عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Sunday, December 22,2024 | 1446, جُمادى الآخرة 20
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
کیا جیو کا میزبان ’عالم آن لائن‘ تقیہ بردار رافضی ہے؟
:عنوان

نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ، کہتا ہے: اٹھاتے نہیں کیوں نبی کا جنازہ؟ کہاں مر گئے بیٹیاں دینے والے؟

. باطلشخصيات و انجمنيں :کیٹیگری
ادارہ :مصنف

 کیا جیو کا میزبان ’عالم آن لائن‘ تقیہ بردار رافضی ہے؟

 اس سلسلہ میں مزید پڑھیے:: عامر لیاقت کی توبہ

رافضی شیعہ کا ، اہلسنت کے ’سلف‘ اور آج کے سنی عوام کے لیے بغض و عناد آج بھی اسی زور شور سے جاری ہے ۔ آج کی ’ ترقی یافتہ اور مہذب ‘ دنیا کا ماحول ؛ جہاں ملکی میڈیا اور بالخصوص بین الاقوامی میڈیا میں’بین المذاہب یا بین الادیان ہم آہنگی‘  کی کانفرنسیں برپا ہو رہی ہیں اور کسی ایک مذہب یا دین کو تو چھوڑیے ، بھانت بھانت کے ادیان کو ’ قریب ‘ لانے کا عمل پوری تند ہی سے جاری ہے مگر ایسے’ زرخیز‘ مفاہمتی حالات میں بھی رافضی شیعہ ، پوری شدت اورہوشیاری سے ، اہلسنت کی بابت اپنے آباءواجداد کی ’منہجی وراثت‘ (خباثت) کا حق ادا کر رہا ہے ۔

 

ایک ویڈیو اس وقت بھی انٹرنٹ پر دستیاب ہے۔ میرے اس مراسلہ کے آخر میں اس ویڈیو کا لنک مذکور اور ملاحظہ فرمایا جاسکتا ہے۔ جو کوئی بھی اس ویڈیو کو منظر عام پر لایا ہے، حق یہ ہے کہ ہمارے شکریے کا مستحق ہے تاکہ ہم ایک شخص کی حقیقت سے واقف ہوں جو’دین‘ کے حوالے سے ایک نہایت اہم چینل کے ذریعے ہزاروں لاکھوں لوگوں کے سامنے اپنی ایک ایسی شکل پیش کرتا ہے، جو ’حقیقت‘ سے بے حد مختلف ہے....

 

پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے مشہور ٹی وی چینل جیو کے ایک مشہور پروگرام ” عالم آن لائن “ کے میزبان ” ڈاکٹر (!؟) عامر لیاقت حسین نے ایک شیعہ عوامی اجتماع میں ، کبار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف، اپنے موروثی بغض و عناد اور خباثت کا ، ایک اور ثبوت دیا ہے ۔ انٹرنیٹ پر اس کی اس خباثت کے عام ہونے پر اس ’ ظالم آن لائن ‘ نے ، جیو ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں’جھوٹی معافی‘  کا ڈرامہ بھی رچایا جو کہ درحقیقت فنِ اداکاری کا ایک شاہکار تو ہے ہی مگر رافضی ’ تَقِیّہ ‘ کا بھی ایک اعلی شہ پارہ ہے۔

 

اس رافضی کی خباثت اور بغضِ صحابہ کے چند نمونے آپ بھی ملاحظہ کیجیے :

 

1۔ حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ پر گھٹیا طنز کہ ابو طالب کے ایمان کے لیے ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح اظہار ضروری نہیں تھا اور پھر حضرت ابو سفیان  رضی اللہ تعالی عنہ کے ایمان کی تشبیہ مشہورِ زمانہ منافق عبداللہ بن ابی سے دیتے ہوئے عامر لیاقت کہتا ہے:

 

بھائی لوگوں کو بڑا درد ہے، بڑی تکلیف ہے، بڑی چبھن ہے کہ ابو طالب ایمان نہیں لائے اور یہ چبھن چودہ سو برس سے دل کو چھیڑے جا رہی ہے کہ ابو طالب ایمان نہیں لائے۔ اس لیے میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ ابو طالب کے ایمان کے لیے ابو سفیان کی طرح اظہار ضروری نہیں تھا ۔ ۔ ۔ عبداللہ بن ابی کی طرح پچھلی صف میں موجود ہونا ضروری نہیں تھا۔۔۔ بلکہ جو شک کرتے ہیں انھیں یہ بتلانا مقصود ہے کہ جہاں ابوطالب کا ایمان گواہی دینے کے لیے آتا ہے وہاں اظہار نہیں ہوتا علی کو پیدا کیا جاتا ہے۔

 

2۔ حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کے حولے سے بد زبانی کرتے ہوئے عامر لیاقت کہتا ہے:

 

بھائی کج قلم بھی ہوں ،کج زبان بھی ہوں۔کج قلم بھی ہوں ،کج زبان بھی ہوں۔ اسی لیے ابھی تک صفین لڑ رہا ہوں۔اگر کج قلم اور کج زبان نہ ہوتا تو ابو موسیٰ اشعری کی طرح معاہدہ کر کے آجاتا۔

 

3۔ اہل سنت پر یہ اعتراض کرتے ہوئے کہ تمہاری شادیاں حلال نہیں ہوتیں عامر لیاقت کہتا ہے:

 

تم لوگوں کی شادیا ں حلال نہیں ہوتیں جب تک کہ ولیمہ نہ مناؤ، یہ ولیمہ تو میرا ابو طالب لے کر آیا تھا

 

4۔ اہل سنت اور روافض کے اختلاف کو جنگ صفین اور نہروان سے تشبیہ دیتے ہوئے خود اس جنگ کے لڑنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر پر جوش انداز میں کہتا ہے:

 

” فیصلہ تو آپ نے کرنا ہے! اپنی صفوں میں نہیں دیکھنا.... بلکہ محسوس یہ کرنا ہے کہ کیا علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے بعد.... کیا نجف میں میرے مولا کے جانے کے بعدیہ جنگ ختم ہو گئی؟ کیا آپ کی ہماری لڑائی ختم ہو گئی؟ کیا ابھی ہماری صفوں میں ایسے لوگ موجود نہیں کہ جن سے ہمیں نہروان بھی لڑنی ہے اور صفین بھی لڑنی ہے؟ ہمیں جنگ لڑنی ہے، یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے، یہ مولا علی کے نام کو زندہ رکھنے کی جنگ ہے۔

 

5۔ خلافت راشدہ اور خلفاء راشدین رضی اللہ تعالی عنہ کی توہین کرتے ہوئے کہتا ہے:

 

مولا نے مجھے ایک بات بتائی ہے اور مولا نے یہ بات بتائی ہے کہ ہمارا ذکر کرنے والوں کے لیے وزارت شرط نہیں ہے، محبت شرط ہے! خلافت اور امارت کو تو ہم ٹھوکروں پہ رکھتے ہیں۔

 

6۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پر براہ راست اعتراض کہ انھوں نے لغو تاریخ لکھوائی ہے:

تاریخ کی لفظیات جو بنی امیہ نے لکھوائی ہیں۔۔۔نہیں! میں نہیں گھبراتا جناب!! بنی امیہ کیا؟ چلئے ہلکا بولا تھا، الفاظ واپس لیتا ہوں ۔۔۔ جو معاویہ نے لکھوائی ہے۔ تاریخ کی لفظیات ۔۔۔جو کہ ڈاکٹر ریحان اعظمی(حاضرین میں سے ایک شخص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) نے کہا در حقیقت وہ لفظیات نہیں لغویات ہیں“۔

 

7۔ زمیں و آسمان اس گستاخی پر دہل جائیں! ویڈیو میں، آگے چل کر.... یار غار، سفر ہجرت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دینے والے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پر براہ راست، نہایت واضح و عریاں دشنام طرازی کرتے ہوئے عامر لیاقت کہتا ہے:

 

رات کی تاریکی میں ساتھ دینے والے ہی دوست نہیں ہوتے، اٹھاتے نہیں کیوں نبی کا جنازہ؟ کہاں مر گئے بیٹیاں دینے والے؟

 

یہ ویڈیو کلپ درج ذیل لنک پر ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں :

 

http://blip.tv/file/1263391/

 

(عاطف منظور، لاہور)

 

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات
تنقیحات-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رواداری کی رَو… اہلسنت میں "علی مولا علی مولا" کروانے کے رجحانات حامد کمال الدین رواداری کی ایک م۔۔۔
ہجری، مصطفوی… گرچہ بت "ہوں" جماعت کی آستینوں میں
بازيافت- تاريخ
بازيافت- سيرت
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
ہجری، مصطفوی… گرچہ بت "ہوں" جماعت کی آستینوں میں! حامد کمال الدین ہجرتِ مصطفیﷺ کا 1443و۔۔۔
لبرل معاشروں میں "ریپ" ایک شور مچانے کی چیز نہ کہ ختم کرنے کی
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
لبرل معاشروں میں "ریپ" ایک شور مچانے کی چیز نہ کہ ختم کرنے کی حامد کمال الدین بنتِ حوّا کی ع۔۔۔
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے
احوال- وقائع
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مدفن کی بےحرمتی کا افسوسناک واقعہ اغلباً صحیح ہے حامد کمال الد۔۔۔
"المورد".. ایک متوازی دین
باطل- فرقے
ديگر
حامد كمال الدين
"المورد".. ایک متوازی دین حامد کمال الدین اصحاب المورد کے ہاں "کتاب" سے اگر عین وہ مراد نہیں۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز