عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Wednesday, July 2,2025 | 1447, مُحَرَّم 6
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2010-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
آزادیِ اظہار کی جدت
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

 
اخبار وآراء

آزادیِ اظہار کی جدت
 مریم عزیز
   
واقعہ کچھ پرانا ہو چلاہے۔ یکم مارچ کی بی بی سی رپورٹ کے مطابق امریکن آرٹسٹ سپنسر ٹیونک نے حسب سابق ایک اور وسیع پیمانے کی بے لباس تصویرکشی کا اہتمام کیا۔مالی امدادسڈنی کے ہم جنس پرستوں کی تنظیم نے کی۔مقصد دنیا کو ایک اور ’پیغام‘ دینا تھا۔پیغام کی نوعیت بھی ویسی ہی اخلاق باختہ تھی جیسا کہ طریقہ کار اختیار کیا گیا تھا۔کہا یہ گیا کہ” ہم نے ہم جنس پرستوں کے ساتھ غیر ہم جنس پرستوں کی (اتنے بڑے پیمانے پر)عریاں عکس بندی کرکے دنیا کو ایک زبردست پیغام دیا ہے“۔یعنی مغرب عریانی کو ہی ’آزادی‘کی معراج سمجھتا ہے۔قارئین کرام، فریڈم یا آزادی بذات خود کوئی برا لفظ نہیں۔ اور بلند مقصد لوگوں نے اس لفظ کے بہت بہت اعلیٰ معانی لئے ہیں۔ مگر مغرب کے نزدیک اس کا بالکل اور ہی مفہوم ہے ۔ کیا شبہ ہے کہ تفکر اور اندھی تقلید کے مابین ہونے والی جنگ میں عظیم مفکرین نے ہمیشہ آزادی کے حق میں جنگ لڑی تاکہ وہ روایتی سوچ کی اندھا دھند پیروی کی بجائے اپنی عقل سے سوچیں اور خرد پر مبنی افکار کو اختیار کریں، نیز اپنے اُن افکار اور نظریات کا کھل کراظہار کریں کہ جس کے پاس جو کچھ ہوگا وہ اس کے اظہار کےلئے آزادی استعمال کرے گا۔ مگر اِس کا کیا کیا جائے کہ مغرب کے پاس دنیا کو دینے کیلئے ہے ہی یہ کاٹھ کباڑاور اِسی کیلئے اُس کے ہاں ’آزادی‘ کا یہ استعمال ہوتا ہے۔ بلکہ اگر یہ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا کہ ہر قوم کو آزادی کا صحیح استعمال کرکے عملاً اپنی آزادی کا جواز بھی پیش کرنا ہوتا ہے۔
اخلاق کا جنازہ نکالنا مغرب کا بدترین جرم ہے، اِس پر ’آزادی‘ کا عنوان جڑنا جس قدر قبیح ہے وہ تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے۔
کیا مغرب کے بس میں ہے کہ وہ ادراک رکھے، کہ جس طرح قومیں آزادی کو اپنا حق سمجھتی ہے اسی طرح آزادی کا بھی اپنا حق ہوتا ہے ۔
حوالہ
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- مزاحمت
عرفان كرم
❝ اس ہنگامی موقعہ پر: دشمن کے مقابلے میں پرانے جھگڑوں کو برطرف رکھیے❞  عرفان کرم   گزش۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
یوم عرفہ کے حوالہ سے چند اشکالات تحریر: حامد کمال الدین عرفہ کے حوالہ سے، گلوب پر پائے جانے والے "۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
س:بعض لوگ حوالہ دیتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی مکہ چھوڑ کر ہجرت کی راہ اختیار کرلی تھی، اس تلبی۔۔۔
متفرق-
حامد كمال الدين
مسلکی "دیواروں" کی اونچائی کم کرنے والے عوامل===مسلکی لڑائیوں سے نکل آنے اور امت پر فوکس کرنے کا جو ایک امید ا۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
شریعت، طریقت اور سیاست!؟===ایک بھلی سی تحریر نظر سے گزری جس کا لب لباب تھا: شریعت، طریقت اور سیاست کو بیک وقت ۔۔۔
جہاد- سياست
Featured-
حامد كمال الدين
یہ لوگ صلاح الدین کے دور میں ہوتے تو کچھ ان میں سے اس کی تکفیر کر رہے ہوتے، اور کچھ اس کو کفار یا رافضہ کا ایج۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ٹرمپ کا حالیہ دورہ، مسلمانوں کو اپنی بہتر پوزیشن سمجھنے کی ضروت تحریر: حامد کمال الدین کل بھی اس جانب کچھ اشار۔۔۔
جہاد- قتال
حامد كمال الدين
يَا أيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ المُؤْمِنِيْنَ عَلَى الْقِتَال=== صاف صاف، ہم نے اس جنگ میں ایک پوزیشن لے رکھی ۔۔۔
احوال- امت اسلام
حامد كمال الدين
کافر کے ساتھ اپنی اِس جائز جنگ میں، ہندی مسلمانوں کو کھونے سے حتى الوسع گریز کیجیےحامد کمال الدینجنگ صرف فوجوں۔۔۔
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان كرم
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان كرم ۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
عرفان كرم
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
امت اسلام
حامد كمال الدين
عرفان كرم
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
عرفان كرم
سياست
حامد كمال الدين
سياست
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
حامد كمال الدين
ادارہ
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز