عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Tuesday, September 24,2019 | 1441, مُحَرَّم 24
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2010-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
قبول عیسائیت کے جھوٹے واقعات
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

 
اخبار وآراء

قبول عیسائیت کے جھوٹے واقعات
ابو زید

   
اسلامی ٹی وی چینلوں میں قبول اسلام کے واقعات، یو ٹیوب میں قبول اسلام کے واقعات کی ویڈیو کی بھر مار جس میں کئی معروف شخصیات جیسے یوسف اسٹیس، عبد الرحیم گرین وغیرہ کے واقعات بھی شامل ہیں،نے عیسائی مبلغوں کے لئے ایک مسئلہ کھڑا کیا ہوا ہے۔ بیسویں صدی کی پہلی دہائی میں ایک تو نائین الیون کے واقعے نے مغرب میں لوگوں کے اندر اسلام کے بارے میں تجسس کو بھڑکایا تو دوسری طرف انٹرنیٹ کے ذریعے اطلاعاتی انقلاب نے اس تجسس کی سیرابی اور تشفی کے بھر پور مواقع فراہم کیے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کئی سلیم الفطرت انسانوں کو اللہ تعالی نے ہدایت سے نوازا۔مگر یہ ممکن نہ تھا کہ عالم عیسائیت اس پر خاموش رہتی اور اس پر خاموشی اختیار کرنا ان کے لئے موت کے مترادف تھا۔ تو عیسائی مشینری کی طرف سے بھی کئی ایسی وڈیوز پوسٹ کی گئی جس میں ایسے لوگوں کے انٹرویو پوسٹ کئے گئے جن کے بارے میں دعوی ہے کہ انہوں نے پیدائشی مسلمان ہونے کے باوجود عیسائیت کو قبول کیا ہوا ہے۔ لیکن ذرا سی باریک بینی سے ان ویڈیو زکے دیکھنے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ سب کی سب ویڈیو بلا استثناءجعلی ہیں۔ انٹرویو دینے والے اکثر "نوعیسائی" لفظ" مسلم" کو صحیح طورپر ادا نہیں کر سکتے۔ تقریباً تمام کے تمام نے مسلم کے بجائے "مزلم Moslem" کہا ہے۔ہر ایک کا دعوی ہے کہ ان کا پس منظر دین دار مسلمان گھرانے کا ہے لیکن ان کی اسلام کے بارے میں معلومات صرف کم علم عیسائیوں کو ہی مطمئن کرسکتی ہے۔
اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ایک اور واقعے کا انکشاف ہے۔ ارگن کینر"Ergun Caner" نامی ایک ترکی شخص جو اپنے دعوی کے مطابق مسلمان خاندان سے تھا اور بقول اس کے اس کے والد ایک مؤذن(موصوف اپنی تقریر میں مؤذن کے لفظ کو صحیح طور پر ادا نہیں کرسکے) تھے جنہوں نے اسلام کی تبلیغ اور مسجدوں کی تعمیر کے لئے امریکہ ہجرت کیا تھا۔اس شخص نے نائن الیون کے بعد اپنے آپ کو نو عیسائی کے طور پر امریکی عیسائی حلقے میں پیش کیا۔ ظاہر بات ہے کہ ایک قابل اور پرجوش مقررجب اپنے آپ کو بطور نو عیسائی کے خود کو دنیا پر پیش کرے تو عیسائی احیاءپرستوں کی تو بن آئی۔ اسے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا اور اس شخص نے خوب نام کمایا۔ لیکن اب پتہ چلا کہ جناب خاندانی طور پر عیسائی تھے اور امریکی عیسائیوں کو بے وقوف بنا کر شہرت حاصل کرنا چاہتے تھے۔ اس شخص نے اپنی تبدیلی مذہب کی داستان الم بتا بتا کر خوب اپنا الو سیدھا کیا۔ موصوف کی جب پرانی ویڈیوز کھنگالی گئی توپتہ چلا کہ جناب کو اسلام کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا اور اکثر اسلامی الفاظ بالکل ہی غلط لہجے میں کہتے پائے گئے۔ اور جب مزید تحقیق کی گئی تو پتہ چلا کے جناب نے اپنے ماضی کے تمام واقعات میں ’مقدس‘ غلط بیا نی سے کام لیا ہے۔ قارئین، امریکہ ایک بہت بڑی منڈی ہے اور کسی کے اندر صلاحیت ہے تو یہاں سب کچھ بکتا ہے اور کوئی خریدنا چاہے تو بہت کچھ ملتا بھی ہے۔ پھر جب کوئی اپنی قابلیت کو مذہب کی شکل میں بیچ رہا ہو اور اگر عوام کے جذبہ نفرت کی تسکین بھی کر رہا ہو تو اس کی دکان چلنے میں کیا شک ہے۔ لیکن پردہ داری کاخاص لحاظ کرنا پڑتا ہے۔
حوالہ جات
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
Featured-
حامد كمال الدين
"انسان دیوتا" کے حق میں پاپ! حامد کمال الدین دین میں طعن کر لو، جیسے مرضی دین کے ثوابت ۔۔۔
Featured-
بازيافت-
حامد كمال الدين
تاریخِ خلفاء سے متعلق نزاعات.. اور مدرسہ اہل الأثر حامد کمال الدین "تاریخِ خلفاء" کے تعلق س۔۔۔
Featured-
باطل- اديان
حامد كمال الدين
ریاستی حقوق؛ قادیانیوں کا مسئلہ فی الحال آئین کے ساتھ حامد کمال الدین اعتراض: اسلامی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
لفظ  "شریعت" اور "فقہ" ہم استعمال interchangeable    ہو سکتے ہیں ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
ماتریدی-سلفی نزاع، یہاں کے مسلمانوں کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنا حامد کمال الدین ایک اشع۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
حامد كمال الدين
منہجِ سلف کے احیاء کی تحریک میں ’مارٹن لوتھر‘ تلاش کرنا! حامد کمال الدین کیا کوئی وجہ ہے کہ۔۔۔
Featured-
احوال-
حامد كمال الدين
      کشمیر کاز، قومی استحکام، پختہ اندازِ فکر کی ضرورت حامد ۔۔۔
تنقیحات-
Featured-
مشكوة وحى- علوم حديث
حامد كمال الدين
اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اٹھائے گئے اشکال کے ضمن میں حامد کمال الدین ۔۔۔
راہنمائى-
حامد كمال الدين
(فقه) عشرۃ ذوالحج اور ایامِ تشریق میں کہی جانے والی تکبیرات ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ کے متن سے۔۔۔
تنقیحات-
ثقافت- معاشرہ
حامد كمال الدين
کافروں سے مختلف نظر آنے کا مسئلہ، دار الکفر، ابن تیمیہ اور اپنے جدت پسند حامد کمال الدین دا۔۔۔
اصول- منہج
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
اصول- عقيدہ
حامد كمال الدين
ایک ٹھیٹ عقائدی تربیت ہماری سب سے بڑی ضرورت حامد کمال الدین اسے فی الحال آپ ایک ناقص استقر۔۔۔
ثقافت- خواتين
ثقافت-
حامد كمال الدين
"دردِ وفا".. ناول سے اقداری مسائل تک حامد کمال الدین کوئی پچیس تیس سال بعد ناول نام کی چیز ہاتھ لگی۔ وہ۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
امارات کا سعودی عرب کو یمن میں بیچ منجدھار چھوڑنے کا فیصلہ حامد کمال الدین شاہ سلمان کے شروع دنوں میں ی۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
پاک افغان معاملہ.. تماش بینی نہیں سنجیدگی حامد کمال الدین وہ طعنے جو میرے کچھ مخلص بھائی او۔۔۔
احوال-
حامد كمال الدين
کلچرل وارداتیں اور ہماری عدم فراغت! حامد کمال الدین ظالمو! نہ صرف یہاں کا منبر و محراب ۔۔۔
احوال-
ادارہ
تحریر:   تحریم افروز یوں تو امریکا سے مسلمانوں  کے معاملے میں کبھی خیر کی توقع رہی ہی&۔۔۔
احوال-
ادارہ
تحریر: فلک شیر کچھ عرصے سے فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کی "صدی کی ڈیل" کا شہرہ ہے۔دو سال ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
حامد کمال الدین بعض مباحث بروقت بیان نہ ہوں تو پڑھنے پڑھانے والوں کے حق میں ایک زیادتی رہ جاتی ہے۔ جذبہ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
عقيدہ
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
حامد كمال الدين
ادارہ
تاريخ
ادارہ
مزيد ۔۔۔
باطل
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
اديان
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
جہاد
مزاحمت
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز