عربى |English | اردو 
Surah Fatiha :نئى آڈيو
 
Friday, December 27,2024 | 1446, جُمادى الآخرة 25
رشتے رابطہ آڈيوز ويڈيوز پوسٹر ہينڈ بل پمفلٹ کتب
شماره جات
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
  
 
تازہ ترين فیچر
Skip Navigation Links
نئى تحريريں
رہنمائى
نام
اى ميل
پیغام
weekly آرٹیکلز
 
مقبول ترین آرٹیکلز
مجوزہ مسلم افواج اور ہمارا ففتھ کالمسٹ
:عنوان

جب تک پاکستان میں ’ٹیررزم‘ مذہب سے جڑا رہا، اس کے خلاف جنگ پر راحیل شریف کو خوب داد دی گئی۔ مگر جیسے ہی اسکا رخ بلوچ نیشنلسٹوں اور کراچی میں جاری بوری بند ’غیرمذہبی‘ ٹیررزم کی بیخ کنی کی طرف ہوا.. تو یہاں البتہ

:کیٹیگری
حامد كمال الدين :مصنف

حیرت کی بات یہ ہے کہ ہمارا میڈیا ’داعش‘ اور ’ٹیررزم‘ کے خلاف سب کے نعروں کا یقین کر رہا ہے، بلکہ داد بھی دیتا ہے۔ ہمارے اِس بےبس و لاچار عالم اسلام میں امریکہ، روس، ایران وغیرہ قوتیں ’داعش‘ کا نام لے کر جس کو بھی ماریں اور اپنی ریگولر آرمی لے کر جس بھی ملک میں جا گھسیں، سب چلتا اور ہضم ہوتا ہے… اور ’ٹیررزم کے خلاف جنگ‘ کا بھرم قائم رہتا ہے۔

البتہ اسی ’داعش‘ اور ’ٹیررزم‘ کے خلاف سعودیہ یا یہ مجوزہ مسلم ممالک کی فوج کوئی نعرہ لگا کر آئے اور لاکھ کہے کہ اس ’ٹیررزم‘ کے علاوہ کوئی اس کا ہدف نہیں، تو ہمارے میڈیا کے جغادری اس کا یقین کرنے پر آمادہ نہیں! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ یہاں یہ آپ کو ’اندر کی بات‘ بتا سکتے ہیں کہ نہیں اس الائنس کا ہدف کوئی اور ہے! (باوجود اس کے کہ داعش اور ٹی ٹی پی وغیرہ ایسی تنظیموں کی کارروائیوں کا سب بڑا اور واضح ہدف (victim) اب تک کوئی رہا ہے تو وہ اِس الائنس کے مرکزی ممالک پاکستان، سعودی عرب، اور ترکی ہی ہیں، جس کی بنا پر یہ تین اسلامی ملک یہ رائے قائم کرنے تک میں حق بجانب ہیں کہ ایسی دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے سے کچھ بیرونی قوتیں ان کو غیرمستحکم کرنے کےلیے کوشاں ہیں لہٰذا اس کے سدباب کےلیے ان کو خود اپنے زورِ بازو پر سہارا کرتے ہوئے کوئی مشترکہ لائحۂ عمل سامنے لانا ہوگا)۔ یہاں آپ نے دیکھا، اسی ٹیررزم کے خلاف کسی مسلم فوج کے آئیڈیا پر (اگرچہ تاحال وہ ایک آئیڈیا ہی ہے اور اس کی کامیابی کے کچھ ایسے امکانات بھی ابھی روشن نہیں) یہ سیکولر میڈیا چلا اٹھتا ہے، اور بالکل نہیں مانتا کہ اس کا ہدف مڈل ایسٹ میں ’ٹیررزم‘ کے خلاف جاری جنگ میں راحیل شریف ایسے جرنیل کی خدمات اور ’طویل تجربے‘ سے فائدہ اٹھانا ہے!

کیا آپ کو یاد ہے جس وقت تک پاکستان میں ’ٹیررزم‘ مذہب سے جڑا رہا، اس کے خلاف جنگ پر راحیل شریف کو خوب داد دی گئی۔ مگر جیسے ہی اس کا رخ بلوچ نیشنلسٹوں اور کراچی میں جاری بوری بند ’غیرمذہبی‘ ٹیررزم کی بیخ کنی کی طرف ہوا (جبکہ ’را‘ وغیرہ کی پشت پناہی کے شواہد اُس ’مذہبی ٹیررزم‘ کے پیچھے بھی عیاں رہے تھے اور اِس ’غیرمذہبی ٹیررزم‘ کے پیچھے بھی صاف بولتے ہیں) تو یہاں البتہ راحیل شریف اور فوج کے اقدامات ’متنازعہ‘ ہو جاتے ہیں، اور اس مسئلہ کو دیکھنے کی کچھ ’اور جہتیں‘ بھی یکلخت سامنے آ جاتی ہیں! یہاں تک کہ عاصمہ جہانگیر وغیرہ ایسے ’دانشور‘ فوج کے خلاف ایسی زبان بولنے لگتے ہیں جیسی دشمن کے خلاف بولی جاتی ہے، اور لمز ایسے تعلیمی اداروں میں لبرل لابی بلوچ علیحدگی پسندوں کو اپنے یہاں ہوسٹ کرنے تک پر سنجیدہ ہو جاتی ہے، اور سرکاری دباؤ کے بعد کہیں جا کر اپنے اس مکروہ ارادے سے دستبردار ہوتی ہے۔ (تھوڑی دیر یہاں جیو نے بھی یہ بولی بولنا چاہی، مگر ’انگور کھٹے‘ دیکھ کر بہت جلد لہجہ تبدیل کر لیا)۔ ’’ولتعرفنھم فی لحن القول‘‘ کے مصداق آپ بہرحال ان کی باڈی لینگویج ٹیررزم کے خلاف جنگ کے حالیہ ’غیر مذہبی فیز‘ میں صاف دیکھ سکتے ہیں کہ وہ گرمجوشی بہرحال نہیں جو چند سال پہلے پھوٹ پھوٹ کر آ رہی تھی۔

اور اب اندازہ کر لیجیے، ’راحیل شریف‘ کےلیے ان حضرات کی برسوں کی گرم جوشی اس ایک ہی واقعے کی تاب نہیں لا سکی کہ کسی مجوزہ مسلم ممالک کی افواج کی سربراہی ان کے ملک کے ایک فرزند کو سونپ دی گئی ہے! اس پر خوش ہونے کے بجائے گویا صفِ ماتم بچھ گئی اور ’ٹیررزم کےخلاف جنگ‘ کا نعرہ بھی یہاں اپنی سب قیمت اور کشش کھو گیا! حالانکہ اِسی ’وار آن ٹیرر‘ کا نعرہ لگنے کے بعد تو ’ہیٹس آف‘ (hats off) ہو جایا کرتے تھے اور اس کے بعد تو کسی بات کی گنجائش ہی نہیں ہوا کرتی تھی! ہاں پسِ ریٹائرمنٹ کسی امریکی پروگرام سے وابستہ ہو جاتے تو کوئی بات نہیں تھی!
*****
زمینی حقائق کی روشنی میں، اگرچہ ہم کسی ’مسلم نیٹو‘ کی بابت پر امید نہیں ہیں، لیکن اپنے یہاں کے ففتھ کالم کی پریشانی جاننے کےلیے یہ بات دلچسپ ہو سکتی ہے کہ دی گارڈین اس مسلم الائنس کو کس طرح دیکھتا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے یہ لنک:

Print Article
Tagged
متعلقہ آرٹیکلز
ديگر آرٹیکلز
احوال-
Featured-
Featured-
عرفان شكور
فلسطین کا سامورائی... السنوار جیسا کہ جاپانیوں نے اسے دیکھا   محمود العدم ترجمہ: عرفان شکور۔۔۔
احوال- تبصرہ و تجزیہ
Featured-
حامد كمال الدين
ایک مسئلہ کو دیکھنے کی جب بیک وقت کئی جہتیں ہوں! تحریر: حامد کمال الدین ایک بار پھر کسی کے مرنے پر ہمارے کچھ ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
ذرا دھیرے، یار! تحریر: حامد کمال الدین ایک وقت تھا کہ زنادقہ کے حملے دینِ اسلام پر اس قدر شدید ہوئے ۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
تحقیقی عمل اور اہل ضلال کو پڑھنا، ایک الجھن کا جواب تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک پوسٹ پر آنے و۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
نوٹ: یہ تحریر ابن تیمیہ کی کتاب کے تعارف کے علاوہ، خاص اس مقصد سے دی جا رہی ہے کہ ہم اپنے بعض دوستوں سے اس ۔۔۔
جہاد- سياست
حامد كمال الدين
آج میرا ایک ٹویٹ ہوا: مذہبیوں کے اس نظامِ انتخابات میں ناکامی پر تعجب!؟! نہ یہ اُس کےلیے۔ نہ وہ اِ۔۔۔
باطل- اديان
ديگر
حامد كمال الدين
بھارتی مسلمان اداکار کا ہندو  کو بیٹی دینا… اور کچھ دیرینہ زخموں، بحثوں کا ہرا ہونا تحریر: حامد کما۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
"فرد" اور "نظام" کا ڈائلیکٹ؛ ایک اہم تنقیح تحریر: حامد کمال الدین عزیزم عثمان ایم نے محترم سرفراز ف۔۔۔
Featured-
حامد كمال الدين
مالکیہ کے دیس میں! تحریر: حامد کمال الدین "مالکیہ" کو بہت کم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ افراد کے طور ۔۔۔
حامد كمال الدين
"سیزن" کی ہماری واحد پوسٹ! === ویسے بھی "روایات و مرویات" کی بنیاد پر فیصلہ کرنا فی الحقیقت علماء کا کام ہ۔۔۔
راہنمائى-
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
صومِ #عاشوراء: نوویں اور دسویںمدرسہ احمد بن حنبل کی تقریرات"اقتضاء الصراط المستقیم" مؤلفہ ابن تیمیہ سے ایک اقت۔۔۔
باطل- فكرى وسماجى مذاہب
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ماڈرن سٹیٹ محض کسی "انتخابی عمل" کا نام نہیں تحریر: حامد کمال الدین اپنے مہتاب بھائی نے ایک بھلی سی تحریر پر ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
روایتی مذہبی طبقے سے شاکی ایک نوجوان کے جواب میں تحریر: حامد کمال الدین ہماری ایک گزشتہ تحریر پ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
ساحل عدیم وغیرہ آوازیں کسی مسئلے کی نشاندہی ہیں تحریر: حامد کمال الدین مل کر کسی کے پیچھے پڑنے ی۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت… اور کچھ ’یوٹوپیا‘ افکار تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: دو سوالات کے یہاں ہمیں۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
خلافت مابین ‘جمہوری’ و ‘انقلابی’… اور مدرسہ اھل الاثر تحریر: حامد کمال الدین گزشتہ سے پیوستہ: رہ ۔۔۔
تنقیحات-
حامد كمال الدين
عالم اسلام کی کچھ سیاسی شخصیات متعلق پوچھا گیا سوال تحریر: حامد کمال الدین ایک پوسٹر جس میں چار ش۔۔۔
باطل- فرقے
حامد كمال الدين
رافضہ، مسئلہ اہلسنت کے آفیشل موقف کا ہے تحریر: حامد کمال الدین مسئلہ "آپ" کے موقف کا نہیں ہے صاحب،۔۔۔
کیٹیگری
Featured
عرفان شكور
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
Side Banner
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
احوال
عرفان شكور
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
تبصرہ و تجزیہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اداریہ
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
اصول
منہج
حامد كمال الدين
ايمان
حامد كمال الدين
منہج
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ایقاظ ٹائم لائن
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
ذيشان وڑائچ
مزيد ۔۔۔
بازيافت
سلف و مشاہير
حامد كمال الدين
تاريخ
حامد كمال الدين
سيرت
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
باطل
اديانديگر
حامد كمال الدين
فكرى وسماجى مذاہب
حامد كمال الدين
فرقے
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
تنقیحات
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
ثقافت
معاشرہ
حامد كمال الدين
خواتين
حامد كمال الدين
خواتين
ادارہ
مزيد ۔۔۔
جہاد
سياست
حامد كمال الدين
مزاحمت
حامد كمال الدين
قتال
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
راہنمائى
شيخ الاسلام امام ابن تيمية
حامد كمال الدين
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
رقائق
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
اذكار و ادعيہ
حامد كمال الدين
مزيد ۔۔۔
فوائد
فہدؔ بن خالد
احمد شاکرؔ
تقی الدین منصور
مزيد ۔۔۔
متفرق
ادارہ
عائشہ جاوید
عائشہ جاوید
مزيد ۔۔۔
مشكوة وحى
علوم حديث
حامد كمال الدين
علوم قرآن
حامد كمال الدين
مریم عزیز
مزيد ۔۔۔
مقبول ترین کتب
مقبول ترین آڈيوز
مقبول ترین ويڈيوز