہ کارفرما ہو اور آپ نے اس کو باقاعدہ شرعی سزا سمجھ لیا۔ ویسے مجھے اور آپ کو کیا حق ہے کہ ہم اللہ اور رسول کے خودساختہ نمائندہ بن کر  کسی سے انتقام لیتے پھریں؟ خود رسول اللہﷺ اپنے گستاخوں کو معاف فرما دیا کرتے تھے تو ہم کون ہوتے ہیں ان کو سزائے موت دینے والے۔

2۔ مغرب میں رہائش پزیر مسلمانوں پر کیا فرض ہے؟ کیا انہیں بھی چاہئے کہ شاتمینِ رسول کے سر قلم کردیا کریں۔ اگر ہاں تو صحابہ کے بارے میں کیا خیال ہے جب وہ مکہ میں رہتے تھے جبکہ کفار ان کے سامنے رسول اللہﷺ کو گالیاں دیتے تھے؟

3۔ غازی علم الدین کے بارے میں کیا خیال ہے وہ بھی تو ایک دار الحرب ہی میں رہتے تھے جب انہوں نے ایک ہندو شاتم رسول کو قتل کردیا؟

4۔ کتبِ فقہ میں جہاں شاتم رسول کی سزا ذکر ہوئی وہاں حوالہ ’ذمی‘ کا تھا۔ اب تو ذمی ہی موجود نہیں، یہاں آپ ایک نیشن سٹیٹ رکھتے ہیں۔ یعنی قوم ہی ایک ہو گئی ہے۔ یہاں آپ کس دلیل سے ایک عیسائی کو شتمِ رسول پر سزائے موت دے ڈالیں گے؟

5۔ مسلمان تو چلیں رسول اللہﷺ کے حق میں بدزبانی کر کے مرتد ہو جاتا ہے، لہٰذا اس کی تو سزا ارتداد کے باب سے بن جاتی ہے۔ غیر مسلم کو آپ کس کھاتے میں سزا دیں گے؟ جبکہ مرتد کی سزا پر بجائے خود اختلاف ہے۔ اس پر آپ کیا کہیں گے؟

6۔ ہر شخص جانتا ہے کہ شاتمِ رسول کو سزائے موت دینے پر امام ابو حنیفہؒ متفق نہیں۔ یعنی یہ مسئلہ کوئی ایسا متفق علیہ نہیں جیسا کہ آپ لوگوں کی طرف سے یہ تاثر دیا جاتا ہے۔  حنفی اکثریت کے ایک ملک میں امام ابو حنیفہؒ کی رائے پر چلنا آخر آپ کو کیوں قبول نہیں؟ یہ ایک فقہی اختلاف ہے، اس کو آپ فقہی اختلاف کے طور پر لینے سے کیوں گریز کرتے ہیں؟

جواب:

کچھ سوال یہاں ’’استفتاء‘‘ کی زبان میں ہوئے ہیں، جن کے جوابات ’’افتاء‘‘ کی صورت ہمارے ہاں سے نہیں دیے جاتے۔ ہاں جو باتیں اہل علم کے ہاں معروف ہیں، یا اہل علم کے اقوال سے بآسانی کشید ہوتی ہیں، ہم طالبعلم کے طور پر اپنا وہ حاصل مطالعہ آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں:

(مضمون کا اگلا حصہ: ’’شاتم رسول کی سزا کا سٹیٹس‘‘)

 

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
ہجری، مصطفوی… گرچہ بت "ہوں" جماعت کی آستینوں میں
بازيافت- تاريخ
بازيافت- سيرت
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
ہجری، مصطفوی… گرچہ بت "ہوں" جماعت کی آستینوں میں! حامد کمال الدین ہجرتِ مصطفیﷺ کا 1443و۔۔۔
لبرل معاشروں میں "ریپ" ایک شور مچانے کی چیز نہ کہ ختم کرنے کی
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
لبرل معاشروں میں "ریپ" ایک شور مچانے کی چیز نہ کہ ختم کرنے کی حامد کمال الدین بنتِ حوّا کی ع۔۔۔
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
"المورد".. ایک متوازی دین
باطل- فرقے
ديگر
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز