عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Thursday, June 27,2019 | 1440, شَوّال 23
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2014-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
غلو کا شکار طبقوں کے حق میں فتنہ
:عنوان

یہ ایک ’’حق راہ‘‘ سے ’’باطل منزل‘‘ پر پہنچنے کی کچھ کلاسیکل مثالیں ہیں… جن پر آپ فی زمانہ بہت سی اشیاء کا قیاس کر سکتے ہیں۔

:کیٹیگری
ذيشان وڑائچ :مصنف

غلو کا شکار طبقوں کے حق میں فتنہ

 

دورِ حاضر میں غلو کا شکار لوگوں کے حق میں شاید اس بات کو ایک فتنۂ عظیم بننا تھا کہ: ان کے انحرافات کی نشاندہی کرنے والوں میں جہاں اصولِ سنت کے ترجمان علمائےحق پائے جاتے تھے اور نہایت اخلاص کے ساتھ ان کو تنبیہات کرتے تھے… وہاں بلاشبہ ان (غلو کا شکار طبقوں) کا رد کرنے والوں میں بیک وقت

  • مرجئہ بھی پیش پیش تھے
  • درباری علماء بھی
  • اور جہاد سے بددل کرنے والے طبقے بھی

تاکہ… یہ اِن کے باطل کی آڑ میں اُن کے بیان کردہ حق کو بھی مسترد کردیں!!!

بلکہ اُن کے بیان کردہ حق کو اِن کے باطل مقاصد کے ساتھ ہی نتھی کر ڈالیں… اور اُن کی تمام تر فہمائش و نصیحت کو اِن کے گھناؤنے اہداف ہی کے کھاتے میں ڈال کر ’’اپنے حق پر ہونے‘‘ کے زعم پالتے اور توانا کرتے جائیں!!!

حالانکہ یہ ایک معلوم حقیقت ہے کہ:

  • ناصبیوں کا رد کرنے والوں میں اہل سنت کے علاوہ رافضی بھی ہوسکتے ہیں؛ بلکہ کسی وقت  اہل سنت>>  سے بڑھ کر سرگرم ہوسکتے ہیں۔
  • رافضہ کا رد کرنے والوں میں  اہل سنت>>  کے علاوہ ناصبی بھی پیش پیش ہوسکتے ہیں۔
  • قدریہ کا رد کرنے والوں میں  اہل سنت>>  کے علاوہ جبریہ بھی سرگرم ہوسکتے ہیں۔
  • جبریہ کی سرکوبی کےلیے  اہل سنت>>  کے علاوہ قدریہ بھی متحرک ہوسکتے ہیں

چنانچہ خدا کی جانب سے یہ ایک بڑا دھکہ ہوتا ہے کہ:

  • ناصبیوں کی گمراہی دیکھ کر (جوکہ بلاشبہ گمراہی ہے) رافضی اپنی گمراہی میں اور بھی پکے ہوں!
  • رافضیوں کی ضلالت دیکھ کر (جوکہ بلاشبہ ضلالت ہے) ناصبی اپنی ضلالت میں اور بھی پختہ ہوں!
  • قدریہ کے باطل کو باربار نگاہوں کے سامنے لاکر جبریہ کو ’’اپنے حق پر ہونے‘‘ کا یقین اور بھی پختہ ہو!
  • جبریہ کے بھٹکنے کے تذکروں سے (جوکہ بلاشبہ بھٹکے ہوئے ہیں) قدریہ کو اپنے راہِ راست پر ہونے کا اور بھی وثوق ہو!

وَمَنْ يُرِدِ اللَّهُ فِتْنَتَهُ فَلَنْ تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا

یہ ایک ’’حق راہ‘‘ سے ’’باطل منزل‘‘ پر پہنچنے کی کچھ کلاسیکل مثالیں ہیں… جن پر آپ فی زمانہ بہت سی اشیاء کا قیاس کر سکتے ہیں۔

آپ نے ’’جذباتیت‘‘، بھڑک اٹھنے اور ’’ردِعمل‘‘ کی ذہنیت پا رکھی ہو، علم میں بھی پختگی نہ ہو،پھر جبکہ آپ کی مخالفت کرنے والوں میں کچھ طبقے واقعتاً باطل پرست بھی ہوں… تو آپ کو اپنے بھٹکنے کےلیے کچھ نہایت ’’قوی دلائل‘‘ مل جانے کا امکان ہوتا ہے… شیطان کا ایک ایسا جال جس میں آپ دھنستے ہی چلے جاتے ہیں۔
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
Featured-
احوال-
ادارہ
کچھ عرصے سے فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کی "صدی کی ڈیل" کا شہرہ ہے۔دو سال بل جب ٹرمپ نے اق۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین بعض مباحث بروقت بیان نہ ہوں تو پڑھنے پڑھانے والوں کے حق میں ایک زیادتی رہ جاتی ہے۔ جذبہ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
https://twitter.com/Hamidkamaluddin کچھ چیزوں کے ساتھ ’’تعامل‘‘ کا ایک مناسب تر انداز انہیں نظر۔۔۔
Featured-
باطل- جدال
حامد كمال الدين
کچھ ’مسلم‘ معترضینِ اسلام! تحریر: حامد کمال الدین پچھلے دنوں ایک ٹویٹ میرے یہاں سے  ہو۔۔۔
اصول- منہج
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
پراپیگنڈہ وار propaganda war میں سیگ منٹیشن segmentation (جزء کاری) ناگزیر ہوتی ہے۔ یعنی معاملے کو ای۔۔۔
بازيافت-
ادارہ
ہجرت کے پندرہ سو سال بعد! حافظ یوسف سراج کون مانے؟ کسے یقیں آئے؟ وہ چار قدم تاریخِ ان۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
میرے اسلام پسندو! پوزیشنیں بانٹ کر کھیلو؛ اور چال لمبی تحریر: حامد کمال الدین یہ درست ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
ذيشان وڑائچ
ہمارے کچھ نوجوان طیب اردگان کے بارے میں عجیب و غریب الجھن کے شکار ہیں۔ کوئی پوچھ رہا ہے کہ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
’’سلفیوں‘‘ کے ساتھ تھوڑی زیادتی ہو رہی ہے!    عرب داعی محترم ابو بصیر طرطوسی کے ساتھ بہت م۔۔۔
اصول- عقيدہ
اداریہ-
حامد كمال الدين
شرکِ ’’ہیومن ازم‘‘ کی یلغار..  اور امت کا طائفہ منصورہ حالات کو سرسری انداز میں پڑھنا... واقعات م۔۔۔
احوال-
اصول- منہج
راہنمائى-
حامد كمال الدين
پاکستانی سیاست میں اسلامی سیکٹر کے آگے بڑھنے کے آپشنز تحریر: حامد کمال الدین میری نظر میں، اس۔۔۔
Featured-
ثقافت- خواتين
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فیمینسٹ جاہلیت کو جھٹلاتی ایک نسوانی تحریر اجالا عثمان انٹرنیٹ سے لی گئی ایک تحریر جو ہمیں ا۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"نبوی منہج" سے متعلق ایک مغالطہ کا ازالہ حامد کمال الدین ایک تحریکی عمل سے متعلق "نبوی منہج۔۔۔
متفرق-
ادارہ
پطرس کے ’’کتے‘‘ کے بعد! تحریر: ابو بکر قدوسی مصنف کی اجازت کے بغیر شائع کی جانے والی ای۔۔۔
باطل- فرقے
اعتزال
ادارہ
ایک فیس بکی بھائی نے غامدی صاحب کی جہاد کے موضوع پر ویڈیو کا ایک لنک دے کر درخواست کی تھی کہ میں اس ویڈیو کو ۔۔۔
باطل- فرقے
احوال- وقائع
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ایک بڑی خلقت واضح واضح اشیاء میں بھی فرق کرنے کی روادار نہیں۔ مگر تعجب ہ۔۔۔
باطل- كشمكش
حامد كمال الدين
تحریر: حامد کمال الدین کہتا ہے میں اوپن ایئر میں کیمروں کے آگے جنازے کی اگلی صف کے اندر ۔۔۔
احوال-
باطل- شخصيات و انجمنيں
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین ’’تنگ نظری‘‘ کی ایک تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ: ایک چیز جس کی دین میں گنجائش۔۔۔
کیٹیگری
Featured
ادارہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
ادارہ
امت اسلام
ذيشان وڑائچ
امت اسلام
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
ادارہ
تاريخ
ادارہ
سلف و مشاہير
مہتاب عزيز
مزيد ۔۔۔
باطل
جدال
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
ادارہ
فرقےاعتزال
ادارہ
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
خواتين
ادارہ
رواج و رجحانات
ذيشان وڑائچ
معاشرہ
عرفان شكور
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ابن علی
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
ادارہ
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز