عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 26,2024 | 1445, شَوّال 16
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2010-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
امریکہ، بنیاد پرستی اور ماڈریٹ طبقے کی کشمکش
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

 
اخبار وآراء

امریکہ، بنیاد پرستی اور ماڈریٹ طبقے کی کشمکش
ابو زید

   
انسانی فکر میں اختلاف اور طرز فکر میں تنوع کا ہونا ایک فطری بات ہے بلکہ کسی بھی معاشرے کی نشوونما اور ارتقاءکی بہت بڑی ضرورت۔ لیکن جب کسی قوم کا برا وقت آتا ہے تو پھر انسانی فطرت میں رکھی ہوئی بہت سی خیر معطل ہو جاتی ہے بلکہ کچھ ایسا رخ اختیار کرلیتی ہے کہ یہ اس معاشرے یا قوم کے زوال اور ٹوٹ پھوٹ کا ذریعہ بن جائے۔ جب کوئی قوم اس دنیا کے لئے مثبت رول ادا کرنے کے قابل ہوتی ہے تو یہی فکری تنوع اس معاشرے کا ایک اثاثہ ہوتا ہے۔لیکن جب یہی قوم اس عالم کے لئے ایک بوجھ بن جاتی ہے تو پھر یہی فکری تنوع ایسا اختلاف اختیار کرلیتا ہے کہ ان کا اپنا اثاثہ ان پر بوجھ بن جاتا ہے۔ شاید یہ عمرانی بقائے اصلح(survival of fittest) کا کوئی فطری قانون ہے۔
امریکی معاشرے میں بھی کچھ اس طرح کے اختلافات ابھر کرآرہے ہیں جس کے دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ نائن الیون کے نو سال کے بعد بھی اسلاموفوبیا کا طوفان تھمتا بڑھتا کچھ اس طرح سے لہریں لے رہا ہے کہ ختم ہونے میں نہیں آرہا ہے۔امریکہ میں مقیم مسلمان جان توڑ کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح سے امریکی عوام یہ سمجھیں کہ "شدت پسندوں اور دہشت گردوں کا اسلام اصل نہیں ہے۔ بلکہ اسلام تو امن کا مذہب ہے۔ اصل مسلمان تو امریکی مسلمان ہیں"۔ لیکن اس جان توڑ کوشش کے باوجود امریکہ کی اکثریت یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔امریکہ کے دانشوروں کا طبقہ کسی طرح سے کوشش کررہا ہے کہ امریکی عوام ایک ایسے کٹے پھٹے اسلام جو کہ مغربی تہذیب کو کوئی چیلینج کرتا نظر نہ آئے کو ہی قبول کرلیں تاکہ مزیدشدت پسندی کو روکا جائے۔ لیکن عوام اس کو رد کیے جارہے ہیں۔صورت حال یہ ہے کہ ایک عام امریکی مسلمان اس وقت الجھن میں ہے کہ امریکہ میں کبھی بھی اسے اپنا سمجھا جائے گا۔ واضح ہو یہ صورت حال اس سب کے باوجود ہے کہ امریکہ کی تقریباًتمام معروف مسلمان شخصیات نے نائن الیون کی کڑی مذمت کی ہے اور اس کو اسلام کے منافی عمل قرار دیا ہے۔
اگرچہ کہ قرآنی صحیفوں کو جلانے کے اعلان کو امریکی ضمیر نے تسلیم نہیں کیا اور پورے امریکہ میں اس کی مخالفت کی گئی، لیکن امریکہ نے اپنی برداشت کی حد کا اظہار پھر بھی کردیا۔ امام فیصل عبد الرؤف نے نائن الیون کے جائے وقوعہ سے کچھ آگے ایک بڑے جدید قسم کے اسلامی سینٹر کا اعلان کیا جس میں ٹینس کورٹ اور سومنگ پول بھی ہونگے اور چونکہ یہ ایک اسلامی سینٹر ہوگا اس لئے یہاں پر مسجد بھی ہوگی۔پھر کیا تھاپورے امریکی میڈیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا کہ مسلمان گراؤنڈ زیرو (سابقہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ) پر مسجد بنانے جارہے ہیں۔ امام فیصل صاحب بے چارے اس اسلامی سینٹر کے ذریعے سے امریکی عوام کو ایک "مثبت پیغام" دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ عام امریکی مسلمان نائن الیون کے واقعے کی مذمت کرتا ہے اور امریکی عوام کے ساتھ ہے۔ لیکن امریکہ کی شدت پسند لابی ایسے کسی پیغام کو امریکی عوام تک پہنچنے سے روکنا چاہتی ہے۔ مسئلہ صاف ہے۔ امریکہ کی ایک خاصی تعداد کے لئے اصل مسئلہ شدت پسندی نہیں بلکہ اسلام ہے اور صحیح تر بات یہ ہے کہ اسلام بھی نہیں بلکہ اسلام کا نام ہی اصل مسئلہ ہے۔ یہ امریکی مسلمان ایسے اسلام کی نمائندگی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں کوئی انقلابی پیغام نہیں ہے، کوئی تبدیلی کی دعوت نہیں ہے بلکہ حق اور باطل میں فرق ہی نہیں۔ لیکن شاید امریکہ کے کسی بھی مسلمان کے لئے اپنے مذہب کا نام تبدیل کرنا بہت مشکل ہوگا۔
اسی سلسلے کی ایک اور خبر کافی دلچسپ ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول بورڈ نے کتابوں کے پبلشر کو وارننگ دی ہے کہ نصابی کتابوں میں عیسائیت کے خلاف مواد پیش نہ کریں اور اسلام کو زیادہ مثبت اندازمیں واضح نہ کیا جائے۔بلکہ اسی ٹیکساس اسکول بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے دس سال میں غلامی کی اچھائیوں اور غلامی کے بیوپارکے امریکی معیشت پر مرتب شدہ مثبت اثرات کے بارے میں بھی سکھایا جائے گا۔ شاید یہ اپنے سیاہ ترین ماضی کو جواز فراہم کرنے کی ایک کوشش ہے۔واضح ہو کہ یہ وہی امریکہ ہے کہ ایک طرف کٹر عیسائی امریکی معاشرے پر کسی طرح اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف یہی امریکہ لادینیت، مادر پدر آزادی اور ہم جنسیت کا گڑھ ہے۔ آنے والا وقت بتائے گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔
حوالہ جات
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز