عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 26,2024 | 1445, شَوّال 16
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2014-07 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
تحریکوں کو جوش اور ہوش کا امتزاج دینے والا ایک عظیم مفکر
:عنوان

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

تحریکوں کو جوش اور ہوش کا امتزاج دینے والا ایک عظیم مفکر

muhammed-kutub

تحریکوں کو جوش اور ہوش کا امتزاج دینے والا

ایک عظیم مفکر

 

 

وہ ساٹھ کے عشرے سے اپنا فکرانگیز قلم تھامے ہوئے تھا… اور تب سے اسلام کے تحریکی عمل کےلیے صالح غذا مہیا کرنے میں لگا تھا۔

اس کی تحریرات پڑھیں تو محسوس ہوتا ہے وہ بہت پہلے اندازہ کرچکا تھا کہ عالم اسلام کا یہ ’پوسٹ کالونیل‘ post-colonial عہد کس کروٹ بیٹھنے والا ہے اور ابھی وہ کونسے دشت اور دریا ہیں جنہیں عالم اسلام کو صبر، حوصلے اور بہادری کے ساتھ پار کرنا ہے۔ قاری دنگ رہ جاتا ہے کہ ساٹھ اور ستر کے عشرے میں بھی، کہ جب ہر طرف کمیونزم کی آندھیاں تھیں، محمد قطب کو کیوں افق پر ’’صلیبی افواج‘‘ نظر آتی ہیں! وہ ہمیں ایک بڑی جنگ کی گرد اٹھتی بار بار دکھاتا ہے۔’آزادیاں‘، ’حکومتیں‘، ’اقتدار‘، ’منزلوں کا قریب آلگنا‘، ’آئینی ودستوری اصلاحات‘، ’پارلیمانی امیدیں‘… ان سب اوہام پر وہ ایک دردبھرے شفقت آمیز انداز میں مسکرا دیتا ہے: ’’ابھی کہاں‘‘؟! ’تختے الٹنے‘، ’پھٹے اکھیڑنے‘، ’ماردھاڑ‘ کی راہ اختیار کرنے، کسی بھی ’فوری واقعے‘ سے ’طویل امید‘ ایسے نتائج کی توقعات وابستہ کرلینے… ایسے رویوں کو پدرانہ آموزش کے ساتھ ہوش اور پختگی سے بدلتا ہے اور صورتحال کی ایک بڑی تصویر بار بار سامنے لا کر رکھتا ہے۔ عمل پسند نوجوان کو ’’معاشرے‘‘میں اترنے کے گر سکھاتا ہے۔ دشمن کے ایسے ایسے بےرحم نشتروں سے خبردار کرتا ہے جو شاید اس نوجوان کے وہم و گمان میں نہ ہوں۔

’’مسلم نوجوان کو ’’دین کی بنیادی حقیقتوں‘‘ کا سبق پڑھانے کے دوران وہ  بڑی کامیابی کے ساتھ وہ تصویر بھی دکھاتا چلا جاتا ہے کہ’’وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اِک ٹوٹا ہوا تارا‘‘۔اقبالؒ نے ’’نوجواں مسلم‘‘ کو اُس کے ماضی کی وہ دلکش تصویر اگر ’’جذبے‘‘ اور ’’وجدان‘‘ کی سطح پر دکھائی ہے تو محمدقطب نے عین وہی تصویر ’’مفہومات‘‘ کی سطح پر دکھائی ہے۔ اقبال کا بیدار کیا ہوا نوجوان شاید بہت دیر سے متلاشی تھا کہ دین کے ’’بنیادی حقائق‘‘ کے معاملے میں بھی (کہ جس نے اِس تاریخی واقعے کو جنم دیا تھا) کوئی اِس کا ہاتھ پکڑ کر ’’دورِآبا‘‘ کا ایک نظارہ کروالائے اور اِس کے وہ بہت سے تجسس دور کروادے کہ ’’شتربانوں کا گہوارا‘‘ جو صدہاصد برس سے بانجھ چلا آتا ہے کیونکر چشم زدن میں ’’تمدن آفریں، خلاق آئین جہاں داری‘‘ہوٹھہرتا ہے![1]

 

 

[1]   ماخوذ از ’’عرض مترجم‘‘… مفہومات

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز