عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, April 26,2024 | 1445, شَوّال 16
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
2010-04 آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
تقویٰ کا صلہ
:عنوان

جب اس نے اللہ کے لیے ایک چیز چھوڑی ہے تو اللہ تعالیٰ اُس کو اِس کا عمدہ عوض ضرور عطا فرمائیں گے اور واللہ میں نے اس خواہش کو اللہ ہی کے لیے چھوڑا ہے۔

:کیٹیگری
امام ابن الجوزی :مصنف

تقویٰ کا صلہ 

ابن جوزیؒ--انتخاب: ریحان شفیع

 

ایک دن مجھے نفس کی ایک ایسی خواہش پوری کرنے پر قدرت ہوئی جو اس کے لیے پیاسے کے حق میں شیریں پانی سے بڑھ کر تھی۔ تاویل نے کہا: یہاں ورع کے سوا نہ کوئی مانع ہے نہ رکاوٹ جبکہ معاملہ بظاہر جواز کاتھا۔ میں تردد میں پڑ گیا۔ آخر کار میں نے نفس کی خواہش پوری کرنے سے انکار کر دیا جس سے اس کو سخت حیرانی ہوئی۔ کیونکہ ممانعت شرعیہ کے علاوہ اور کسی رکاوٹ کے بغیر وہ اپنی ایسی غرض سے محروم کر دیا گیا تھا جو اس کے نزدیک غایت تھی۔ تو میں نے اس سے کہا:

اے نفس ! جس طرف تو جانا چاہ رہا تھا واللہ اسکی کوئی صورت نہیں ہو سکتی تھی۔

یہ سن کر اسے غم ہوا تو میں نے پھر اسے پکارا:

کہ میں تیری کتنی ایسی خواہشات پوری کر چکا ہوں جنکی لذت ختم ہو گئی اور ان کے کرنے پر حسرت و ندامت باقی رہ گئی۔ لہٰذا اپنی اس خواہش اور غرض کے درمیان غور کر۔ کیا لذت کے میدان میں ندامت کے سوا کچھ باقی رہا۔

نفس نے سوال کیا کہ پھر میں کیا کروں؟

میں نے کہا:

صبرت ولا واللہِ ما بی جلادۃ علی الحب لکنی صبرت علی الرغم

میں محبت پر صبر کر رہا ہوں حالانکہ مجھ میں اس کی سکت نہیں ہے۔ لیکن مجبوراً صبر کرنا ہی پڑتا ہے۔

اوراب میں اللہ تعالیٰ کی جناب سے اس فعل پر بہترین بدلہ کا منتظر ہوں اور اس مسودہ کا یہ صفحہ اس توقع پر خالی چھوڑتا ہوں کہ اس صبر پر انشاءاللہ جلد ہی بہتر صلہ ملے گا۔ پھر اسے اس خالی جگہ لکھونگا۔ چونکہ صبر کا صلہ کبھی جلد مل جاتا ہے اور کبھی تاخیر سے۔ پس اگر جلدی مل گیا تو لکھدونگا اور اگر تاخیر ہوئی تو یہ سمجھ لو کہ مجھے اس شخص کے لیے جزاءحسن کے متعلق ذرا بھی شبہ نہیں ہے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا کیے جانے سے ڈرا۔ کیونکہ جب اس نے اللہ کے لیے ایک چیز چھوڑی ہے تو اللہ تعالیٰ اُس کو اِس کا عمدہ عوض ضرور عطا فرمائیں گے اور واللہ میں نے اس خواہش کو اللہ ہی کے لیے چھوڑا ہے۔

اور اس کا آخرت کے لیے ذخیرہ بن جانا بھی میرے لیے کافی ہے۔ چنانچہ اگر قیامت کے دن مجھ سے پوچھا گیا کہ ایک دن تم نے اپنی خواہش پر اللہ کی رضا کو ترجیح دی تھی ،یاد ہے؟ تو میں کہوں گا ہاں مجھے یاد ہے! فلاں دن فلاں وقت میں نے ایسا کیا تھا!

پس اے نفس ! اس ذات کی توفیق پر شکر کر! جس نے تجھے اس کی توفیق دی ورنہ تیرے علاوہ کتنے لوگ محروم کر دیے گئے اور آئندہ بھی اس جیسے کام سے پرہیز کر(اور اس کا استحضار رکھ کہ) طاعت کی اور گناہوں سے بچنے کی قوت اللہ کی نصرت پر موقوف ہے جو نہایت برتر اور صاحب عظمت ہے۔

وہ واقعہ (جو ابھی اوپر مذکور ہوا اور جس کے لیے صفحہ خالی چھوڑا گیا تھا کہ جب بہتر بدلہ مل جائے گا تو اس پر لکھوں گا) 561ھ کا تھا جب 565ھ شروع ہوا تو مجھے اس کا ایسا عوض عطا فرمایا گیا جو اِن موانع اور رکاوٹوں سے محفوظ تھا جن سے ورع و تقویٰ مانع نہیں بنتا۔

میں نے سوچا کہ یہ اللہ تعالیٰ کے لیے اپنی خواہش چھوڑنے کا دنیا میں صلہ ملا ہے اور آخرت کا اجر تو اس سے کہیں بہتر ہو گا۔ والحمد للہ

)صیدالخاطر امام ابن جوزیؒ(

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
اصول- ايمان
اصول- ايمان
حامد كمال الدين
عہد کا پیغمبر تحریر: حامد کمال الدین یہ شخصیت نظرانداز ہونے والی نہیں! آپ مشرق کے باشندے ہیں یا ۔۔۔
تنقیحات-
راہنمائى-
حامد كمال الدين
مابین "مسلک پرستی" و "مسالک بیزاری" تحریر: حامد کمال الدین میری ایک پوسٹ میں "مسالک بیزار" طبقوں ۔۔۔
کیٹیگری
Featured
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز