عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Saturday, October 26,2024 | 1446, رَبيع الثاني 22
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا
:عنوان

دنیا بھر میں لاکھوں انسانوں نے ان کا سوگ منایا اور ہر قوم نے بہادری کے سب سے خوبصورت معانی ان پر لاگو کیے، اور فضیلت کی تصویریں اکٹھی کر کے ان کے نام کیں۔

. Featured . Featured . احوال :کیٹیگری
عرفان شكور :مصنف

فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا

 

محمود العدم

ترجمہ: عرفان شکور

 

شہادت کی خوشبو فضا میں پھیل گئی اور زمین کے کونوں کو ایک نقاب پوش کی تصویر نے بھر دیا، جو آخری لمحے تک تنہا لڑتا رہا اور سفید جھنڈا نہیں اٹھایا۔ طوفان کے سردار، یحییٰ السنوار، ایک ایسے افسانوی ہیرو بن گئے جو زمان و مکان کی حدود سے ماورا ہیں، کیونکہ موت کا لمحہ ان کے لیے انجام نہیں بلکہ ایک نئی شروعات تھی۔

دنیا بھر میں لاکھوں انسانوں نے ان کا سوگ منایا اور ہر قوم نے بہادری کے سب سے خوبصورت معانی ان پر لاگو کیے، اور فضیلت کی تصویریں اکٹھی کر کے ان کے نام کیں۔ ان کی ابتدا ہی ان کے انجام کی نشاندہی کر رہی تھی، اور وہ اختتام ان کا وہ خواب تھا جس نے ان کی پوری زندگی کو جکڑ رکھا تھا۔

جاپانی اس عظیم منظر سے دور نہیں رہے، اور انہوں نے اپنے اجتماعی تخیل میں عظمت کے معانی سے بھرے حروف ان کے نام لکھے، گویا یہ شخص انہیں قدیم جنگجوؤں "سامورائی" کے دور میں لے گیا ہو، جنہیں فضیلت، قربانی اور دائمی بہادری سے نوازا گیا تھا۔

کچھ جاپانیوں نے السنوار کو ان لازوال ہیروز کی صف میں شمار کیا، جنہوں نے "بوشیدو" کی تعلیمات کے مطابق سچائی، راستبازی، اعلیٰ اخلاق اور فضائل کا نمونہ پیش کیا۔

یہ جنگجو اپنی وابستگی اور وفاداری کے لیے مشہور تھے اور وہ میدان جنگ میں سختی کے ساتھ ساتھ دوسروں کے ساتھ سادگی اور عاجزی کا بھی مظاہرہ کرتے تھے۔ وہ اپنی عام زندگی میں سخی اور زاہد ہوتے تھے، اور ان کی طاقت نے انہیں اپنی قوم کے لوگوں پر برتری جتانے کے لیے کبھی فریب نہیں دیا۔

بوشیدو کی تعلیمات کے مطابق جنگجو کو فیصلہ کن فیصلے کرنے پڑتے ہیں، خاص طور پر جب ان اصولوں کے درمیان ٹکراؤ ہو جائے، جیسے فرض اور وفاداری۔ بعض اوقات اسے حکم عدولی اور حقیقت کو تسلیم نہ کرنا پڑتا ہے، اگر فرض کچھ اور کرنے کا تقاضا کرتا ہو۔

السنوار کی شہادت پر رد عمل بہت سے جاپانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر السنوار کی شہادت کا ذکر کیا گیا۔ کچھ نے اس واقعے کو ویسے ہی بیان کیا جیسا کہ نیوز ایجنسیوں نے کیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے ان لمحات کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا اور ان کے اثرات پر تبصرہ کیا۔

ایک جاپانی کارکن، ثوتون اکمیٹو، نے السنوار کی شہادت کے بارے میں سلسلہ وار ٹویٹس میں لکھا: "السنوار نے سامورائی جنگجو کی طرح بہادری سے لڑا، جس نے غزہ کا دفاع کیا، جو ہیروشیما کی طرح ہے"۔ وہ مزید لکھتے ہیں: "بوشیدو کی تعلیمات کے مطابق، جنگ میں سامورائی کا مرنا اس کے لیے ایک اعزاز سمجھا جاتا ہے"۔

ایک اور ٹویٹ میں اکمیٹو نے کہا: "جب اس کی گولیاں ختم ہو جائیں تو وہ نیزہ استعمال کرتا ہے، اور جب نیزہ ٹوٹ جائے تو وہ لکڑی یا پتھر کا سہارا لیتا ہے۔ اگر اسے کوئی ہتھیار نہ ملے تو وہ اپنے مکے سے لڑتا ہے؛ یہی مطلب ہے جنگجو ہونے کا"۔

روحانی معالج، میہیکاوا سی، نے کہا: "سامورائی کا اعزاز محض جنگ میں مرنے میں نہیں ہے، بلکہ حق کے لیے اپنی جان قربان کرنے میں ہے۔ یحییٰ السنوار نے اپنی جان فلسطین کی عظیم مقصد کے لیے قربان کر دی، اور ہم جاپانی ان لوگوں کی تعریف کرتے ہیں جو آخر تک حق کے لیے لڑتے ہوئے اپنی جان دیتے ہیں۔ وہ ایک حقیقی سامورائی ہیں"۔

ایک غیر معمولی بہادرانہ انجام جاپانی جریدے نے لکھا: "وہ حقیقی سامورائی کے اعزاز کی علامت ہیں"، اس ٹویٹ پر ایک اور کارکن نے تبصرہ کیا: "یہ سچ ہے! لیکن جو کچھ ہم نے کل دیکھا وہ اس سے بھی زیادہ بہادرانہ تھا، سب کو اس کا علم ہے، یہاں تک کہ جاپانیوں نے بھی انہیں سامورائی سے تشبیہ دی ہے"۔

مارو نے اسرائیلی فوج کے ساتھ السنوار کی آخری جھڑپ کی ویڈیوز کے بارے میں لکھا: "میں اس عظیم جنگجو کے آخری منظر سے بہت متاثر ہوا، یقیناً ان جیسے لوگ کبھی جاپان میں بھی موجود رہے ہوں گے"۔

ایک اور شخص نے لکھا: "السنوار کی آخری تصویر صدیوں تک لوگوں کے لیے مشعل راہ رہے گی"۔ ایک اور نے جواب دیا: "السنوار کا قتل مغرب کے جھوٹ کو بے نقاب کر دے گا"۔

رد عمل اور یکجہتی فلسطین کی جدوجہد اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاپانیوں کی زندگیوں سے غائب نہیں ہوئی، اور 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کے قتل عام کو روکنے کے لیے یکجہتی کی کئی تقاریب منعقد کی گئیں۔

جاپانی یونیورسٹیوں کے طلباء عالمی سطح پر غزہ کے ساتھ یکجہتی میں شامل ہو گئے تاکہ جنگ بندی اور اسرائیلی یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کے خاتمے کا مطالبہ کیا جا سکے۔

اگرچہ جاپانی حکومت کے موقف اسرائیل کے حامی امریکی اور مغربی پالیسی سے مختلف نہیں ہیں، سوشل میڈیا پر بہت سے پوسٹس اس بات کا اظہار کرتی ہیں کہ جاپانی لوگ بخوبی سمجھتے ہیں کہ "اسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ کو جس نسل کشی کا سامنا ہے، وہ ویسی ہی ہے جیسی جاپان نے امریکی ایٹم بم کے نتیجے میں دیکھی تھی"۔

جاپانی جانتے ہیں کہ "نسل کشی کا مطلب کیا ہوتا ہے، کیونکہ ان کے ملک کی مشکلات آج تک ان کے سامنے موجود ہیں"۔

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں!
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
ذرا دھیرے، یار
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
ابن تیمیہ کی اقتضاء الصراط المستقیم پر ہمارا اردو کام
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
مالکیہ کے دیس میں
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں
Featured-
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ کی تکفیر و عدم تکفیر، ہر دو اہل سنت کا قول ہیں تحریر: حامد کمال الدین ہمارے یہاں کی مذہبی (سن۔۔۔
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ
تنقیحات-
اصول- منہج
Featured-
حامد كمال الدين
گھر بیٹھ رہنے کا ’آپشن‘… اور ابن تیمیہؒ کا ایک فتویٰ اردو استفادہ: حامد کمال الدین از مجموع فتاوى ا۔۔۔
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل، ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق
Featured-
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ایک نظامِ قائمہ کے ساتھ تعامل ہمارا اور ’اسلامی جمہوری‘ ذہن کا فرق تحریر: حامد کمال الدین س: ۔۔۔
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن
احوال- تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
یہاں کی سیاسی ہاؤ ہو میں ’حصہ لینے‘ سے متعلق ہماری پوزیشن حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے وا۔۔۔
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز