عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, April 20,2024 | 1445, شَوّال 10
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2010-10 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
جہاد سے بغض.. کفر اور شرک کا سنگم
:عنوان

:کیٹیگری
ادارہ :مصنف

 
اخبار وآراء

جہاد سے بغض.. کفر اور شرک کا سنگم
ابو زید

   
اسلام کے نام پر شرک کی دعوت دینے والے مقامی طبقوں اور مسلم ممالک پر حملہ کر کے ان کو اپنا غلام بنانے والے عالمی دریوزہ گروں میں کس تیزی کے ساتھ ایک اتحاد تشکیل پارہا ہے، اس کی ایک جھلک حال کے کچھ واقعات میں صاف نظر آرہی ہے۔
روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے خصوصی نمائندے برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ ہالبروک صاحب سیلاب سے متعلقہ امدادی سرگرمی کی آڑ میں کسی اورہی کام میں مصروف تھے۔ موصوف کی سرگرمیوں کا مرکزملتان بنا ہواتھا اور جناب مزارات کے سجادہ نشینوں سے ملاقات کر رہے تھے۔ اس سال کے اوائل میں "علما"، گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں کا ایک گروہ خصوصی تربیتی پروگرام کے لئے خیر سے پنٹاگون بھی ہو کر آچکا ہے۔ کچھ عرصے پہلے ایک شیخ الاسلام صاحب دہشت گردی کے خلاف چھ سو صفحے کے فتوی پر مشتمل کتاب چھاپ کر انگلینڈ جاکر اس کا اجراءبھی کرچکے ہیں ۔ اسی سلسلے میں امریکہ کی خارجہ سکریٹری ہلیری کلنٹن صاحبہ امام بری درگاہ میں چادربھی چڑھا چکی ہیں۔
اس گلوبل ولیج کی مارکٹ میں کوئی اسلام کے انقلاب کا داعی ہے اور اس کے لئے دار و رسن کے آزمائشوں سے گذرنے کی قربانی دینے کے لئے تیار ہے تو کوئی اور انقلاب کی ایمانی حرارت کو ٹھنڈا کرنے کے لئے اپنا افیونی مذہب بیچ رہا ہے۔ افیونی مذہب کے خریدار تو یہاں بہت ہیں۔ بڑی طاقتیں جو کہ غیرت مند نوجوانوں کے انقلابی جذبے سے ٹوٹنے پھوٹنے کے قریب ہیں وہ اس مذہبی افیون کو خریدیں نہ بھی سہی اس کی مارکیٹنگ میں اچھی خاصی دلچسپی لینے لگی ہیں۔ آنے والا وقت بتائے گا کہ مغربیت کی یہ سڑی گلی لاش ان قبر پرستی کے داعیوں کے افیون سے استفادہ میں کہاں تک کامیاب رہتی ہے۔
چونکہ اِن کے دین میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں کی ہوئی انقلابی جدوجہد اور باطل کو کئے ہوئے چیلنج سے زیادہ، معاذ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مافوق الفطری حیثیت زیادہ اہمیت رکھتی ہے یہاں تک کہ آپ کے وصال سے متعلقہ بحثیں ہی اچھا خاصا طول کھینچ جاتی ہیں اور زیادہ زور ہی اُن باتوں پر ہے جس کا ہنگامہ ہائے زندگی سے بہت زیادہ تعلق نہیں اس لئے باطل کا ہر داعی اور عملبردار جو اسلام کی پیش قدمی سے خائف ہے، ان کے دین میں اپنے لئے پناہ دیکھتا ہے۔ ظاہر بات ہے ایسا دین جس میں کوئی انقلاب، باطل کی مخالفت اور چیلنج نہ ہو وہ شیطان کے ایجنڈا برداروں کو کیوں پیارا نہ ہوگا۔ امریکہ کی عالمی منڈی میں یہ مذہب خوب بک رہا ہے۔ اور اس وقت بر صغیر کے پڑھے لکھے قبر پرست اپنی مارکیٹنگ بھی خوب کرا رہے ہیں۔ مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کو ڈالروں کے عوض بیچنے والے بھی ان کو بہت پسند بھی کرتے۔
حوالہ جات
Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز